Skip to content

ہنر کی اہمیت

ہنر ایک ایسی دولت ہے جسے اگر آپ سیکھ جائے تو زندگی بھر آپ کی بڑے ہی کام آتی ہے اور اس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہنر جو شخص سکتا ہے کبھی بھی بھوکا نہیں سوتا ہے ہنر کی ذریعے وہ کوئی نہ کوئی کام کر لیتا ہے۔ہنر وہ چیز ہے جس سے کوئی چھین نہیں سکتا چاہے جتنی بھی کوشش کرلیں یہ تو تھی ہنر کی باتیں اور اس کی اہمیت دوستوں آج کل ہم بے وجہ معاشرے میں ادھر ادھر گھومتے پھرتے رہتے ہیں

مجھے کام پے رکھ لو مجھے یہ کام دے دو میں کوئی بھی کام کر لوں گا اور مجھے کام دے دو اسی کا رونا لگا رہتا ہے اور جب ہنر سیکھنے کی باری آئے تو ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں بعد میں یہی لوگ پچھتاتےہیں جب ان کو کوئی کام نہیں ملتا تو غلط کام کرتے ہیں ڈاکے ڈالتے چوریاں کرتے ہیں اپنی پوری زندگی اس تکلیف دے اور بے شرمی میں گزار دیتے ہیں اسے بیکار لوگوں کو معاشرہ قبول نہیں کرتے اگر یہی لوگ ٹائم نکال کے دل اور جان سے ہنر سیکھ لے تو معاشرے میں ان کی کتنی عزت ہوتی اور ایسے لوگ ملک کا نام بھی روشن کرتے ہیں ان لوگوں کو بڑے بڑے ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ہمارے ملک پاکستان میں ایسے بڑے بڑے فنکار اور ہنر مند لوگ ہیں جنہوں نے پوری دنیا کو اپنی ہی ہنر سے منوایا ان لوگوں نے ان کی تعریفیں کی ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کو ہنر سکھا ۓ وہ بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل کر سکے میرا تو یہ ماننا ہے کہ ماں باپ اپنے بچوں کو زبردستی ہنر سکھائے تاکہ یہ معاشرے میں اپنا سر اونچا رکھ سکے لوگ ان کو تنز نہ کرےکیونکہ ہنر مند پاکستان تو بڑے گ

ا پاکستان ہمارے ملک پاکستان کے اندر ایک سے ایک ہنر مند شخص ہے اگر یہ لوگ باہر نکل آئے تو ہمارا ملک پاکستان نمبر ون میں پہنچ جائے ہمارے حکومت کو چاہئے ہنر کو عام کرے اور بے روزگار افراد کو ہنر دی جائے تاکہ وہ سیکھے اور اپنے لئے روزی کمائیں۔ ہمارا ملک پاکستان کا نام روشن کرنا ہے پوری دنیا میں اور پوری دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستانی عوام کسی سے کم نہیں ہے۔ہمارے پاس ہنر ہے اور ہنر سب سے اچھی دولت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *