ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک غریب آدمی رہتا تھا اس کے پاس ایک بیٹا اور دو بیٹیاں تھیں ایک دن وہ اچانک بیمار ہوگیا بیماری کی حالت میں اس کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہ تھا اس کے بچے بھوک کے مارے تڑپ رہے تھے تھا جو بڑا ہی امیر تھا وہ بڑی مشکل سے اس کے پاس گیا اور کہا کہمیرے بچے بھوک سے تڑپ رہے ہیں اور میرے پاس ان کو کھلانے کے لیے کچھ نہیں ہے لیکن اس کے دوست نے کہا کہ میں آپ کی مدد نہیں کرسکتا مہربانی آپ میرے گھر سے چلے جائیں آئی وہ بیچارہ روتا ہوا نے بے وفائی کی ہے اس نے مجھے کچھ نہیں دیا اسے یہ صدمہ برداشت نہ ہوا اور وہ مر گیا اور اس کے بچے دربدر ثھوکریں کھاتے پھر رہے تھے دوستوں آپ نے پڑھ لیا ہوگا کہ بیچارہ غریب کے بچوں کی زندگی خراب ہوگئی ایک روٹی نہ ملنے پر پلیز جس نے بھی یہ پڑھا ہے تھوڑی سی توجہ دیں غریب کے بچوں کی مدد کیا کرو