Skip to content

امراض معدہ ختم اور تیزابیت سے پاک انوکھے ٹوٹکے

امراض معدہ ختم اور تیزابیت سے پاک انوکھے ٹوٹکے

معدے کے امراض کے لیے ایک مفید پھکی حاضر ہے

چھوٹی الائچی پچاس گرام کالی مرچ پچاس گرام کوزہ مصری پچاس گرام ان سب کو کوٹ کر چھان لیں اور مکس کریں مصری اتنی ہو کہ کالی مرچ محسوس نہ ہو ایک چمچ کھانے کے بعد استعمال کرلیں

* ایک پاو اجوائن لیں اسے صاف کرکے لیموں کے پانی میں ڈبو دیں اور دھوپ میں سکھا لیں پھر اس میں پانچ چمچ کلونجی اور پانچ بڑے چمچ میتھرے کے مکس کرکےبوتل بھر کر رکھ لیں جب بھی کھانا بنائیں مصالحہ بھونتے وقت ٢/ ١ چائے کا چمچ اس اجوائن کا ڈال دیں بہترین کھانا بنے گا اور اس کے ساتھ بہت سی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاے گا جس میں کھانے کا ہضم نہ ہونا قبض کا دور ہونا پیٹ کا درد گیس اور تیزابیت اور تبخیر اور معدے کے مسائل شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *