شہریت کی لالچ میں پاکستانی جوان ،یورپی بوڑھیاں بیاہنے لگے

لالچ اور پیسے کی ہوس انسان سے ایسے ایسے کام کرواتی ہے کہ انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے۔ پاکستانی لڑکیوں میں ہزاروں عیب نکالنے والے لڑکے یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے ساٹھ یا پینسٹھ سالہ گوریوں کو بخوشی قبول کر لیتے ہیں۔پاکستان میں لاکھوں لڑکیاں کنواری بوڑھی ہو چکی ہیں مگر … Read more

شرمین عبید چنائے کو بھی ترک اداکارہ ایسرا بلجیک بری لگنے لگیں

جب سے پاکستان میں ترک ڈرامہ ارتغرل غازی نشر ہوا اور پاکستانی عوام نے اسے بھرپور پسند کیا ہے تو کچھ مغرب و بھارت نواز خودغرض پاکستانی فنکار اپنے بھرپور بغض کامظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان میں زیادہ نمایاں تو یاسر حسین اور ہدایت کار سید نور تھے جن کو ارتغرل غازی سے چڑ تھی … Read more

ذہنی تناؤ کا علاج کرنے والے ماہرِ نفسیات خود ہمت ہار گئے

چند ہفتے قبل جب اسلام آباد میں بائیسویں گریڈ کے ایک سرکاری افسر خرم ہمایوں نے خود کشی کی تھی تو راقم طراز نے یہ نتیجہ نکالا کہ اصل کامیابی انسان کا اطمینان ہے جو کہ ایک طرف دیہاڑی دار مزدور کو بھی حاصل ہو سکتا ہے تو دوسری طرف، تین بار وزیراعظم رہنےاور پوری … Read more

آئی ایس آئی نے پاکستان کے ایک اعشاریہ دو بلین ڈالرز بچائے

آئی ایس آئی نے پاکستان کے ایک اعشاریہ دو بلین ڈالرز بچائے

آئی ایس آئی نے پاکستان کے ایک اعشاریہ دو بلین ڈالرز بچائے اب تک ہم پاکستانی اینٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کی زبردست کارکردگی صرف عسکری میدان میں ہی دیکھتے آئے ہیں مگر آج میں اس تحریر میں ان جانبازوں کے ایسے کارنامے کا ذکر کرونگا جو انہوں نے پاکستان کے لیے معاشی میدان میں … Read more

خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ ملازمین اور بیواؤں کی پنشنز ختم کرنے کی افواہویں مسترد کر دیں

اس وقت پاکستان میں زرد صحافت اپنے عروج پر ہے۔ ریٹنگ اور پیسے کے چکر میں پاکستانی میڈیا چاہے وہ الیکٹرانک میڈیا ہو، پرنٹ میڈیا ہو یا ڈیجیٹل سب ہی ریٹنگ کے لیے بھاگتے نظر آتے ہیں۔ سنسنی پھیلا کر عوام کی توجہ حاصل کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔ پاکستان میں میڈیا اسکینڈلز کی … Read more

فوج تو بہرحال موجود رہتی ہے، “خدانخواستہ اپنی نہیں تو پرائی ہوگی”

انگریز کی سو سالہ بدترین غلامی کے بعد جب اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانانِ برصغیر کو ریاستِ پاکستان کی نعمت عطا کی تو ساتھ ہی اس کے بہت سے دشمن بھی پیدا ہو گئے۔ پاکستان کسی فوجی مہم کے ذریعے تو وجود میں نہیں آیا نہ ہی اس کے لوگوں نے اس سرزمینِ پاک کے مکینوں … Read more

کیا پاکستان میں جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا ایک فیشن بن چکا ہے؟

ہمارے معاشرے میں عموماً،ملزم جرم ثابت نہ ہونےپرمجرم ہی ہوتا ہےاور بالخصوص اگر ملزم مرد ہو اور الزام لگانے والا فریق عورت ہو تو جب تک مرد قصوروار ثابت نہ ہو جائے عورت ہمیشہ درست ہی سمجھی جاتی ہے۔ یہی سب سے بڑامخمصہ ہے جس کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں چونکہ عورتوں … Read more

پی ڈی ایم کی سیاست اور دو ہزار اکیس میں بدلتی ہوئی پاک فوج

جب سے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات ہوئے ہیں، پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ کبھی کہتیں کہ عمران خان نے انتخابات چوری کیے تو کبھی الزام لگاتے کہ فوج نے عمران خان کو سلیکٹ کیا ہے۔ اپوزیشن نے اپنے اس احتجاج کو پراثر بنانے کے لیے پی ڈی ایم بنائی جسکی سربراہی مولانا … Read more

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عبرت کا نشان بن گئے

وقت کتنی جلدی بدل جاتا ہے اس کا اندازہ اگر کسی نے لگانا ہے تو سپر پاور امریکہ کے صدر ٹرمپ کی بے بسی سے لگائے۔ وہ صدر ٹرمپ جو اپنی صدارت کے عروج پر مسلمانوں کو انتہا پسند اور دہشتگرد کہہ کر مخاطب کرتا تھا ۔آج وہ اس حال میں پہنچ چکا ہے کہ … Read more

اینٹیلیجنس وار فئیر کی ماہر “آ ئی ایس آئی”

Iکہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہے ۔ اینٹیلیجنس وار فئیر میں تو ویسے بھی کوئی اصول یا قائدہ نہیں ہوتا اور اگر کچھ ایسا ہوتا بھی ہے تو بھارت خود ان تمام قوانین اور اصولوں کو کلبھوشن یادیو جیسے کارندوں کے ذریعے روند چکا ہے۔ جیسے حق و باطل کی لڑائی ازل … Read more

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے پاکستان کاراست نظام

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے پاکستان کاراست نظام

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے پاکستان کا راست نظام وزیر اعظم عمران خان نے فرد ، کاروبار ، اور حکومتی اداروں میں فوری طور پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے قابل بنانے کے لئے پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام – راست شروع کیا۔ جدید ترین ادائیگی کا یہ نظام چھوٹی مالیت کی خوردہ ادائیگیوں کو حقیقی … Read more