Skip to content

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے دین کی خاطر شوبز چھوڑ دی ۔

لاہور :سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے دین کے خاطر اپنے شوبز کریئر کو چھوڑ دیا ۔رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا ٹیوئٹر پر ایک ویڈیوں شیئر کیا ہےجس میں وہ ایک آٹو رکشہ چلاتا ہوا نظر آ رہی ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے مداحوں کو بہت ہی زیادہ حیران کر دیا ۔اصل میں رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کا یہ آٹو رکشہ ہے۔جس سے رابی پیرزادہ بڑے مزے سے چلا رہے تھے۔لوگوں نے بڑی تعریفیں کی ان کیلئے اور دعا کی کے ان کو ہدایت مل گئی ہے ۔دین کی خاطر انہوں نے اپنے گلوکاری کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا اب وہ سڑک پر رکشہ چلاتا ہوا ہمیں نظر آئیں گے۔جس سے باقی لوگوں کو ہمت ملے گی۔رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کے لیے کام کرنا ان کے لیے بہت ہی زیادہ اچھا عمل ہے ان کا یہ کہنا ہے۔غریب بے سہارا لوگوں کو آمدنی اور روزگار ملے گا ۔ہمارے فاؤنڈیشن غریب بے روزگار اور مددگار لوگوں کو فراہم کرے گا ۔کبھی وہ مرسیڈیز سنایا کرتا تھا لیکن کبھی اتنی خوشی نہ ملی جب انہوں نے رکشہ چلایا ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہمارے فاؤنڈیشن کا پہلا آٹو رکشہ انہوں نے اللہ تعالی سے یہ دعا کیے وہ انہیں اور ہمت اور توفیق عطا فرمائیں ۔تاکہ معاشرے میں غریب لوگوں کی مدد کی جائے ۔شو بز ایک الگ ہی دنیا ہے اس میں جو بھی جاتا ہے وہاں کا رہ جاتا ہے آس پاس کے لوگوں کا اسے کچھ خیال نہیں ہوتا کہ لوگ کیسے اور کس طرح رہے ہیں اور جی رہے ہیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے ہدایت کا راستہ دکھایا۔ اور شکر ہے اس بات کا کہ اس کھکلے بے جان دنیا سے مجھے نکال دیا۔رابی پیرزادہ بہت سارے فلاحی کاموں انتہائی سرگرم ہو چکے ہیں وہ اپنے فلاحی کاموں کو اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتا رہتا ہے۔اللہ تعالی ان کو صحت دے اور ہمت دے آفیت دے اللہ تعالی ان کو ہمت عطا فرمائے ان کی حوصلہ افزائی جتنی کی جائے کم ہے اسی طرح وہ لوگوں کی مدد اور دین کے کام میں سب سے پہلے آگے نظر آئے عورت کا حقوق کے حوالے سے ہی کیوں نہ ہو آمین
شکریہ دوستو میرا یہ پوسٹ پڑھنے کے لیے اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے صحت اور تندرستی عطا فرمائیں ۔اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *