Skip to content
  • by

یوٹیوب کیا ہے اور یوٹیوب سے کیسے پیسے کمائیں

○یوٹیوب پر کام کرنا بہت آسان ہے آن لاٸن پیسے کمانے والے سورسز میں سے یوٹیوب کا اہم کردار ہے آن لاٸن پیسے یوٹیوب سےبھی کماۓ جاسکتے ہیں لاکھوں لوگ یوٹیوب سے پیسے کما رہے ہیں اب سوال یہ پیدا ھوتا ہے کہ یوٹیوب سے پیسے کیسے کماۓ جاتے ہیں یا یوٹیوب ہمیں پیسے کیوں دیتا ہے یوٹیوب گوگل کی پراڈکٹ ہے گوگل کے بعد یوٹیوب دنیا بہیت بڑا پلیٹ فارم ہے ہوٹیوب پر کام کرنے والوں کو پیسے گوگل ایڈسن دیتا ہے یوٹیوب پر پیسے کے طریقے سب سے پہلے یوٹیوب پر جو کام کرتا ہے وہ چینل بناتا ہے اور اپنے چینل پر ویڈیو اپلوڈ کرتاہے یوٹیوب کی کچھ پالیسی ہوتی ہے یعنی چار ہزار گھنٹا واچ ٹاٸم اور ایک ہزار سسکراٸبر پورا ہونے کے بعد ھمارا چینل مونوٹاٸز ھوتا ہے پھر ہمارے چینل کی ویڈیوز پر ایڈز شو ہوتے ہیں ان ایڈز کی وجہ سے یوٹیوب ھمیں پیسے دیتا ہے ایڈز مختلف کمپنی کے ہوتے ہیں جو یوٹیوب کو پیسے دے کے ایڈواٹز کر تے ہیں اور یوٹیوب مختلف چینل پر لوگوں کو دیکھاتا ہے ھمارے چینل پر جیتنا ذیادہ ویوز آٸیں گے اتنے ذیادہ ھمیں پیسے ملے گے اس طرع ھمیں یوٹیوب پیسے دیتا ہے اور لاکھوں لوگ اس طرح سے پیسے کمارہے ہیں یوٹیوب پر اور طریقے ہیں پیسے کمانے کے جیسا کہ ایفلیٹ مارکیٹنگ کے ذریعے یعنی کہ مختلف قسم کی پراڈکٹ بیچ کر یا کسی براٸنڈ بندے کی پراڈکٹ سیل کروا کے پرافٹ رکھ کر پیسے کماۓ جا سکتے ہیں ہوٹوب پر کام کرو اور اپنی ذندگی بدلو یوٹیوب پر کام آسان ہے گھر بیٹھ کر یوٹیوب پر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کما سکتے ہو لہذا اپنا کیرٸیر یوٹیوب پر بناو اور آرام سے پر سکون ذندگی گزارو یہ تہے کچھ یوٹیوب پر کمانے کے حوالے سے انفارمیشن امید ہے آپ کو پسند آٸی ہوگی اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *