کیا آپ بھی کھانا ایسے کھاتے ہیں ،شاید آپ نے وہ کہاوت نہیں سنی کہ آپ جس انداز سے کھانا کھاتے ہیں یہ آپ کی شخصیت کے رازوں سے پردہ ہٹاتا ہے

In تعلیم
January 14, 2021

کیا آپ سے کبھی سوچا ہے کہ کھانا تو سب ہی منہ میں ڈالتے ہیں یہاں تک کے دو سال کے بچے کو بھی پتا ہوتا ہے کہ کھانا منہ سے کھاتے ہےلیکن بزرگوں کا کہنا ہے کھانا کھانے کا انداز درحقیقت انسان اور جانور میں فرق کو ظاہر کرتا ہے والدین اپنی اولاد کو ہمیشہ کھانا کھانے کے وہ آداب سکھاتے ہیں جو ہمارے دین نے ہمیں سکھائیں ہیں اور جو بات یا طریقہ ہمیں اسلام سکھائے اسے کون ٹال سکتا ہے۔مگر ہر بچہ اپنے انداز ہی سے کھانا کھاتا ہے- اس کی بھی ایک وجہ ہوتی ہے کھانے کا انداز درحقیقت انسان کی فطرت ، مزاج اور اس کی شخصیت کو ظاہر ہوتی ہے ایسا کہنا ہے بزگوں کا۔تو کیا آپ کو پتا ہے کہ کھانے کا کونسا انداز ہمیں اپنانا چاہئے۔آیئے بتاتے ہیں آپکو کھانے کو وہ انداز جس سے آپ کو کبھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑےگا۔اور لوگ آپ کی اس انداز سے متاثر ہونگے۔
آہستہ آہستہ کھانا ۔
وہ لوگ جو عماما آہستہ اہستہ کھانا کھاتے ہیں ان افراد کا شمار ایسے افراد میں ہوتا ہے جو کہ من موجی ہوتے ہیں اور زندگی کا ہر لمحہ انجوائے کرتے ہے۔ جب تک کسی ایک کام کو مکمل ختم نہ کر لیں تب تک دوسرے کام کے بارے میں نہیں سوچھتے ہیں- ایسے افراد اپنے ساتھیوں سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔کہ تم بہت سست ہو ۔ہر کام میں دیر کرتے ہو۔کھانے میں بھی کافی وقت ضائع کرتے ہو۔
جلدی جلدی کھانا۔
کچھ لوگ کھانا جلدی جلدی کھاتے ہے اور پسند بھی کرتے ہے۔ایسے لوگ ایک وقت پر اپنے آپکو کئ کاموں میں مصروف رکھتے ہیں اور ان میں کافی سارے کام ایک ہے وقت پر کرنے کی صلاحیت ہوتی بھی ہے۔ اور سارے کاموں کو وقت سے پہلے کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اور کافی حد تک کامیاب بھی ہوتا ہے۔ اور اس کے باعث اپنے آرام کی بھی پرواہ نہیں کرتے ہیں۔
کھانے میں عیب نا نکالنے والے۔
وہ لوگ جو کھانے میں کبھی عیب نہیں نکالتے اور ہر چیز کو خوش فہمی کے ساتھ کھاتے ہیں۔تو آپ نے اپنے گھروں میں بھی دیکھا ہوگا کہ ایسے لوگوں گھر میں سب پسند کرتے ہے اور کسی کو اس سے شکایت نہیں ہوتی۔اور سب اسی عزت کرتے ہیں۔تو اگر کسی بندے کی گھر میں عزت ہو تو لازمی بات ہے کہ باہر بھی سب اسکی عزت ہی کرینگے۔اور کون نہیں چاہتا کہ لوگ اسکی عزت کرے۔اور جو لوگ کھانے میں اپنی پسند کی چیزیں کھاتے ہیں تو اسکی اس عادت سے زیادہ تر لوگ پیرشان ہوتے ہیں
تو کھانے میں کبھی عیب نہیں نکالنا چاہئے۔اور ہمیشہ اپنے طرف سے کھانا کھائے۔اور منہ سے چھبانے کی آواز نہ نکالیں۔اور کھانے میں گفتگو سے بھی پرہیز کریں۔اور جو ملے خوش فہمی کے ساتھ کھائے۔ا
یہں وہ طریقے ہے جواسلام بھی ہمیں سکھاتا ہے۔

/ Published posts: 20

سلام میں ہشام یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر اہم آرٹیکل لکھونگا۔جو کہ آپ کے انتہائی کام آیئنگے۔شکریہ

Facebook