متوقع کلائنٹ سے ملنے کا فن
پراسپیکٹ (Prospect) کہتے ہیں متوقع خریدار کو ایسا شخص جس کے بارے میں
آپ کو یہ توقع ہو کہ یہ آدھی آپ کی مصنوعات ( Products ) کا صارف
(Consumer
/
User) بن سکتا ہے یا آپ کا ڈسٹری بیوٹر بن کر آپ کا بزنس پارٹنر بنے کی اہلیت
رکھتا ہے۔ پراسپیکٹ لینی متوقع خریدار کو تلاش کرنے ، بلاگو کرنے (Invitation)، کاروباری
پیشکش کر نے (Business Proposal) ، اس کے سوالات اور اعتراضات کے جواب
دینے (Objection Handling) اور پیاز کو حل کرنے کے تما م تر عمل کو پر اسپیکینگ
کہا جا تا ہے ۔
بزنس میں کامیابی کے لیے روح رواں پر اسپیلنگ ہے۔ پراسپیکٹنگ کے عمل کے
بغیر آپ کا بزنس کامیاب نہیں ہوسکتا۔ دوران پر اس پینٹنگ آپ کا انداز بیاں، آپ کی باڈی
الیگو، آپ کا یقین اور ان کو بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ آپ کی پر اسپیلنگ بھی عمدہ ہوگی
آپ کا بزنس اتناہی ترقی کرے گا۔
جتنا آپ کی زندگی کے لیے خون ۔
پر اسپیلنگ کے دوران آپ کا پر ہوشیار ہونا بہت ضروری ہے
پراسپیکائیں اور کاروباری پیشکش (Business Proposal) کے دوران کلانٹ کا
انکار اکثر اوقات کی زمین کے جوش اور ولولہ پر اثر ڈالتا ہے۔ اسے مایوں اور پر مردہ کر دیتا ہے جو
کر پیاز کے لیے زہر قاتل ہے۔ اگر برا کاسلسل تین یا چار مرتبہ ہو جائے تو بسا اوقات تو نیٹ ورکر
بزنس چھوڑنے کے بارے میں سوچنے لگ جاتا ہے۔ کاروباری پیشکش کے درمیان پراعتماد اور پر
جوش رہنے کے لیے آپ کوSW4 فارمولا یاد رکھنا ہوگا ۔ سی فارمولے پر چھوٹے بڑے بزنس پر لاگو
ہوتا ہے۔ یہ چار نکاتی سوچنے کامل ہے جو آپ کو بھی مایوس نہیں ہونے دے گا۔
پہلا نکتہ یہ ہے کہ کوئی بھی پراڈکٹ ہو یا اپنی کچھ نہ کچھ لوگ اسے ضرور لیتے ہیں یا
جوائن کرتے ہیں ۔ آپ کی مصنوعات کو ہی کبھی کچھ لوگ ضرورلیں گے۔ اسی طرح آپ کی کمپنی کو بھی کچھ نہ کچھ لوگ ضرور جوائن کریں گے۔
دوسرا نکتہ یہ ہے کہ کچھ لوگ آپ کی مصنوعات نہیں لیں گے۔ وہ آپ کو اور آپ کی کمپنی
کو جوائن نہیں کریں گے۔ یہ بالکل عام سی بات ہے اور ہر بزنس میں ایسانی ہوتا ہے کہ کچھ لوگ
اس میں شامل ہو جاتے ہیں اور کی نہیں ۔ اسی طرح ہر پراڈکٹ بھی نہیں لیتا۔ کچھ لے لیتے ہیں
پردہ نازک مرحلہ ہے جہاں نا کا م لوگ ہمت ہار بیٹھے ہیں ۔ کہنے لگ جاتے ہیں کہ لوگ
منفی ہیں لوگوں کو تو نہیں ہے، پراڈکٹ لوگوں کی ضرورت نہیں ہے مجھ میں کوئی کی ہے یا پھر
تقدیر اور قسمت کا رونا شروع۔ جب کہ کامیاب لوگ تا کائی کا سوچنے کی بجائے یہ سوچنے لگ
جاتے ہیں کہ اگر اس پراسپیکٹ نے میری بات نہیں بنائی تو پھر کیا ہوا؟ کیا دنیا میں ہی ایک آخری
پراسپیکٹ ہے؟ کیا اس کے بعد مجھے کوئی اور پراسپیکٹ نہیں ملے گا؟ انہیں یقین ہوتا ہے کہ ان
کے سسٹم اور ان کی مصنوعات میں جان ہے۔ صرف پراس پیٹ کے ملنے کی دیر ہے۔ لہذا وہ
مایوس ہوئے بغیر اس پر اسپیکٹ کا انتظار کرتے ہیں یا اسے تلاش کرتے ہیں جسے ان کی ، ان کے
سسٹم کی اور ان کی مصنوعات کی ضرورت ہے۔
اگر آپ بھی اس فارمولے کوذہن نشین کر لیں تو آپ بھی مایوں اور دلبرداشت نہیں ہوں گے
Thursday 7th November 2024 6:38 am