ماحولیاتی آلودگی اور اس کے اثرات
8ماحول کے اندر کسی چیز کا داخل کرنا، تعداد میں اضافہ ہونا جس سے ماحول گندا اور زہریلہ ہو اسے ماحولیاتی آلودگی کہتے ہیں۔اس وقت یہ دنیا کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ماحولیاتی آلودگی کی مختلف اقسام ہیں(الف)فضائی آلودگی۔ (ب)آبی آلودگی۔ (ج)زمینی آلودگی۔ (د)شور کی آلودگی۔ فضائی آلودگی مختلف اقسام کی زہریلی گیسوں کا اخراج جو […]