Home > Articles posted by Sajal zahra
FEATURE
on Jun 23, 2021

دوستو مریخ کے بارے میں تو آپ سب نے سن رکھا ہوگا ، مریخ ہماری زمین سے ملتا جلتا ایک سیارہ ہے ، بالکل اسی طرح جس طرح ہماری زمین ایک سیارہ ہے ، یہ سیارہ سورج سے دوری پر چوتھے نمبر پر آتا ہے اور سب سے چھوٹا سیارہ ہے ، رومی قوم مریخ […]

FEATURE
on Jun 23, 2021

آج کے ترقی یافتہ دور میں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی سے ناممکنات کو ممکن کیا گیا کے وہاں کروپ سرکلز کی کہانی آج بھی ویسے ہی نامکمل تحقیق کے ساتھ کھلی پڑی ہے ، کروپ سرکلز ایک ایسے دائرے ہیں جو فصلوں کے اندر ، کھنڈرات اور ویران جگہوں پر بنے ہوئےدکھائی دیتے ہیں ، […]

FEATURE
on Jun 19, 2021

جوہری طاقت سے کیا مراد ہے ؟ اس ترقی یافتہ دور میں دنیا میں موجود ہر ملک یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس دوسرے ممالک سے زیادہ جوہری توانائی اور ہتھیار ہوں ، کیونکہ اس سائنسی دور میں دشمن اپنے ملک کے اندر محفوظ بیٹھ کر دوسرے ممالک پر حملے کروا سکتا ہے ، […]

FEATURE
on Jun 12, 2021

ڈیجا ویو ایک فرانسیسی لفظ ہے جس کا مطلب اردو زبان میں پہلے دیکھا ہوا کے ہیں ، ہم میں بیشتر افراد نے اس چیز کا تجربہ کیا ہوگا کہ اگر ہم کسی نۓ جگہ جاتے ہیں . کسی نۓ لوگوں سے ملتے ہیں .کوئی نیا کام کرتے ہیں ، کوئی بات کرتے ہیں ، […]

FEATURE
on Jun 11, 2021

دوستو بے شک اللہ تعالیٰ اس زمین و آسمان اور تمام کائنات کا خالق و مالک ہے ، اس دنیا کے اندر نظر آنے والے ہزاروں رنگ ہیں ، ہزاروں قسم کی زمینیں ہیں جو ایک اسانی آنکھ کو بھاجاتی ہیں کہیں خشکی ہے تو کہیں ہریالی ، کہیں سمندر ہیں تو کہیں دریا بہہ […]

FEATURE
on Jun 6, 2021

سائنس دانوں کے مطابق یہ دنیا ایک دھماکے کے باعث وجود میں آئی ہے جسے سائنسی زبان میں بگ بینگ کا نام دیا گیا ہے ، سائنس دانوں کے مطابق بگ بینگ دھماکہ ہونے کے بعد ایک آسمانی سوراخ سے مادہ تقسیم ہونا شروع ہوا اور دنیا میں کئ طرح کی کہکشائیں پیدا ہوتی رہیں […]

FEATURE
on Jun 5, 2021

آنکھیں انسان کے لیے قدرت کا ایک ایسا عظیم تحفہ ہیں. جس کے زریعے انسان اپنے رب کی پیدا کئ گئ تمام اشیاء اور دنیا کے تمام رنگ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے ، لیکن ہر ایک کو اللہ کی اس نعمت کا شکر ادا کرتے ہوۓ اس کا خاص خیال رکھنا چاہیے ، آنکھوں […]

FEATURE
on Jun 4, 2021

گردن توڑ بخار ایسا بخار ہے جس کے نتیجے میں مریض کی قوت سماعت اور دماغ پر اثر پڑتا ہے ، یہ بخار کسی بھی عمر کے انسانوں کو ہوسکتا ہے ، چاہے بچے ہوں یا بڑے یا بوڑھے ، سب کو گردن توڑ بخار کی نشانیوں کا خیال رکھنا ہے کیونکہ کچھ لوگ اس […]

FEATURE
on Jun 4, 2021

مولی کا پانی پیٹ سے جڑی کئ بیماریوں کا علاج ہوسکتا ہے ، مولی ایک ایسی سبزی ہے جس کے اندر بے شمار قدرتی منرلز پاۓ جاتے ہیں جن میں آیوڈین ، کیلشیم شامل ہیں ، مولی کا پانی پیٹ کی کئ بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے جیسے کہ اگر […]

FEATURE
on Jun 4, 2021

میتھی ایک سبز پتوں والی سبزی یا ترکاری ہے ، اس میں آئرن وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کچھ لوگ میتھی کو گرم سمجھ کر نہیں کھاتے ، میتھی کے پتے بنا کر اس کا سالن بھی بنایا جاتا ہے اور اس کے پتوں کو دھوپ میں سکھا کر بھی […]