آئی ایم ایف کیا ہے؟

آئی ایم ایف کیا ہے؟ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اقوام متحدہ کی ایک خصوصی ایجنسی ہے جس کا قیام ۲۷ دسمبر1944 کو امریکہ میں بریٹن ووڈز کانفرنس کے دوران بین الاقوامی مالیاتی تعاون کو محفوظ بنانے اور کرنسی کے تبادلے کی شرح کو مستحکم کرنے کیلئے عمل میں لایا گیا ۔ آئی ایم ایف کسطرح … Read more

گوگل کی طرف سے2020 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ تلاس کیے جانے والے 10 افراد کی اجتماعی فہرست جاری

گوگل کی طرف سے2020 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ تلاس کیے جانے والے 10 افراد کی اجتماعی فہرست جاری گوگل نے بدھ کے روز 2020 کے دوران پاکستان میں مشہور رجحانات کی ایک فہرست جاری کی۔گوگل ہر سال سلانہ ہونے والی (Google Searches) کی فہرست پیش کرتا ہے،کہ گزشتہ سال گوگل پر کن … Read more

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے دین کی خاطر شوبز چھوڑ دی ۔

لاہور :سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے دین کے خاطر اپنے شوبز کریئر کو چھوڑ دیا ۔رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا ٹیوئٹر پر ایک ویڈیوں شیئر کیا ہےجس میں وہ ایک آٹو رکشہ چلاتا ہوا نظر آ رہی ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے مداحوں کو بہت ہی زیادہ حیران کر دیا ۔اصل میں رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن … Read more

مشہور پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی اب پاکستانی سیریل میں بھی نظر آئیں گے

کراچی :پاکستان کے ٹاپ گلوکارہ میں سے ایک حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے جلوہ دکھانے کے لئے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں ۔حدیقہ کیانی بہت جلد ڈرامہ سیریل رقیب سے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی اس ڈرامے میں کام کرنے والے جو افراد کاسٹ کر رہے ہیں ان کا … Read more

بریلر مرغی یا بیماری

بریلر مرغی جس کو تیار کرنے میں آج کے دور میں زیادہ دن نہیں چاہیے ہوتے ہیں کیوں کہ اس مرغی کو چند روز میں بہت ہی جلد تندرست و تازہ اور وزنی کر لیا جاتا ہے کیونکہ اس کو ایسے ویکسین سے فیڈ کیا جاتا ہے جس سے اس کی نشوونما بہت جلد بڑھ … Read more

شجر کاری پر ایک نظر

درخت لگانے کو شجر کاری کہتے ہیں۔ پاکستان میں شجر کا کی بہت ضرورت ہے۔ شجر کاری ماحول کو خوبصورت و دلکش بنا دیتی ہے۔ درخت دنیا کے جانداروں کو چھاوں مہیا کرتے اور اُن کی خوارک بھی اسی سے پیدا ہوتی ہیں انسان بھی اسی سے پھل حاصل کرتے ہیں۔ ان کی خوشبو سے … Read more

پاکستان کے عظیم قوال،موسیقار اور گلوکار( نصرت فتح علی خان)

پاکستان کے عظیم قوال موسیقار اور گلوکار (نصرت فتح علی خان) یہاں ہم بات کریں گے پاکستان کے مشہور قوال موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان کی جو استادوں کے استاد رہے ہیں۔ پیدائش اپ 13 اکتوبر 1948 کو لائل پور میں پیدا ہوئے۔ جس کا موجودہ نام فیصل آباد ہے۔ آپ کا حقیقی … Read more

پاکستان میں بغیر کسی سر ما یہ کا ری کے آن لائن پیسہ کیسے کمایا جائے(فری لا نسPart-2 (Freelance

فری لانس ٖ اس ٹاپک میں ہم جا نیں گے کہ فری لا نس کیا ہے اورپا کستا ن میں ر ہتے ہو ئے ہم فر ی لا نس کے ذ ریعے کیسے پیسے کما سکتے ہیں۔ زیا دہ تر لو گ خا ص طو ر پر طلبا ء فر ی لا نس اصطلا ح … Read more

پٹرولیم کی قیمتوں کے اضافہ پر عوام کا غصہ بے قابو.

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دےدی. پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ پر عوام نے شوشل میڈیا کے ذریعے حکومت پر تنقید کی . ایک شخص نے لکھاہے کہ” بڑا احسان کیا ہے بھئی واقعہ یاد آ گیا ایک بادشاہ نے شہر کے مرکز میں موجود پل پر سے گزرنے … Read more

ضلع کرک میں مندر میں توڑ پھوڑ کا افسوسناک واقعہ

ہم مسلمان ہیں اور مسلمان دنیا میں سب سے زیادہ پر امن قوم ہے اس کی مثالیں ہمارے آباؤ اجداد کی زندگی میں جابجا نظر آتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے آج مسلمان میں وہ صبر و تحمل ختم ہوگیا ہے وجہ قرآن و سنت سے دوری ہے۔ ہم بس نام کے مسلمان رہ گئے ہیں … Read more

سال میں ایک دن ہی ہوتا ہے

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔ یہ اپنی رفتار سے چلتا رہتا ہے۔ جو لوگ وقت کی قدر کرتے ہیںاور اس کا درست استعمال کرتے ہیںہمیشہ وہی کامیا ب ہوتے ہیں۔ جو لوگ وقت کی ناقدری کرتے ہیںاور اسے ضائع کرتے ہیںیا اس کا صحیح استعمال نہیں کرتے ہمیشہ خسارے میں رہتے ہیں۔ وقت برف … Read more

اسلام آباد اسامہ ستی قتل اور انصاف

کل کی خبر ہے کہ اسامہ ستی نامی 21 سالہ نوجوان کو پولیس نے ناکے پر گاڑی نہ روکنے پر گولیوں سے چھلنی کر دیا تقریباً 21 کے قریب گولیاں فائر کی گئی جس میں سے 17 کے قریب اس نوجوان کو لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیابعدازاں اس کی موت واقعہ ہو گئی … Read more

پنجاب پبلک سروس کمیشن بدعنوانی کیس

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں حالیہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کے بعدڈائریکٹر ویجلینس، اینٹی کرپشن پنجاب عبدالسلام عارف نے بتایا کہ چار ملزمان کو پیپر لیک کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ایک ملزم کا تعلق سول سیکرٹریٹ سے ہےاورایک ملزم کا تعلق پی پی ایس سی سے ہے۔جبکہ دو ملزم پرائیویٹ ہیں۔ملزمان … Read more

نادیہ خان نے پھر سے ایک اور شادی کر لی ہے

کراچی :مشہور اداکارہ اور معروف مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔نادیہ خان نے اپنے نکاح کی تصویر انسٹاگرام میں شیئر کر کے مداحوں کو شادی کے بندھن میں بندھنے کی اطلاع دی نادیہ کا کہنا ہے وہ اور بھی تصویریں شیئر کریں گی ۔ نادیہ خان … Read more

رقصِ بسمل قسط 2 کہانی کا جائزہ – محبت میں کھو گیا

آج کی شب کی بقول راقم بسمل بنیادی طور پر موسا کے راستے پر مرکوز ہے۔ پہلے واقعے کے مقابلے میں یہ واقعہ نسبتا slow سست تھا۔ یہ تاہم دلچسپ اور دل لگی تھی۔ وجاہت رؤف کی ہدایت اور اس قسط کا مجموعی طور پر احساس کچھ اس طرح تھا کہ اس نے سارے مناظر … Read more

مشہور اداکارہ ایمن اور اس کے والد

ایمن پاکستان کی مشہور اداکاروں میں سے ایک ہے ۔ جن کے والد انتقال کر گئے ہیں ۔ بروز جمعرات 2020 کو ایمن کے والد نے انتقال کیا ۔ ان کو نیا سال دیکھنا نصیب بھی نہیں ہوا۔۔ ایمن کے والد کے انتقال سے پہلے جب وہ ہوسپٹل میں تھے تو ایمن نے اپنے والد … Read more

کیا ارطغرل غازی دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں؟

ارطغرل غازی کا دورہ پاکستان:- مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل کےمرکزی کردار اینگن التان ۱۳ جنوری کو دوبارہ پاکستان آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ حال ہی میں وہ پاکستان کامختصر دورہ بھی کر چکے ہیں۔مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا کہنا ہے کہ اینگن التان ایک دفعہ پھر مداحوں سے ملنے پاکستان آ رہے ہیں۔ان کا … Read more

ہزارہ برادری اور ان پر مظالم کی داستان

ہزارہ برادری کا افغانستان اور پاکستان میں رہنے والی سب سے بڑی اقلیتوں میں شمار ہوتا ہے, جو صدیون سے سے ظلم اور بربریت  کا سامنا کر رہے ہیں. ہزارہ برادری ایک ایسی قوم کا نام ہے جو صدیوں سے انسان سوز سلوک کو برداشت کر رہے ہیں.ا گر ہزارہ برادری کے تاریخی پس منظر … Read more

(Kim Taehyung) کی سالگرہ

بی ٹی ایس(BTS)جو کہ ایک مشہور ساؤتھ کورین بواۓ بینڈ ہے کے ممبر کم ٹاۓہونگ (Kim Taehyung) کی سالگرہ پچھلے دنوں 30 دسمبر 2020 میں گزری ہے اور دنیا بھر میں جگہ جگہ Kim taehyung کے فینز نے ان کی سالگرہ پر جوش انداز میں منائی۔ کہیں حولو گرافی تکنیک سے آسمان پر ان کی … Read more

ایک تعا ر ف گو گل ایڈسنس اور گو گل ایڈورڈز کا بھی!

شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو۔ اور نہ ہی ایسا کوئی انٹرنیٹ یوزر ہو کہ جو گوگل کے بارے میں نہ جانتا ہو۔ انٹرنیٹ کی دنیا پر بادشاہی کرنے والے سرچ انجن کو دنیا ”گوگل“ کے نام سے یاد کرتی ہے۔اگست 1996: لیری پیج اور سرگئی … Read more

پچھلے عشروں کی بولی وڈ کی ٹاپ 10 کامیاب مووی

بولی وڈ کے ٹاپ 10 فلموں پر ایک نظر ڈالیں جس نے پچھلی دہائی میں باکس آفس پر سب سے زیادہ رقم جمع کی تھی۔ نمبر 1. باہوبلی 2: اختتام (ہندی) ڈائریکٹر: ایس ایس راجامولی کاسٹ: پربھاس ، رانا دگگوبتی ، انوشکا شیٹی ، ستیہراج ، رمیا کرشنن ، تمناہ بھاٹیہ ریلیز کی تاریخ: 28 … Read more

مشہور اداکارہ نادیہ خان کی تیسری شادی

پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی کی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں فیصل ممتاز راؤ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔نادیہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ نکاح اور شادی کی تصاویر شئیر کی ہیں ۔اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے۔مارننگ … Read more

طلبہ کی زندگی میں نظم وضبط

طالب علمی کا دورانیہ ہر انسان پر زندگی میں ایک مرتبہ آتا ہے ہر انسان کا اس پہلو سے مختلف یادیں جڑی رہتی ہے .جسکو ہر انسان زندگی بھر یاد رکھتا ہے. طالب علم کی زندگی میں نظم وضبط اور قانون کے احترام کی اہمیت بہت زیادہ ہے.اس کے لئے ضروری ہےکہ سٹوڈنٹ اپنے تمام … Read more

نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) قسط نمبر 15 میں کیا ہونے جارہا ہے؟

نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) قسط نمبر 15 میں کیا ہونے جارہا ہے؟جیسا کہ سب دوستوں نے نظام عالم (سلجوقوں کا عروج) کے قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلر دیکھ لیے ہونگے۔اب قسط نمبر 15 کے دونوں ٹریلرز پر تبصرہ کرتے ہیں۔کہ کیا کچھ ہوسکتا ہے؟یا کیا کچھ ہونا متوقع ہے؟سلطان ملک شاہ, ایندریاس کا … Read more

کورلش عثمان قسط نمبر 13 اور 14 کے ٹریلر پر تبصرہ.

کورلش عثمان قسط نمبر 13 اور 14 کے ٹریلر پر تبصرہ۔جیسا کے سب نے کورلش عثمان کا قسط نمبر 13 اردو سبٹائٹل میں دیکھ لیا ہوگا۔قسط نمبر 13 رشوت سے سردار خریدنے,جرگے,دھوکہ دہی,اور کئی نئے غداروں پر مشتمل تھا۔ عثمان سرداری کے بعد عثمان نے سرداری حاصل کرتے ہی سب سے پہلے ان لوگوں سے … Read more

سلمان خان اور عامر خان ایک فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے

سلمان خان اور عامر خان ایک فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے.سلمان خان اور عامر خان بولی وڈ انڈسٹری کے دو بہت بڑے نام ہیں.دونوں کو بولی وڈ انڈسٹری میں بہت زیادہ عرصہ گزر چکا ہے.یہ بہت اچھے دوست بھی ہیں.ان کے چاہنے والے ان کو ہمیشہ اکٹھے کام کرتا دیکھنا چاہتے ہیں.دونوں کو ایک … Read more

انڈیا کے بارے میں ایسے حقائق جو آج تک آپ نہیں جانتے ۔

انڈیا کے بارے میں حقائق جو آج تک آپ نہیں جانتے :اسلام وعلیکم دوستو! دوستو1.4 بلین آبادی کے لحاظ سے انڈیا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اتنی زیادہ آبادی والے ملک کے بارے میں کے بارے میں کافی حقائق ایسے ہیں جو آپ نہیں جانتے۔ آج اس پوسٹ میں آپ کو انڈیا کے بارے … Read more

یکم جنوری ۔۔کامیڈی کے بے تاج بادشاہ (رنگیلا)کا یوم پیدائش

یکم جنوری۔۔کامیڈی کے بے تاج بادشاہ کا یوم پیدائش تاریخ پیدائش پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈی رنگیلا کا اصل نام محمد سید احمد خان تھا ۔آپ افغانستان کے صوبہ نکرہار میں 1 جنوری 1937ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق پختون فیملی سے تھا۔ جو کہ قیام پاکستان سے قبل پاکستان کے صوبہ سرحد … Read more

ا یمیز ون Affiliateپر و گرام کیا ہے اور یہ کیسے کا م کر تا ہے

در حقیقت، صرف امریکہ میں، تمام آن لائن فروخت میں تقریبا 40 فیصد میں ایمیزون کا حصہ ہے۔ اور کوئی بھی ا یمیزون کے منافع میں سے کسی ایک حصے تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ آپ کو بس ویب سائٹ یا سوشل میڈیا کی موجودگی کی ضرورت ہے اور ایمیزون سے وابستہ پروگرام کے … Read more

خوبصورت جوڑے عامر لیاقت اور سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنی راہیں جدا

خوبصورت جوڑے عامر لیاقت اور سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنی راہیں جدا کیں -عامر لیاقت نے اپنی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ اس نے یہ کام دو بچوں کے باپ ہونے کے بعد اور دوسری بار ٹوبا عامر سے شادی کے بعد کیا۔ اور اچانک اس طلاق کی خبر سن کر … Read more