Skip to content

عوام کی آواز

دستبرداری : اس کیٹیگری کی تمام پوسٹس عوام کے نظریات اور خیالات پر مبنی ہیں ،نیوزفلیکس کی ٹیم ان تمام آرٹیکلز میں پیش کردہ حالات و واقعات کی درستگی کی ذمہ دار نہیں ہے۔

سبزیوں اورپھلوں میں پائے جانے والے وٹامنز کے فائدے اور نقصانات

وٹامن جس کو ہم اردومیں عام طور پرحیاتین کہتے ہیں۔ یہ غذا میں شامل انسانی جسم کو تندرست و توانا بنانے اوربیماریوں سے بچانے کاRead More »سبزیوں اورپھلوں میں پائے جانے والے وٹامنز کے فائدے اور نقصانات

پاکستان کے دس (10) خوبصورت مقام

1) شالامارباغ
پاکستان میں موجود یہ باغ مغل دورمیں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کو تعمیرکروانے والے جہانگیر کے بیٹے شاہ جہان تھے۔ شالامار باغ اسی (80) ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی سنگِ بنیاد 1637 میں رکھی گئی۔ اس باغ کا نقشہ کشمیروالے باغ جیسا تھا اس لیے اس کا نام شالامارباغ رکھا گیا تھا۔ اس باغ کے تین تختے ہیں اور وہ الگ الگ باغ ہیں۔ جن میں فیض بخش،حیات بخش اور فرح بخش شامل ہیں۔ اس باغ میں ایک خوبصورت تالاب بھی بنا ہوا ہے اور اس میں بہت زیادہ فوارے ہیں۔ باغ میں ایک بہت ہی عمدہ تخت بنا ہوا ہے جس پر بیٹھ کر شاہ جہان اپنا دربارلگاتا تھا۔ اس باغ کو دیکھنے کے لیے پوری دنیاسےلوگ آتےہیں اور اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔Read More »پاکستان کے دس (10) خوبصورت مقام