Skip to content

Recite a Tasbeeh of Allah or Wahab like this

اس عمل کوکرنے سے غیب سے دولت اور رزق کا انتظام ہو جائے گا۔ آج کے اس دور میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے پاس بے شمار دولت اور رزق ہو تا کہ وہ اپنی زندگی خوشحالی سے بسر کرے۔ مگر بد قسمتی سے ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا کیو نکہ اللہ جسے چاہے غنی کر دے اور جسے چاہے کچھ بھی عطا نہ کرے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم پانچوں نمازوں کی پابندی کر یں اور اپنے سے کم تر لوگوں کا سہار ابنیں تا کہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بے تحاشہ رزق اور دولت ہو۔ تو آپ اس عمل کو اللہ کی ذات پر پختہ اور کامل یقین رکھتے ہوئے کر لیں۔

عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ فجر کے بعد کر نا ہے اور “یا اللہ یا وھاب ” کو سو مرتبہ پڑ ھنا ہے اور ایک مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے.اس عمل کو تین روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ آپ کو غیب سے دولت اور رزق عطا کرے گا۔ اللہ پاک آپ کے دولت اور رزق میں بے تحاشہ اضافہ فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے گا۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق نعمتیں عطا فر ما ئے۔آمین

اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو جائےگی۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے. اللہ پاک انسان کی بھلائی ہی چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کا بندہ ہر قسم کی مشکل سے جلد از جلدآزاد ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ نہیں چاہتا کہ اس کا بندہ کسی بھی قسم کا کوئی دکھ دیکھے اور اس کے علاوہ نہ ہی کوئی پر یشانی دیکھے۔مگر اللہ پا ک اپنے بندوں پر مشکلات اور آزما ئشیں صرف اسی لیے ہی ڈالتا ہے تا کہ اپنے بندےکو آزما سکے کہ میرا بندہ کس قدر صبر کر تا ہے اور کس قدرمیری تعریف بیان کر تا ہے بس اسی لیے یہ آزما ئشیں اور مشکلات نازل فر ما تا ہے. ایسا نہیں ہے کہ انسان سے اللہ پاک نفرت فر ما تا ہے ایساہرگزنہیں ہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں اللہ نے اپنے بندے کی مدد فر مائی ہے۔ اس وظیفے کو کر کے آپ اپنے لیے رزق کا انتظام کر سکتے ہیں۔

Recite a Tasbeeh of Allah or Wahab like this

By doing this, wealth and sustenance will be managed from the unseen. In this day and age, everyone wants to have a lot of wealth and provisions so that he can live his life happily. But unfortunately, nothing like that happens because Allah enriches whom He wills, and does not give anything to whom He wills. We should observe the five daily prayers and support those less than us so that Allah may be pleased with us. If you want you to have abundant sustenance and wealth. So do this with firm and complete belief in the existence of Allah.

Action and Necessary Instructions: This duty is to be performed after Fajr prayers and reciting “Ya Allah Ya Wahab” a hundred times and reciting Durood-e-Pak once is to pray to Allah Pak. To do InshaAllah, with the blessings of this deed, Allah will give you wealth and sustenance from the unseen. May Allah increase your wealth and sustenance immensely. Allah Almighty will never need you. May Allah bless us all according to our times and not according to our times. Amen.

If you pray for others before you pray for yourself, then insha’Allah your prayer will surely be accepted. Do some charity before giving alms. Every benefit is for the betterment of man. Allah wants the good of the pure man and wants his servant to be free from all kinds of difficulties as soon as possible. Allah (SWT) does not want His servant to see any kind of misery or any other kind of affliction. How patient my servant is and how much he praises me, that is why he brings down trials and difficulties. It is not that God hates man. God has helped His servant in every aspect of life. By doing this, you can manage your livelihood.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *