طلاق

In تعلیم
January 14, 2021

اللہ تعالی نے قرآن مجید فرقان حمید میں میاں بیوی کے درمیان طلاق کے بعد باہمی اصلاح اور معروف طریقے سے عدت کے اندر عدد کے تکمیل اور عادت کے تکمیل کے عرصے بعد باہمی رضامندی سے رجوع کا دروازہ کھلا رکھا ہے لیکن باہمی اصلاح کے بغیر طلاق کے بعد عدت کے اندر بھی شوہر کو رجوع کی جازت نہیں دی ہے اور ایسے صورت میں جب میاں بیوی طلاق کے بعد باہمی رضامندی سے اصلاح پر آمادہ نہ ہو تو چونکہ شوہر کی غیرت کا تقاضا ہوتا ہے کہ طلاق کے بعد بھی عورت اپنی مرضی سے کہیں شادی نہ کر لے اس لیے اللہ تعالی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ طلاق کے بعد اس کے لئے حلال نہیں یہاں تک کہ وہ عورت کسی اور سے نکاح کر لے جس طرح برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا کو طلاق دی اور پھر کسی اور سے اس کا تعلق برداشت نہ ہو سکا اور فرانس کے شہر پیرس میں قتل کر دی گئی جس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے.

/ Published posts: 2

I am a all rounder everyone work