مشہور پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی اب پاکستانی سیریل میں بھی نظر آئیں گے

In شوبز
January 05, 2021

کراچی :پاکستان کے ٹاپ گلوکارہ میں سے ایک حدیقہ کیانی نے گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے جلوہ دکھانے کے لئے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں ۔حدیقہ کیانی بہت جلد ڈرامہ سیریل رقیب سے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی اس ڈرامے میں کام کرنے والے جو افراد کاسٹ کر رہے ہیں ان کا نام نعمان اعجاز ،ثانیہ سعید ،اقرا عزیز ،فریال محمود شامل ہیں۔حدیقہ کیانی کہا ہے کہ ہم میوزک انڈسٹری میں گانا گاتے ہیں۔ملک بھر میں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہیں جہاں پر مداحوں کا سامنا ہمیں ہوتا ہےجس سے ہمیں بہت خوشی ملتی ہے لوگ ہمیں سنتے ہیں دیکھتے ہیں اور ہمیں چاہتے ہیں۔جس میں کافی اور اسٹار ہوتے ہیں جو ہمارے ساتھ شامل ہو کہ گانا گاتے ہیں ہم فلموں اور ڈراموں میں بھی گاتےہیں۔تو میں نے یہ محسوس کیا کے میں بھی انہی میں شامل ہو جاؤ ۔ڈرامہ انڈسٹری ایک بالکل ہی نئی دنیا ہے جہاں ہم سب ایک ٹیم ورک بن کے کام کر سکتے ہیں اور یہاں پر ہم سیٹ پر بارہ گھنٹے گزرتے ہیں اور ساتھ میں ہی کھانا کھاتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ ہم ہنسی مذاق اور باتیں کرتے ہیں یہ ایک بالکل فیملی کی طرح ہے ۔اس انڈسٹری میں کام کرکے مجھے بہت خوشی ہوگی اور اس کی یادیں مجھے ہمیشہ خوشی دیتی رہے گی ۔حدیقہ کیانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اداکاری ان کے زندگی کا بہت بڑا چیلنج ہیں اور چیلنجز کا سامنا کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے بچپن سے ہی مجھے چینج پسند ہے چینج میں بہت ہی محنت کرتا ہوں اور خوب اچھی طرح محنت کرتا ہوں فن کی دنیا میں یہ ایک نئی شکل ہے ۔جس سے کرکے ایک نیا مقام اور نئی امید پیدا کروں گا اور اسی طرح ایک لیول سے دوسری لیول تک بڑھتا رہوں۔تاکہ کامیابی میرے قدم چومے حدیقہ کیانی نے کہا کہ ثانیہ سعید ،نعمان ایجاز جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا انتہائی چینج اور زبردست ہےاور گلوکاری سے ایک مختلف تجربہ کار ہے ۔یہ واضح ہے کہ ڈرامہ سیریل ، رقیب سے ، کا مین ٹائٹل گانا حدیقہ کیانی گانے والی ہے ۔خبر حدیقہ کیانی کا والدہ جو ایک پروڈیوسر ہیں ٹائٹل گانا حدیقہ کیانی کا والدہ نے لکھا ہے۔ اس سیریل میں حدیقہ کیانی کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ان کے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں نے ان کو مبارکباد دیا اور خوب دل لگا کے محنت کرو آل دا بیسٹ کہا ہے۔