Skip to content

متوازن غذا اور اور صحت کا باہمی تعلق

متوازن غذا اور صحت

صحت کے لیےاچھی غذا بہت اہم ہے لیکن غذا ایسی ہو جو ہماری صحت کے لیے مفید ہو ایسی چیزوں سے احتراز کرنا چائیے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے جب کھانا آتا تو اس کے بارے میں دریافت کرتے اگر مزاج مناسب ہوتا تو دریافت کرتےاگر مزاج مناسب نہ ہوتا تو چھوڑدیتے
ذوق اور مزاج کی اہمیت ہے اس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی لیکن جو چیزیں حلال اور طیب ہیں ان سے خوامخوااجتناب صحیح نہیں عملا حلال کو حرام اور مباح کو ممنوع قرار دے لینا شریعت کے خلاف ہےایک شخص نے رسول اللہ سے عرض کیاکھانوں میں ایک کھانا ایسا ہے کہ اس کے کھانے میں مجھے تکلیف اور حرج محسوس ہوتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتہمارے دل میں ایسی کوئی چیز کھٹک اور تر دو پیدا کرےتو اسکی وجہ سے تم نصرانیت سے مشابہت اختیار کر لو
جن غذاوں کو اللہ نے حرام ٹھرا دیاہے انکے علاوہ سب ہی غذائیں حلال ہیں ان کے جواز میں شک وتردو اور انکے استعمال میں بلاوجہ تکلیف اور تامل رہباکی طرف لے جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *