کراچی :مشہور اداکارہ اور معروف مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔نادیہ خان نے اپنے نکاح کی تصویر انسٹاگرام میں شیئر کر کے مداحوں کو شادی کے بندھن میں بندھنے کی اطلاع دی نادیہ کا کہنا ہے وہ اور بھی تصویریں شیئر کریں گی ۔ نادیہ خان نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا میں گردش کر رہی ہیں انسٹاگرام میں اپنی تصویروں میں نادیہ خان سبز رنگ کے دلہن کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ایک تصویر میں دولہا اور دلہن ہمراء اسٹیج پر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔نادیہ خان اور اس کا شوہر بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ خبروں کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش یہ ہو رہی ہے ان کا شوہر ائیر فورس میں پائلٹ ہیں۔نادیہ خان کی تیسری شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا میں کافی دنوں سے گردش کر رہی تھی ۔نادیہ خان نے پہلے بھی دو بار شادیوں کے بندھن میں بن چکی ہیں۔پر دونوں بار شادی ناکام رہی نادیہ خان کے تین بچے ایک ہے بیٹا دو بیٹی ہے۔ نادیہ خان کی شادی 20 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی۔نادیہ خان کی سانس نے نادیہ کو ڈائمنڈ کا رینگ پہنایا ۔ان کے سانس کا چرچا سوشل میڈیا میں کافی ہو رہا ہے کے اپنی بہو کو ڈائمنڈ کا رینگ پہنایا ہے۔دلہن بنے نادیہ خان نے اپنے ہاتھوں میں سات انگوٹھیاں پہنے رکھے ہیں۔جن میں سے تین انگوٹھیاں ڈائمنڈ کی ہے شوہر کی عمر 55 سال کے لگ بھگ ہے وہ پاکستان کے پائلٹ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔اب یہ ریٹائر ہو چکے ہیں نادیہ خان کے شوہر کا نام عمر ہے عمر اسلام آباد کے رہائشی ہے آپ کو بتاتے چلے 11 دسمبر 2020 یہ خبر آئی تھی نادیہ خان نے تیسری منگنی کر لی ہے ۔اور منگنی کے تقریب اسلام آباد میں انتہائی شاندار انداز میں کی گئی چونکہ نادیہ خان نے اس کے حوالے کسی کو کچھ نہیں بتایا تھا اس لئے بہت سے لوگوں نے اس خبرکو افواہ ہی سمجھا مگر اب نادیہ خان نے خود ہی شادی کے تمام تر تصاویر شیئر کر دیں سب سے پہلے انہوں نے ہاتھوں میں مہندی لگی ایک تصویر دکھائیں اس کے بعد اسی پوسٹ میں جلد شادی کی تصاویر اپ لوڈ کریں گے نادیہ خان فیروزی رنگ کے اس جوڑے میں دلہن بنے بہت ہی حسین لگ رہی ہے اگر ان کے سسرالی فیملی کی بات کی جائے دو دیور اور دو دیورانیہ ہے ۔نادیہ کا شوہر فیملی میں سب سے بڑے ہے اور یہ بھی پہلے سے شادی شدہ ہے ان کے جوان بچے ہیں ان کی شادی کے فوٹو میں ایک بڑا بیٹا دکھایا جا چکا ہے اگر بات کی جائے نادیہ کے سانس سسر کی اس جہان فانی سے کوچ کر چکے ہیں ۔ان کے تیسری سانس تصویر میں ان کے ساتھ بیٹی ہوئی نظر آ رہی تھی ۔جو کہ بہت سمجھدار اور پڑھی لکھی گھریلو خاتون ہے نادیہ خان اپنی تیسری شادی سے بہت مطمئن ہے۔نادیہ خان نے بتایا کہ یہ ان کی پسندیدہ شادی ہے اور انہوں نے خود ہی پسند کیا نادیہ خان نے اس رشتے کے بارے میں گھر والوں کو بتایا گھر والوں نے ان کا ساتھ دیا نادیہ خان کے والد صاحب نے نادیہ کے شوہر کو گاڑی پہنائی نادیہ خان اپنی شادی سے بہت خوش ہے انکے دونوں بچے ماشاءاللہ سے بہت ہی زیادہ خوش ہیں اپنی ماں کو زندگی میں آگے برتا دیکھے تو لوگ اس بارے میں بھی سوال کر رہے ہیں کہ نادیہ خان کے جوان بیٹی ہے اور اس کی شادی کرنے کے بجائے خود ہی دلہن بن گئ نادیہ خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا انہوں نے اپنا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا ہے۔