قرآن کریم میں سورت اخلاص ایک ایسی سورت ہے جس کے بارے مسلم شریف میں آتا ہے کہ اگر اسکو دن میں تین مرتبہ پڑھ لیا جائے تو ایک قرآن پاک کا ثواب ملتا ہے۔ یہ ایک ایسی بابرکت سورت ہے کہ جب کفارمکہ آپﷺ سے برابر مطالبہ کرتے رہے کہ آپ ﷺ کے اللہ کا حسب نامہ کیا ہے تو اس کے جواب میں یہ سورت نازل ہوئی۔ کہ یہ ہے حسبِ نامہ۔
تنبیہ الغافلین باب نمبر تیرہ فضائل قرآن میں لکھا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص اس سورت کو باوضو تین سو مرتبہ پڑھ لے تو اللہ پاک اس کو نو فائدے عطا فرماتاہے۔
پہلا فائدہ یہ ملتاہے کہ اللہ پاک اس سورت کو تین سومرتبے پڑھنےوالےپر تین سو غضب کے دورازے بند کردیتا ہے۔جس میں دشمنی، قحط اور فتنہ سب کچھ شامل ہے۔
دوسرا فائدہ یہ ملتا ہے کہ جو اس سورت کو تین سو مرتبہ پڑھتا ہے تو اللہ پاک اس پر رزق کے تین سو دروازے کھول دیتا ہے۔
تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اس سورت کو تین سومرتبہ پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ اس کے تین سو رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے۔
چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اس کو تین سو مرتبہ پڑھنے والے کو اللہ تعا لیٰ اپنے علم سے علم عطافرمائیں گے اور اپنے صبر سے صبر عطافرمائیں گے۔
پانچواں فائدہ یہ ملتاہے۔ کہ اس سورت کو چھتیس مرتبہ پڑھنے اس کو چھتیس مرتبہ قرآن پا ک پڑھنے کا ثواب ملتاہے۔
چھٹا فائدہ یہ ہے کہ اس کے پچاس گنا ہ معاف ہوں گےاور ایسا صرف تین سو مرتبہ پڑھنے کی فضیلت سے ہوگا۔
ساتواں فائدہ یہ ہےکہ اس سورت کو پڑھنے والے کےلیے اللہ تعالیٰ جنت میں بیس محل بنائیں گے اور ہرمحل یا قوت و مرجان سے بنا ہوگا اور ہر ایک محل کے ستر ہزار دروازے ہوں گے۔ آپ خود اندازہ لگائیں جس کے محل کے صرف ستر ہزار دورازے ہوں گے تواس کا محل کتنا بڑا ہوگا۔
آٹھواں فائدہ یہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس سورت کے پڑھنے والے کو دو ہزار نفل پڑھنے کا ثواب عطافرمائیں گے۔
نواں فائد ہ یہ ہے کہ اس سورت کو پڑھنے والے کا انتقال ہوگا تو اس کا جنازہ میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے۔ اس کے بعد دسواں نمبر ہے حالانکہ اس کے نو فائدے ہیں۔ لیکن دسویں نمبر پر بھی وضاحت کی ہے کہ اگر کوئی شخص ہرنماز کے بعد دس مرتبہ سورت اخلاص کو پڑھ لے۔ لفظ اخلاص کو بھی یا د رکھیں۔ اگر اس لفظ کو اخلاص کے ساتھ، یقین کے ساتھ، اعتما د کے ساتھ، عزت و عظمت کے ساتھ اس سورت کو دس مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھ لے۔
تو اللہ تعالیٰ پر اس بندے کی مغفر ت واجب ہوجاتی ہے۔ یہ ایسی بابرکت سورت ہے جو تقریباً سب کو یاد ہوتی ہے۔ کم از کم ایسا کر لیں۔ اس کو پڑھنے سے پہلے تین مرتبہ درود شریف اور تین مرتبہ آخر میں درود شریف پڑھ لیں۔ اور اس کے درمیان اس سورت کو تین مرتبہ سورت اخلاص کو پڑھ لیں۔ اس کو اپنے گھر ، کنبہ ، قبیلہ اور اپنے اہل و رشتہ دار یا اپنے والدین کی نیت کر لیں اس کا ثواب اس کو پہنچ جائے تو یہ ایک قرآن کا ثواب یوں سمجھیں پہنچ جائےگا ۔ اللہ تعالیٰ اس پر ہمیں یقین عطا فرمائے۔ اللہ تعا لیٰ اس کو اپنانے اور عمل کرنے کی تلقین فرمائے ۔ اور مرتے دم تک اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاکرے۔
Who recites Surah Ikhlas 300 times
Surah Ikhlas is a surah in the Holy Qur’an which is mentioned in Muslim Sharif that if it is recited thrice a day, one gets the reward of one Holy Qur’an. This is such a blessed surah that when the disbelievers of Makkah kept asking the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) what is the account of Allaah, then this surah was revealed in response to him. That is the custom.
The warning of the heedless is written in the chapter number thirteen virtues of the Qur’an. If a person recites this Surah three hundred times, Allah will give him nine benefits.
The first benefit is that Allah closes the door of three hundred wrath on the one who recites this Surah three times a day. This includes enmity, famine and fitna.
The second benefit is that whoever recites this Surah three hundred times, then Allah opens three hundred doors of sustenance for him.
The third benefit is that Allah Almighty opens the door of His three hundred mercy to the one who recites this Surah three times.
The fourth benefit is that those who recite it three hundred times will be given knowledge by Allah with their knowledge and patience with their patience.
The fifth benefit is this. He said that reciting this surah thirty six times gives him the reward of reciting the Holy Qur’an thirty six times.
The sixth benefit is that his fifty sins will be forgiven and this will happen only by the virtue of reading three hundred times.
The seventh benefit is that for the reciter of this Surah, Allah Almighty will build twenty palaces in Paradise and each palace will be made of coral and each palace will have seventy thousand doors. Guess for yourself how big the palace of a palace with only 70,000 doors will be.
This is the eighth benefit. Allah Almighty will reward the reciter of this surah for reciting two thousand Nafls.
The ninth benefit is that if the reciter of this surah dies, then one hundred and ten thousand angels will join his funeral. It is followed by the tenth, although it has nine advantages. But the tenth number also explains that if a person recites Surah Ikhlas ten times after every prayer. Remember the word sincerity too. If he recites this word ten times after every prayer with sincerity, with certainty, with trust, with honor and dignity.
So the forgiveness of this servant becomes obligatory on Allah Almighty. This is a blessed surah that almost everyone remembers. At least do that. Before reciting it, recite Durood Sharif three times and Durood Sharif three times at the end. And in between, recite this Surah three times, Surah Ikhlas. Make it the intention of your home, family, tribe and your family or relatives or your parents. May Allah grant us certainty in this. May Allah Almighty urge him to adopt and act upon it. And give him the strength to follow it till he dies.