سوشل میڈیا انسان کی ایجاد ہے اسکا استعمال دن بدن بڑھتا جارہا ہیں ہر چیز کی کچھ نہ کچھ فوائد و نقصانات ہوتے ہیں اس طرح سوشل میڈیا بھی ہمارے معاشرے میں غلط بھی استعمال ہوتا ہے اور مسبت بھی آۓ دیکھتے ہے کہ سوشل میڈیا کا صحیح استعمال کیسے کریں۔
نمبر1۔ سوشل میڈیا رابطہ کرنے کا آسان اور سستا ذریعہ ہے اس پر ہم نہ صرف آڈیو کال کرسکتی ہے بلکہ اپنے دوست،رشتہ دار، والدین سکرین پر دیکھ کر اپنی خیالات کا اظہار ایک دوسرے کی ساتھ شئیر کرتے ہیں۔
نمبر2۔اگر آپ پڑھائی کے شوقین ہیں تو سوشل میڈیا پر لاکھو موضوع کی اوپر چینل، ویب سائیٹ ، ارٹیکل موجود ہیں آپ اسکو آن لائن بھی پڑسکتی ہیں اور ڈاونلوڈ بھیکرسکتے ہیں۔
نمبر3۔سوشل میڈیا پر آج کل بہت سے لوگ نظر آرہےہیں کہ وہ اس پلیٹ فارم کو نیک کام کرنے کیلئے استعمال کررہےہے۔ فیس بک، وٹساف ، یوٹیوب پر آن لائن قرآن پاک درس ہوتا ہے جوکہ زیادہ مرد خواتین حضرات اپنی گھر کی اندر سنتے ہیں اور مختلف قسم موضوع دنیاوی و اخری مسائل کا حل نکال کر سکتے ہیں۔
نمبر4۔ سوشل میڈیا کی ذریعے کسی علاقے کا مسائل ایک جگہ سے دوسرے جگہ پہنچانا یہ پلیٹ فارم بہت اہم رول ادا کررہےہے وہ مسائل جو ہم دوسرے بڑے ٹی وی چینل تک رسائی کرتی ہے تو کافی وقت درکار ہوتے ہےاسکے ذریعے ہم فیس بک یوٹیوب ہر اپلوڈ کرکےان مسائل کا حل نکال کر سکتے ہیں۔
نمبر5۔اگر کسی بندے پاس کسی کام میں ہنر موجود ہو اور وہ اپنا ہنر دوسروں کی ساتھ شئیر کر کہ لوگ اس سے کوئی فائدہ حاصل کرسکے تو ان لوگوں کیلۓ یہ ایک بڑا ٹی وی چینل اور سب سے بسٹ پلیٹ فارم ہے۔
نمبر6۔ سوشل میڈیا کی ذریعے دوسری کلچر تک رسائ بہت آسان ہوچکی ہے پہلے آپ اپنی پسندیدہ شخصیات صرف ٹی وی پر دیکھ سکتے تھے مگر اب ہر شعبے سے منسلک اپنی پیارے اس پر سرچ کرکے انہں فالو کرسکتے ہیں۔
نمبر7۔سوشل میڈیا کی ذریعے ہر خبر کسی بھی ملک سے حاصل ہوتے ہے دنیا کی حالات و واقعات سے واقف ہونے کیلئے بس صرف ایک کلک کی ضرورت ہوتے ہے۔
Also Read:
https://newzflex.com/50453
نمبر8۔ آج کل کی دور میں کمائی حاصل کرنا سوشل میڈیا ایک بڑا ذریعہ بن چکی ہے مختلف قسم اکاونٹ بنے سے آپ کافی پیسے کماسکتے ہیں اور اپنا کام ساری دونیا کو دکھاسکتی ہے۔
جی ناظرین سوشل میڈیا کی بہت سے نقصانات بھی ہیں اگر آپ نقصانات کی بجاۓ صحیح استعمال کرے تو ذیادہ فائدہ من ہوگا۔آپ کی ذہن میں اور کون کوسے فائدے ہیں ہمارے ساتھ شئیر کیجۓ۔شکریہ