کشمیر ی عوام حق خود ارادیت محفوظ رکھتے ہیں

ہمیں لاشیں واپس کرو ورنہ ہم خود کشی کرینگے۔ یہ الفاظ بلوچستان کے ہزارہ برادری کے لواحقین کے نہیں کیونکہ ان کو لاشیں تو ملیں لیکن گردنیں کٹی ہوئیں۔ یہ داستاں اتھر وانی کے ہیں جسے وادی سرنگر میں بے دردی سے شہید کیا گیا۔ یہ مظالم دنیا بھر کے انسانی حقوق کے عالم بردار … Read more

امریکی ڈاکٹر نے کینسر کے مریضوں کے میڈیکل بلوں میں 650،000 ڈالر معاف کردیئے!

ایک امریکی ماہر امراض چشم نے یہ جاننے کے بعد کہ کینسر کے 200 مریضوں کے لئے 650،000 ڈالر مالیت کا قرض ختم کردیا ہے۔ڈاکٹر عمر عتیق نے تقریبا 30 سال کاروبار میں رہنے کے بعد گذشتہ سال اپنے کینسر کے علاج کے مرکز کو ارکنساس میں بند کردیا تھا۔اس نے بقایا ادائیگیاں جمع کرنے … Read more

پیٹ کی چربی کو کیسے ختم کریں

شوگر کو کم کرنا پیٹ کی چربی سے نمٹنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے ، کیونکہ صحت مند توازن سے بھرپور غذا فیٹی ، پروسیسڈ فوڈز کی بجائے پوری غذاوں پر زور دیتی ہے جو عام طور پر چینی میں زیادہ ہوتی ہے۔ ضروری ہے کہ آپ ان کھانوں کی مقدار کو محدود کریں ، … Read more

چکوال شہر کی تاریخ

چکوال شمالی پنجاب کے پوٹہار کے علاقے دھنی میں واقع ہے۔ چکوال اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سواں تہذیب کا قدیم مقام ہے اور اس کی ایک بہت ہی متمول تاریخ ہے۔ چکوال علاقے کا ضلع دارالحکومت چکول کا شہر ہے۔چکوال ضلع میں چار تحصیلیں ہیں۔ کلر کہار ، چوہا سید ن … Read more

تربیت کے بغیر تعلیم ادھوری

کاش کوئی تو ایسا مکتب کھولے جہاں آدمی کو انسان بنایا جائے بہت سے ماں باپ کا یہی نظریہ ہے کہ اولاد کو مکتب بھیج کر ان کی ذمہ داری پوری ہو گئی ہے اور انہیں مہنگے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ دلوا کر فخر محسوس کرتے ہیں ۔حالانکہ ایسا نہیں ہے اولاد کی ذمہ … Read more

بےنمازی کی 15 سزائیں

تمام علماءکرام اس بات پر متفق ہیں کہ جس نے نماز جان بوجھ کر چھوڑا تو یہ سب سے بڑا گناہے ۔اور شریعت میں زنااور شراب سے بھی زیادہ بھی بڑا گناہ ہے ۔ حضرت امام ابن حنبل ؒ : فرماتے ہیں جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑاتو وہ کافر ہوگیا ۔ امام شافعی … Read more

حضرت عزیز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی 100 سال کی نیند

اسحاق ابن بشر نے ، ابن عباس اور دیگر کے اختیار سے ، خبر دی ہے کہ عزیز ایک امن پسند اور عقلمند آدمی تھا۔ ایک دن وہ اپنے ہی فارم میں گیا ، جیسا کہ اس کا معمول تھا۔ تقریبا دوپہر کے قریب وہ ایک ویران ، تباہ کن جگہ پر آیا اور گرمی … Read more

دبلے پتلے لوگ وزن کیسے بڑھا سکتے ہیں ؟

آج ہم آپ کو موٹے تندرست ہونے کے کچھ طریقے بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ شرطیہ صحت مند تندرست ہو جائیں گے ِِ ان طریقوں میں سے آپ کوئی بھی طریقہ اپنا سکتے ہیں ِِ صبح خالی پیٹ انجیر کھائیں روزانہ رات کو چار کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں … Read more

دانی

شکور تیلی کا بیٹا دانی یوں تو کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹس میں شمار ہوتا تھا مگر پچھلے تین دنوں سے تختی نہ ہونے کی بنا پر وہ استاد سے سزا پا رہا تھا- روتا ہوا گھر لوٹتا اور ابّا پر اپنا غصہ نکالتا کہ پڑھانے کا شوق ہے مگر تختی نہیں لے کر دے سکتا … Read more

پھٹی ایڑیوں کی تکلیف اب اور نہیں

پھٹی ایڑیوں کی تکلیف کے باعث اکثر افراد کو چلنے پھرنے میں مشکل پیش آتی ہے ، جبکہ اکثر افراد انہیں چھپانے اور شرمندگی سے بچنے کے لئے موزے پہن لیتے ہیں اور بندھ جوتوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ٹھنڈ میں اضافے کے باعث پٹھی ایڑیوں کی تکلیف میں بھی اضافہ ہونے لگتا ہے اور … Read more

مسجد ضرار کو آگ کیوں لگائی گئی!!

تمام تعریفیں ﷲ رب العالمین کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے. جس نے بنی نوع انسان کی بھلائی کے لئے انبیائے کرام علیہ السلام کو مبعوث فرمایا. انبیائے کرام علیہ السلام کے واقعات واحوال میں رب العزت کی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں جو باعث عبرت بھی ہیں اور نصیحت کا ذریعہ بھی … Read more

کامیاب لوگوں کی خصوصیات

روزمرہ لائف میں بہت سے لوگ ہمارے سامنے آتے ہیں ان میں سے ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے جو ہمارے نظر اپنی طرف مائل کرتے ہے ہم لوگوں کا خواہش ہوتے ہیں کہ ان کی بارے میں معلومات حاصل کرسکیں آۓ دیکھتے ہے کہ وہ کونسے خصوصیات ہیں کہ اسکی بناء پر یہ شخص اس … Read more

ایک چرواہے کی اپنے رب سے گفتگو

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ایک چرواہے کی اپنے رب سے گفتگو ایک بار کا ذکر ہےکہ حضرت موسیٰ ؑ کہیں تشریف لے جارہے تھے کہ آپ نےایک چرداہے کوراستہ میں دیکھاوہ چرواہا اپنی سادہ لوحی کی وجہ سے اپنے حال میں مست اللہ تعالیٰ سےیوں گفتگو کررہاتھااورکہہ رہا تھا: اےمیرےاللہ ؟تو کہاں ہے؟ تومیرے … Read more

بچوں پر ڈائیپر کے 7 ضمنی اثرات

اس آرٹیکل میں بچوں کے ڈائیپراستعمال کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ ڈائیپرز کے متبادل اپنے بچے کے لیے بہترین ڈسپوزیبل ڈائیپرزکا انتخاب کیسے کریں گذشتہ کچھ دہائیوں سے والدین میں ڈایپر مقبول ہیں۔ اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے کہ وہ انتہائی آسان ہیں اور انہوں نے اس نسل کے والدین کی زندگی آسان … Read more

حضرت داؤد علیہ السلام کی قوم پر اللہ تعالی کا عذاب

حضرت داؤد کی قوم کا انحصار ستر ہزار آدمیوں پر تھا اور یہ لوگ الہ نامی بستی میں مقیم تھے ان لوگوں پر اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں نازل ہوئی تھی اور اسی سکون میں یہ لوگ اللہ تعالی کی عبادت بھول گئے اور گناہوں میں مصروف ہوگئے اللہ نے ان کو خبردار کیا … Read more

علامہ خادم حسین رضوی (پیدائش سے وفات تک)

علامہ خادم حسین رضوی 22 جون 1966 میں ضلع اٹک کہ ایک گاؤں نکہ توت میں حاجی لعل خاں اعوان کے گھر پیدا ہوۓ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی صرف آٹھ سال کی عمر میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے ضلع جہلم چلے گۓ وہاں جا کر جامع غوثیہ دارلعلوم سے … Read more

تعلیمی دور

طالب علمی کا دور ہر انسان پر زندگی میں ایک بار آتا ہے ہر انسان کا اس پہلو سے مختلف یادیں جڑی رہتی ہے .جسکو ہر انسان پوری زندگی بھر یاد رکھتا ہے. طالب علم کی زندگی میں نظم وضبط اور قانون کے احترام کی بہت زیادہ اہیمت ہے.اس کے لئے ضروری ہےکہ شادگرد اپنے … Read more

پروٹین سے بھرپور غذائیں گھر میں

آپ کے جسم میں پروٹین کا کیا کردار ہے پروٹین ہمارے جسم میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جسم کو توانائی اور توانائی دینے کے علاوہ یہ جسم کی دیکھ بھال کے لئے ضروری ہے۔ پروٹین متوازن غذا کا بھی ایک اہم حصہ ہے ، پروٹین سے بھرپور غذا کے بارے میں بھی جاننا … Read more

“سیارہ زمین ???? Earth کا مختصر تعارف”

نظام شمسی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے پہلے سیارہ کی ساخت اور خصوصیات کے متعلق مختصر لکھا. اس کے بعد بالترتیب سیارہ عطارد اور سیارہ زہرہ کا مختصر تعارف آپ نے پڑھا، اور اب اسی ترتیب کے مطابق آج ہم سیارہ زمین کے متعلق مختصر پڑھیں گے. ـــــــ ـــــــ سیارہ زمین یعنی ہمارا رہائشی سیارہ … Read more

متوقع کلائنٹ سے ملنے کا فن

متوقع کلائنٹ سے ملنے کا فن پراسپیکٹ (Prospect) کہتے ہیں متوقع خریدار کو ایسا شخص جس کے بارے میں آپ کو یہ توقع ہو کہ یہ آدھی آپ کی مصنوعات ( Products ) کا صارف (Consumer / User) بن سکتا ہے یا آپ کا ڈسٹری بیوٹر بن کر آپ کا بزنس پارٹنر بنے کی اہلیت … Read more

تنقید برائے اصلاح اور تنقید برائے تنقید میں فرق؟

السلام علیکم محترم قارئین آج میں آپ کوتنقید کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ تنقید دو طرح کی ہوتی ہے۔ نمبر1۔تنقید برائے اصلاح نمبر2۔ تنقید برائے تنقید اگر ہم کوئی کام کر رہے ہوں اور ہم سے کوئی دانستہ یا غیر دانستہ طور پر کوئی غلطی ہواور ہمارے چاہنے والے اس غلطی کو دیکھ … Read more

کیلکولس کے عملی زندگی میں کیا استعمالات ہیں؟

اگر آپ عملی زندگی میں فزکس کے استعمالات سے واقف ہیں تو یہ سمجھ لیجئیے کہ فزکس کے ہر استعمال کے پیچھے کہیں نا کہیں کیلکولس کام کر رہی ہے۔ اگر عملی زندگی میں ایک انسان راکٹس بنا کر اسپیس میں بھیجتا ہے تو اسے اپنے راکٹ کے رستے کو معلوم کرنے کے لیے کیلکولس(انٹیگریشن … Read more

اسلامی جمہوریہ کے نام سے بننے والا ملک پاکستان۔

1960سے لیکر 1970 کے درمیان ترقی کرتی ہوئی معیشت۔دنیا کی نظر میں تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ملک مانا جاتا تھا۔ایک ملک ساؤتھ کوریا جس نے اس وقت ترقی کا یہ نمونہ اپنے ملک میں استعمال کر کے ترقی کی۔ملک پاکستان جس نے ترقی کے منازل ابھی طے کرنا ھی شروع کیے … Read more

“استاد کا احترام “

تعارف تاریکیوں میں روشنی کا راستہ *کامیابی کا راستہ *برائی سے اچھائی کی طرف قدم ۔ استاد کی اہمیت:انسان کی زندگی میں استاد کی خاص اہمیت ہے استاد کو بہت عزت دی جاتی ہے حضرت علی نے فرمایا :”جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھا دیا تو وہ میرا استاد ہے “تو سوچیں جو استاد … Read more

پاکستان میں بغیر کسی سر ما یہ کا ری کے آن لائن پیسہ کیسے کمایا جائے(فری لا نسPart-2 (Freelance

فری لانس ٖ اس ٹاپک میں ہم جا نیں گے کہ فری لا نس کیا ہے اورپا کستا ن میں ر ہتے ہو ئے ہم فر ی لا نس کے ذ ریعے کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔ زیا دہ تر لو گ خا ص طو ر پر طلبا ء فر ی لا نس اصطلا ح … Read more

اپنی زندگی میں حقیقی راحت کیسے حاصل کریں ؟

زندگی گزارتے ہوئے جن چیزوں کو ہم حاصل کرکے اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں ان میں سے زیادہ تر کو حاصل کرنے کا ہمارا مقصد ان چیزوں سے راحت حاصل کرنا ہوتا ہے اور زندگی کو آسان اور پر سکون بنانا ہوتا ہے. اس کی خاطر ہم اپنے ارد گرد ایسی چیزیں زیادہ سے … Read more

نئے سال میں محمد رضوان نے نئے ریکارڈ بنا دیے

بطور کیپٹن محمد رضوان کی کارکردگی : نیوزی لینڈ کے بالروں کی پریشانی کاباعث بننے والا چھوٹے سے قدوالا کھلاڑی ۔ہر ایک کھلاڑی کو نیوزی لینڈ کے بالروں نے تنگ کیا مگر سب کو رضوان نے تنگ کیا۔مزید جانیے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔ پاکستان کے عارضی کیپٹن محمد رضوان جو کہ بابر اعظم کی انجری … Read more

فائیور کی چندآسان سکل

فائیور کی چندآسان سکل کرونا کے آنے کے بعد زندگی بہت تنگ ہو کر رہ گئی ہے۔ اور سارے کاروبار بند ہو چکے ہیں اب صر ف آن لائن پیسے کمانے کا ہی طریقہ سبی کو نظر آرہا ہے۔اور اس کے لیے لوگ بہت کچھ سیکھ رہیے ہیں اور بہت سے لوگوں نے پیسے کمانے … Read more

حضرت لوط کی بیوی

حضرت لوط کی بیوی کا فرا تھی . اور بری باتوں میں کا فروں کی مدد بھی کرتی تھی .جب حضرت لوط کی امت کے کافروں پر الله کا عذاب نازل ہوا تو الله نے فرشتوں کے ہاتھ کہلا بھیجا کے اب صبح کو اس بستی پر عذاب آنےوالا ہے . آپ ایمانداروں کو اپنے … Read more

فرقہ واریت اور شدت پسندی کا خاتمہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟

فرقہ واریت اور شدت پسندی کا خاتمہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے ؟ فہم اور رائے کا اختلاف فطری ہے ـ اختلافات تو کائنات کا حسن ہیں ـ دنیا کی تمام تر ترقی اور جدت کی بنیاد حسنِ اختلاف ہی ہے ـ لیکن اختلاف کی بنیاد پر تعصب شدت پسندی اور قتل و غارت جیسا … Read more