Skip to content

بریلر مرغی یا بیماری

بریلر مرغی جس کو تیار کرنے میں آج کے دور میں زیادہ دن نہیں چاہیے ہوتے ہیں کیوں کہ اس مرغی کو چند روز میں بہت ہی جلد تندرست و تازہ اور وزنی کر لیا جاتا ہے کیونکہ اس کو ایسے ویکسین سے فیڈ کیا جاتا ہے جس سے اس کی نشوونما بہت جلد بڑھ جاتی ہے اور وہ بہت ہی جلد بازار کا رُخ کر جاتی ہے اور اس کو خریدا جاتا ہے اور پکایا جاتا ہے لیکن حال ہی میں ڈاکٹر مائیکل ٹیچر نے بتایا کہ اس بریلر مرغی میں ایسا ویکسین لگایا جا رہا ہے جس سے اموات بہت زیادہ ہوگی اور اس سے بہت سی بیماریاں بھی جنم لیں گی جس میں جلد کی بیماری اور دیگر بیماریاں شامل ہیں ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے اس دنیا میں ٢۔١ ایک اشاریہ دو فیصد اموات ہوئی ہیں لیکن عنقریب ان بریلر چکنوں سے بہت سے اموات ہونگی جو کرونا وائرس کے ریکارڈ کو توڑ دے گی اور بتایا جا رہا ہے کہ آئندہ ساٹھ دنوں کے لیے ان بریلر چکنوں کا استعمال نہ کریں کیونکہ یہ ایسی چکن ہیں جو جسم میں جاکر بہت ہی جلد جسم کو موٹا کر دیتی ہے اور انسان ان بریلر چکنوں کی طرح سُست ہو جاتا ہے آپ دیکھیں گے کہ ایک دیسی مرغی کو پکڑنے میں انسان کی اچھی خاصی کثرت ہو جاتی ہیں اس کے مقابل بریلر چکن کو باآسانی بغیر کسی محنت کے پکڑا جا سکتا ہے لیکن آج کے دور میں دیسی مرغی کا استعمال نہ کے برابر ہو چکا ہے کیونکہ اس کو پالنے میں اور اس کو بڑا کرنے میں بہت وقت لگتا ہے اور اس کے مقابل بریلر چکن چند روز میں تیار ہو کر مارکیٹ میں آ جاتا ہے حکومت کا بھی اقدام شروع ہونے والا ہے کہ اس چکن پر کچھ کچھ دنوں کے لیے پابندی لگا یا جائے اور اس کا استعمال پاکستان میں کم سے کام کیا جائے لیکن ہمارے ہر ریسٹورنٹ ہوٹل اور شادی ہالوں میں اسی بریلر چکن کا استعمال سب سے زیادہ ہو رہا ہے ابھی اگر ہم اس روک نہ رکھیں گے تو خود ہی ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے گھر میں بیماری خرید کر لائیں گے اور یہ بیماری ہر مارکیٹ میں باآسانی مل رہا ہے اور لوگ اسے کثرت سے خرید رہے ہیں اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان پر رحم و کرم فرمائے

1 thought on “بریلر مرغی یا بیماری”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *