Skip to content

وزن کم کرنا ہے تو یہ اصول اپنائیں

وزن کم کرناہے تو یہ اصول اپنائیں

ایسی غذا نہ کھائیے کہ صحت کیلئے مضر ہو

دن کاآغاز ریشے والی غذاسے کریں ریشے والی غذائیں ہماری صحت کے لیے ضروری ہے

ناشتہ ضرور کریں ناشتے میں دو انڈے لیں ابال کر تلے ہوئے نہیں چکنائی کی کم سے کم مقدار استعمال کریں اگر انڈے پسند نہیں تو پھل استعمال کریں

پانی کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں

چینی اور میدے کی بنی چیزوں سے پرہیز کریں

پھل سبزیوں اور سلاد کا استعمال کریں

ورزش کو روز کا معمول بنا لیں ایک گھنٹہ روزانہ ورزش کریں

اگر ورزش نہیں کر سکتے تو پیدل ذیادہ سے ذیادہ چلیں

روزانہ دو کپ ایک صبح اور ایک شام کو قہوہ ضرور پئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *