کامیابی کی راہ میں بنیادی رکاوٹیں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے مگر اس کی راہ میں چند اسی رکاوٹیں آجاتی ہیں جو اسےپیھچے کی جانب کھینچی ہیں ۔ وہ سب سے بڑی رکاوٹیں جو انسان کی کامیابی کی راہ میں حائل ہیں ان میں شامل ہیں: نمبر1:مسترد کیے جانے کا خوف نمبر2:ناکامی کا خوف۔ […]
قتل کرنے کے رجحانات ترکی کی اقسام ہوسکتی ہیں۔ اس کی گروہوں میرتی کیا جاسکتا ہے تم پر قتل عا م کی لکیریں ہوتی ہیں اور جرائم بہت سی تنوں کے ہوتے ہیں میرے ال میں بیحقیقت تسلیم کرنے میں کس کو عذر نہیں ہو سکا کہ بعض لوگ فطات برام پیش کرتے ہیں ۔ […]
فیصلہ کرنے میں جلد بازی سے بچنے کے لیے لوگوں کے اعتراض کرنے کی یہ وجہ بات دلچسپ اور عام ہے۔ ہم نے بچپن سے ایسے محاورے سنے ہوئے ہیں جن میں سکھاتے ہیں کہ کسی کام میں جلدی مت کرو۔ ہر زبان میں ایسےمحاورے موجود ہیں ۔ اردو میں جلدی کام شیطان کا پنجابی […]
متوقع کلائنٹ سے ملنے کا فن پراسپیکٹ (Prospect) کہتے ہیں متوقع خریدار کو ایسا شخص جس کے بارے میں آپ کو یہ توقع ہو کہ یہ آدھی آپ کی مصنوعات ( Products ) کا صارف (Consumer / User) بن سکتا ہے یا آپ کا ڈسٹری بیوٹر بن کر آپ کا بزنس پارٹنر بنے کی اہلیت […]
یہ واقعہ 1995ء میں میرے بڑے بھائی مسمار کے ساتھ پیش آیا ت ان دنوں میں ہمارا معمول تھا کہ چھٹی کے روز ہم سب گھر والے اپنی دادی اماں کے گھر چلے جاتے تھے۔چونکہ ہم گھر کو اکیلا نہیں چھوڑتے تھے اس لئے میرے بھائی صاب گھر میں شہر جایا کرتےتھے ایک دن جب […]