صدیوں سے بزرگ کھلا دودھ پیتے آرہے ہیں اسی لیے صحت مند تھےکوئی بیماری نہیں تھی سو سو سال ان کی عمر تھی بہتر زندگی گزار کر گئے۔ہمیں کیا ضرورت ہے ڈبے کادودھ استعمال کریں۔بہت ساری کمپنیوں نے مل کر انوسٹمنٹ کر کےمہم چلائی ہوئی ہے کہ کھلا دودھ بند کیا جائے گا تو ڈبے والا دودھ لوگ استعمال کریں گے اور اس مقصد کےلیے میڈیکل کے لوگوں کو ساتھ ملایا اور پبلک سروس پیغامات کیے۔یہ ایسے پیغامات ہوتے ہیں جو بظاہر ایسا لگتا ہے جیسے کسی کی خدمات کے لیے چل رہے ہوں لیکن اس کے پیسے under table ملتے ہیں سامنے نہیں۔
اس مہم میں ڈاکٹرز اور اینکرز کو استعمال کیا جارہا ہے۔ڈاکٹرزکوساتھ ملاکرانسےیہ کہلوایاجارہاہےکہ ہم سب ڈاکٹرز یہrecommendکرتےہیں کہ ڈبےوالادودھ استعمال کریں اگرکھلادودھ استعمال کریں گےتووہ مضرصحت ہےکسی کمپنی کانام سامنےنہیں آتا۔
اینکرزکوبھی اس مہم میں استعمال کرکےان سےکہاجاتاکہ عوام کوڈبےوالےدودھ استعمال کرنے کی طرف راغب کیاجائےاوروہ خودایسی ہستیاں ہوتی ہیں جوخوددس کلومیٹرتک نہیں چل سکتے۔اگرڈبےوالادودھ اتنا ہی مفید ہےتوخوداستعمال کرکےصرف چھ کلومیٹرہی چلنےکے قابل ہوجائیں تاکہ ڈبےوالےدودھ کی افادیت بتاکرجواس کےاستعمال کی پیشکش کرتےہیں سچ توثابت ہوسکے۔
ڈبےوالےدودھ بنتاکیسےہے؟
17کمپنیاں ایسی ہیں جودودھ ڈبےوالابیچتی ہیں دوکمپنیاں ایسی ہیں جو گوالوں سےدودھ لیتی ہی نہیں اور بیرونی ممالک میں جانورکی خوراک کےطور پراستعمال ہونےوالےپائوڈرملک سے ڈبےوالادودھ بناتی ہیں اورجوکہ انسانوں کےلیےنقصان دہ ہے اوراسی ڈبےپرلکھاہوتاکہ12ماہ سےچھوٹابچےکےلیے نہ استعمال کریں۔دودھ توبچوں کےلیےمفیدہوتاپھرایساکیوں لکھاہوتااس کایہی مطلب ہوا کہ وہ دودھ ہےہی نہیں۔
اورجوباقی کمپنیاں گوالوں سےدودھ لیتی ہیں25% دودھ وہ ہوتا جو گوالوں سےلیتےاور100%بیچتےہیں تو75%vegetable fat اورکیمیکلز ہوتا۔ اور چولہےسےزیادہ درجہ حرارت پر گرم کرتےاور جلدی ٹھنڈاکرتےتوقدرتی اجزاءختم ہوجاتےتوجب انسان قدرتی اشیاءکےساتھ کھیلتےتوقدرت کی طرف سےبھی غلط ہوگا چاہےوہ کروناکی صورت میں ہویاکوئی اورہو۔کھلےدودھ کوگرم کریں تووہ آہستہ بوائل اورٹھنڈاہوتااور قدرتی اجزاءبرقراررہتے۔
ہمارےوزیرصحت آنکھوں پرپیسوں کی پٹی باندھےسوئےہوئےہیں اگرکوئی دیانتدارصحافی یا کوئی حاکم آئےتو اسکو عہدےسےہٹادیاجاتا۔پوری قوم اورنسل کا انحصارغذاپرہےاورچھوٹےبچوں کی غذادودھ ہےپبلک سروس پیغامات کی بناپرجوڈبےوالےدودھ کوpromoteکیاجارہاہےتاکہ تازہ دودھ کےخلاف مہم چلائی جائےاس مہم کوبند کرنا چاہیے۔پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کی صحت کا خیال رکھیں۔آپ بحیثیت شہری اس بات سے سب کو آگاہ کریں آگرمجھ پر نہیں یقین تو خوددودھ کا ڈبہ اٹھائیں اجزاءپڑھیں اور دیکھیں کہ دودھ ہے یاکچھ اور۔
Thursday 7th November 2024 8:40 am