شادی ایک ایسا خوبصورت اور مقدس بندھن ہے جس میں پیار محبت کی جو مٹھاس ہے اس کی لذت کسی اور رشتے میں محسوس نہیں کی جا سکتی. یہ حقیقت ہے کہ مرد و زن کے درمیان پنپنے والا یہ رشتہ نازک اور نہ پائیدار بھی ہو تا ہے کیونکہ جتنا انسان خود کو مضبوط سمجھتا ہے وہ درحقیقت غیر یقینی صورتحال میں گھرا ہوا ہو تا ہے.
اللہ تعالیٰ نے مرد کو الگ اوصاف سے نوازا ہے اور عورت کو الگ اوصاف سے نوازا ہے. اللہ نے مرد کی ذمہ داریاں بھی بیان کی ہیں اور عورتوں کی ذمہ داریاں بھی بتائی. ہیں اللہ تعالیٰ فر ما تے ہیں کہ میں نے انسان کو ضعیف پیدا کیا ہے۔اور پھر انسانوں میں بھی مرد کی نسبت عورت کو ضعیف پیدافر ما یا ہے .عورت میں مرد کی نسبت عقل کم ہو تی ہے اور یہ بھی کہا جا تا ہے کہ عورت نازک ہو تی ہے جب کہ مرد کو عورت کی نسبت مر تبے میں عورت پر فوقیت دی گئی ہے .اس لیے مرد کو چاہیے کہ گھر کے معاملات میں عورت کا ساتھ دے.اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائے ۔ خاندانی نظام کا زیادہ سے زیادہ مضبوط اور کامیاب ہو نا انسانوں کے لیے انتہائی ضروری ہے اس کی شروعات شوہر اور بیوی کے ازدواجی تعلق میل اور محبت سے ہو تی ہے ہمارے مذہب میں شوہر کی حد متعین فرمائی ہے اگر دونوں حدود کے اند ر اپنی زندگی گزاریں تو بہت ہی زیادہ اچھے سے زندگی گزار سکتے ہیں اور بہت سی ایسی فیمیلیز ہیں جو انسانی قوانین پر عمل کر کے خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔
آقا ﷺ کا ارشاد ہے مومنین میں کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو ۔ اور سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کے لیے سب سے بہتر ہوں۔ حضر ت علی ؓ علم و حکمت اور دانائی کے کامل نمونہ تھے اور آپ ؓ کی خلافت کا ایک ایک لمحہ عد ل و انصاف کا مظہر تھا۔ آپ ؓ کی زندگی کو جس نے بھی مشعل راہ بنا یا اس نے توحید ایمان اور تقویٰ کی راہ اپنائی اور دنیا کے معاملات میں کا میاب ہو گیا ہر کوئی اس بات کو جانتا ہے کہ بچوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے حضر ت علی ؓ ہی تھے۔
Listen to the Lord’s (SAW)command. How to deal with wife?
Marriage is a beautiful and sacred bond in which the sweetness of love cannot be felt in any other relationship. The fact is that the flourishing relationship between a man and a woman is fragile and unsustainable because the more a person thinks he is strong, the more he is surrounded by uncertainty.
Allah Almighty has endowed man with different attributes and has endowed woman with different attributes. Allah has also explained the responsibilities of men and also the responsibilities of women. Allaah says (interpretation of the meaning): That woman is fragile while man is given priority over a woman in death. Therefore, men should support women in domestic affairs. He should fulfill all his responsibilities in the best possible way. It is very important for human beings to have a strong and successful family system. It starts with the marital relationship of husband and wife. It is based on love and affection. They can live a very good life and there are many families who are living a happy life by following human laws.
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The one who has perfect faith among the believers is the one who is the best in morals. And the best are those who are best for their wives. Hazrat Ali was a perfect example of knowledge, wisdom, and wisdom and every single moment of his caliphate was a manifestation of justice. Whoever made his life a beacon or who followed the path of monotheism, faith, and piety and became successful in the affairs of the world, everyone knows that the first child to believe was Hazrat Ali. Were
Health is very important health.