بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے نہایت ہی واجب القدر,واجب الاحترام, ذی وقار دوستو اور بھائیو! جب رزق آتا ہے تو اپنےساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے. روزی کی برکت سے گھر والوں کے چہروں پر سکون اور اطمینان ہوتا ہے. اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ رزق کا مسئلہ ہو. […]