خوشگوار زندگی کے چار/4 بنیادی اصول۔۔۔۔۔(شاہ حسین)
کوئی بھی انسان دکھوں ،اور مصائب سے دور بھاگنا چاہتاہے،ایک ایسی دنیا بسانا چاہتا ہے جہاں تکالیف،دکھ،درد،اور غموں کا دور دور تک نشان نہ ہو۔ایسی بستی تشکیل دینا چاہتاہے جہاں امن،محبت،خلوص اور خوشیوں بھری زندگی جی سکے۔وہ ایسی زندگی چاہتا ہے جس میں سکون،اطمنان،اور محبت کے جذبات پروان چڑے۔ ہم میں سے کوئی بھی ایسی […]