The act of making money

In اسلام
February 08, 2022
The act of making money

روزانہ صبح سویرے بیدار ہونےکے بعد خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے بیٹھ جائیں اور خدا کی طرف مکمل دھیان لگا کر سچے دل سے دل ہی دل میں چالیس بار یہ دعا پڑھیں

لَاحَولَ وَلَاقُوَۃَاِلَابِاللہِ العَلیِ الَعظِیم۔

عمل ختم کرکے دعامانگیں کہ اے خدائے پاک میری اس غریبی اور پریشانی کو دور کردے۔تو ہی میرے افلاس کا خاتمہ کرسکتا ہے۔چالیس روز تک برابر یہی عمل دہراتے رہیں۔ان شاءاللہ عمل ختم کرنے سے قبل ہی آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے۔اپنے مقصد میں کامیابی کے بعد آپ کو چاہیے کہ ہر نوچندی جمعرات(ہرماہ کی پہلی جمعرات)کو تین بھوکے فقیروں کو پیٹ بھر کرکھانا کھلا دیں.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram