فری لانس
ٖ اس ٹاپک میں ہم جا نیں گے کہ فری لا نس کیا ہے اورپا کستا ن میں ر ہتے ہو ئے ہم فر ی لا نس کے ذ ریعے کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔ زیا دہ تر لو گ خا ص طو ر پر طلبا ء فر ی لا نس اصطلا ح سے و ا قف ہو گے۔ فر ی لا نس وہ شخص ہے جو خو د کا م کر تا ہے اور کسی خا ص آ جر سے و ا بستہ نہیں ہو تا۔بہت سے شعبوں اور صنعتوں میں مثلامو سیقی، تحر یری،ادا کا ری، ویب ڈیز ا ئن، گرا فک دیز ا ئن، تر جمہ،فلم اور ویڈیو کی تیا ر ی وہ شعبے ہیں جہا ں فری لا نسنگ کا ر ا ج ہے۔کچھ کمپنیاں فری لانسرز کی خدمات حاصل کرتی ہیں یا پھر فری لا نسر کمپنیوں کے سا تھ مل کر معا ہد ے کی بنیا د پر کا م کر تے ہیں ایک فر ی لا نسر فی گھنٹہ کی شر ح کے حسا ب سے چا ر ج کر تے ہیں۔
فری لا نسنگ کے ابرھتے ہو ئے سمند ر میں ڈوبنے سے پہلے آ پ کو کچھ چیز وں پر غو ر کر نے کی ضر ورت ہے پا کستا ن مین فر ی لا نسنگ شر وع کر نے سے پہلے آ پ کو اپنے اندر کی طا قتیں دریا فت کر نے اور انہیں ما ر کیٹ کر نے کی ضر ورت ہے۔فری لا نسنگ کے لیے آ پ کے لیے کسی بھی ایک فیلڈ میں ہنر مند ہو نے کی ضر ورت ہے۔کو ئی ایک مہا رت سیکھیں، بغیر کسی مہا رت کے آ پ کا آ ز ا دانہ طو ر پر آ غا ز کر نا ممکن نہیں ہے۔ حقیقت میں یہ ایک اہم نکتہ اور ایک بنیادی چیز ہے جو آپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔ مہا رت سیکھنے کے بعد آپکو اپنے ممکنہ مؤکلو ں کا نیٹ ور ک بنا نے کی ضر ورت ہے اس مقصد کے لیے آپ فیس بک پر فری لانسنگ کے گر و پس میں شا مل ہوں اور اپنی خد ما ت کو شر وعا ت میں سستی قیمت پر دیں۔
مختلف فر ی لا نسنگ ویب سا ئٹس ہیں جہا ں آپ اپنی مہا رت کے حسا ب سے مختلف قسم کے کا م تلا ش کرسکتے ہیں اور آ ن لا ئن ر قم کما سکتے ہیں۔ ان ویب سا ئٹس پر آ پ کو اپنا پر و فا ئل بنا نا ہے اور ادا ئیگی کا نظا م مہیا کر نا ہے جو آپ استعمال کریں گے۔ ادائیگی حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے کریڈٹ کا رڈ، ڈیبٹ کارڈ یاپھر آپ پے پال(paypal) کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس پر کام کرنے کے لے آپ کو منصوبوں پر بولی لگانے کی ضرورت ہے۔اپنے مؤ کلو ں کو ہمیشہ معیا ری کام دیں تا کہ وہ آ پ کو مستقبل میں بھی اپنے کا م کے لیے تر جیح دیں۔یہا ں میں فر ی لا نسنگ کے حو الہ سے آ پ کے سا تھ چند مشہو ر ویب سا ئٹ شیئر کر نے جا ر ہا ہوں جن پر آ پ اپنی مہا رت کے مطا بق کا م کر کے پا کستا ن میں فر ی لا نسنگ سے آ ن لا ئن پیسے کما سکتے ہیں۔
-1نیو ز فلیکس(Newzflex.com)
-2اپ ورک(upwork.com)
-3فیور (fiverr.com)
-4گرو(guru.com)
99-5ڈیزائن(99designs.com)
-6فری لا نسر(freelancer.com)
-7آئی فری لانس(iFreelance.com)
-8 فری لانس رائٹنگ گیگز (freelancewritinggigs.com)
-9ٹا پٹل (toptal.com)
-10کر یگ لسٹ(craigslist.org)
-11 ڈیما نڈ میڈیا(demandmedia.com)
-12پیپلز پر آ ور(peopleperhour.com)
پا کستا ن میں شروعات کرنے والوں کے لئے یہ فری لانس کی بہترین ویب سائٹس ہیں، ہنر مند افراد کو گھر سے کام کرتے ہوئے آزادانہ زندگی گزارنے اور معاش حاصل کرنے کا اہل بناتی ہیں۔ اپنے کاروبار کو سیکھنے اور بڑھانے کے لیے تمام پروگرامرز اور آئی ٹی پیشہ ور افراد کو ان سبھی ویب سائٹس پر ایک نظر ڈالنی ہوگی۔
اسلام علیکم آسا مجھے ترتیب سمجھائے کنکیہ حلال کمائی عبادت ہیں