پٹرولیم کی قیمتوں کے اضافہ پر عوام کا غصہ بے قابو.

In شوبز
January 05, 2021

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دےدی.

پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ پر عوام نے شوشل میڈیا کے ذریعے حکومت پر تنقید کی .

ایک شخص نے لکھاہے کہ” بڑا احسان کیا ہے بھئی

واقعہ یاد آ گیا
ایک بادشاہ نے شہر کے مرکز میں موجود پل پر سے گزرنے والوں پر ایک درہم ٹیکس لگایا
لوگ خاموش رہے، چلیں ایک درہم ہی تو ہے
بادشاہ حیران ہوا، ٹیکس بڑھا کر دو درہم کر دیا
لوگ پھر بھی نہ بولے
بادشاہ کو غصہ آیا، آرڈر جاری کیا، پل سے گزرنے والوں سے دس درہم ٹیکس لیں اور دس جوتے بھی ماریں
دوسرے دن بادشاہ محل کے بالکونی پر آیا تو دیکھا ہزاروں لوگ محل کے سامنے جمع ہیں
بادشاہ کو اچھا لگا کہ لوگوں میں شعور ہے، سوچا ٹیکس بھی ختم کروں گا، جوتے بھی نہیں مرواؤں گا
لوگوں نے بادشاہ کو دیکھا تو شور مچانا شروع کیا، بادشاہ قریب گیا پوچھا کیا مسئلہ ہے
لوگوں نے کہا بادشاہ سلامت پل پر جوتے مارنے والے بندے تھوڑے ہیں، ہمارا ٹائم ضائع ہوتا ہے، جوتے مارنے والی نفری میں اضافہ کیا جائے تاکہ ہمارا ٹائم بچ سکے
یہی حال ہمارے عوام کی اکثریت کا ہے۔””

=> ایک اور شخص نے لکھاہے کہ ” پاکستانیوں سال 2021 کی پہلی ریلیف مبارک ہو۔ بڑی افسوس کی بات ہے۔ مجھے تکلیف اس بات پر ہو رہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمت روپے میں بڑھا رہا ہے اور جب کم کرتا ہے تو 20 یا 25 پیسے۔ جو کہ غریب عوام سے سراسر زیادتی ہے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ مذکورہ قیمتوں کو بڑھا کر ریلیف کا نام بھی دیا گیا ہے۔””
=>ایک بھائی تو کچھ زیادہ ہی غصے میں تھے لکھتے ہے کہ””او بھائی اس ملک کے غریب عوام کو ریلیف دو روزگار دو عوام کو آپ کی بکواس کی ضرورت نہیں۔غریب عوام کو دو وقت کی سستی روٹی چاہیئے۔دوائیاں سستی چاہیئے۔بجلی گیس آٹا چینی سستی چاہیئے۔
2020ء کے جاتے جاتے عوام کو حسب وعدہ ریلیفس دینے کی بجائے پیٹرولیم بم گرا دیا۔ اور منافقت کی انتہاء دیکھیں کہ اوگرا کا شوشہ چھوڑ کر ساتھ میں عوام کو جھوٹی تسلی بھی دے رہے ہیں۔
سر آپ کو 2020ء کے سب سے بڑے بےغیرت پونے کا ‘ایوارڈ آف دی ائیر’ ملنا چاہیے۔ “جب مہنگائی ہوتی ہے تو سمجھو کہ حکمران چور ہیں” آپ کے یہ بکواسات ابھی تک عوام بھولی نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ تمہیں غرق کر ے کوئی چیز تم منحوس نے سستی کی ہر چیز مہنگی اور وہ بھی روزانہ کی بنیاد پر افسوس ???? صد افسوس.

/ Published posts: 25

یوٹیوبر+ کمپیوٹرسائنس طالبعلم 5 سمیسٹر + ایکٹر