انجیر کے فائدے
نمبر1:مثانے اور گردے کی پتھری صاف کرتا ہےاور زہر سے بچاتا ہے
نمبر2:بدن کا رنگ نکھارتا ہےاور فربہ کرتا ہے
نمبر3:ایک لمبا عرصہ انجیر کھانے سے بواسیر کے مسے خشک ہوتے ہیں چار سے چھ ماہ
نمبر4:منہ کے زخم زبان کی جلن اور جسم کی حدت ٹھیک ہوتی ہے
نمبر5:برص کے داغ ٹھیک کرتا ہے
نمبر6:انجیر کھانے سے چہرے پر نکھار آتا ہے
نمبر7:درد قولنج میں مفید ہے
نمبر8:کمر درد ٹھیک کرتا ہے
نمبر9:خوراک کو مکمل ہضم کرنے کی صلاحیت ہو تی ہے
نمبر10:جسم کی چربی کو کم کرتا ہے
نمبر11:متعدد دماغی امراض میں فائدے مند ثابت ہوتا ہے
نمبر12:اسکا منجن دانتوں کی میل اور دانتوں پر داغ صاف کرتا ہے
نمبر13:انجیر کھانے سے دبلا انسان فربہ اور تنومند ہو جاتا ہے
نمبر14:حلق کی سوزش سینے کے بوجھ پھپھڑوں کی سوجن میں فائدہ دیتا ہے
نمبر15:انجیر جگر تلی کو صاف کرکے طاقت دیتا ہے
نمبر16:بلغم نکالتا ہے
نمبر17:پیٹ کی کئی بیماروں کو فائدہ پہنچتا ہے