Home > Articles posted by
FEATURE
on Aug 30, 2022

احساس اور اتحاد ضرورت وقت اس وقت ہمارا پیارا وطن بہت مشکل حالات سے گزر رہا ہے جہاں ہمارے لوگ بے یار و مددگار سیلاب کی تباہی کا شکار ہو رہے ہیں ۔لوگوں کے بسے بساۓ گھر اجڑ گئے ،کاروبار ختم ہو کر رہ گئے ،اسکول بند پڑے ہیں ،کھاںے پینے کے لالے پڑ گئے […]

FEATURE
on Aug 29, 2022

آیت نمبر 119 تا 126 هَا أَنْتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا عَضُّوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ دیکھو! تم وہ لوگ ہو کہ تم ان سے محبت رکھتے ہو اور وہ تم سے محبت نہیں رکھتے اور تم ساری […]

FEATURE
on Aug 29, 2022

پاکستان کو ہفتے کے روز اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کے دوران گھٹنے کی انجری کے باعث آئندہ ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ توقع ہے کہ آفریدی اس سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے […]

FEATURE
on Aug 29, 2022

ویسے تو ہمارے ملک کا ہر شعبہ بددیانتی اور کرپشن کی اپنی مثال آپ ہے کہ نیچے سے لے کر اوپر تک سب ناجائز اور دو نمبر کام کو اپنا حق اور فرض سمجھتے ہیں۔بالکل اسی طرح ہمارے نظام تعلیم میں بھی نقل فراڈ اور دو نمبری عام ہے۔بھلے کوئی تسلیم نہ کرے لیکن تلخ […]

FEATURE
on Aug 29, 2022

ٹیچر نے ایک دن مجھے بہت مارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے دل میں انہیں جتنی گالیاں دے سکتی تھی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارادہ کیا جب بھی ذرا بڑی ہوی ان کا قتل کر دوں گی۔۔۔۔۔۔لازم کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ مجھے ”سکھا“ گۓ۔۔۔ ایک دن ملے ”ساٸیکل “ پر تھے ۔کافی بزرگ  ہو چکے تھے۔ ان کے پاٶں شوگر کی وجہ […]

FEATURE
on Aug 18, 2022

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں) (توسیع کے ساتھ)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مٹھڑی ہے ثمر قندؔ و بُخاراؔ ہے، مُراد آبادؔ مٹھڑی ہے نوابؔ اللہ کو پیارے ہوئے تو دور بدلا ہے نہیں جو وہ رہے تو اب ستم ایجاد مٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے […]

FEATURE
on Aug 17, 2022

استاد کی اہمیت تحریر:سعدیہ ناز اللّٰه نے جب انسان کو پیدا کیا تو اسے اکیلا نہیں چھوڑا،اسے اس بھری دنیا میں بے آسرا نہیں چھوڑا بلکہ اسے ماں باپ جیسی عظیم نعمت دی،جو اسکی پرورش کریں،اس کی تربیت کریں،اسے اچھے اور برے کا فرق بتلائیں تاکہ معاشرے میں ایک اچھا انسان پروان چڑھے۔ایک بچے کی […]

FEATURE
on Aug 15, 2022

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)۔ جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مِٹھڑی ہے ثمر قند و بُخارا ہے، مُراد آباد مِٹھڑی ہے گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مِٹھڑی ہے تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے […]

FEATURE
on Aug 13, 2022

مرض ہے اس میں وہ کمتر، حقِیر جانتا ہے فقِیر ہو گا جو سب کو فقِیر جانتا ہے میں اُس کی قید سے آزاد ہو چُکا ہُوں مگر وہ بے وقُوف ابھی تک اسِیر جانتا ہے تُمہارا کام اگر ہو کوئی تو حُکم کرو تُمہیں پتہ ہے؟ مُجھے اِک وزِیر جانتا ہے ہُؤا ہے پار […]

FEATURE
on Aug 8, 2022

TYPES OF EARTHQUAKE WHAT CAUSES AN EARTHQUAKE Earthquakes occur when tectonic plates collide. This may happen on land or at sea, or both. A quake can be a small aftershock or a large damaging event that produces landslides, tsunamis, and/or fires. Earthquakes are a natural reaction to huge movements in the Earth’s crust, which can […]

FEATURE
on Aug 8, 2022

محرم کیا ہے؟ کیا آپ کو پتہ ہے محرم میں کیا ہوا تھا ۹ اور ۱۰ محرم تاریخِ اسلام کا سب سے دردناک پہلو ہے جب ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے پیارے نواسے جنّت کے نوجوانوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السّلام اور اُن کے خاندان پر کون سی قیامت […]

FEATURE
on Aug 8, 2022

اپریل کی سہانی شام تھی۔ ہم دونوں چشمے کے بیچوں بیچ ایک گول پتھر پر بیٹھے اپنی قسمت پر رشک کر رہے تھے۔ ننھی لہریں، کبھی تو اس کے ٹخنوں کو بوسہ دے کر آگے بڑھ جاتیں، اور کبھی رک کر پازیب سے اٹکھیلیاں کرنے لگتیں۔ پھسلنے کے ڈر سے اس نے میرا بازو تھام […]

FEATURE
on Aug 4, 2022

منشیات ایک ایسا موذی مرض ہے جس کے استعمال سے نہ صرف منشیات کے عادی افراد کی اپنی زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں بلکہ خاندان اُجڑ جاتے ہیں،رشتے ناتے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔معاشی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔سڑک حادثات میں اضافہ ہوتا ہے۔صحیح و غلط،جائز و ناجائز کی تمیز ختم ہو جاتی ہے۔جرائم […]

FEATURE
on Aug 4, 2022

بریکنگ نیوز لاہور چوکی سوئی اصل کاھنہ نمبر 2 کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکڑ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گے تفصیلات کے مطابق 45سالہ منیر احمد سڑک عبور کر رہا تھا کے تیز رفتار گاڑی کی ٹکڑ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ بعد اذاں اسی تیز […]

FEATURE
on Aug 4, 2022

“آسودگی” تحریر فیضان خانزادہ مشکلات کا شکار ہوں ہر آنکھ اشکبار ہوں شہر کو کس کی نظر لگی بھائی میں بیمار ہوں اس بار عید الاضحی پر کچھ خاص اپنائیت کی فضا دکھائی نہیں دی کیونکہ اس بار عیدالاضحیٰ اور ابر رحمت کے ساتھ ساتھ بلدیاتی الیکشن بھی ہونے تھے یوں لگا کے عوام کی […]

FEATURE
on Aug 4, 2022

صدارتی ریفرنس کیا ہے ؟ اور موجود صدارتی ریفرنس ۔ آج کل ملک کے سیاسی ماحول میں ایک بات بہت زیادہ سننےکو مل رہی ہے کہ صدرعارف نے سپریم کورٹ کو ایک ریفرنس بھیجا ہے جس کے نتیجہ میں پی ٹی آئی کے منحرف ایم اینز کے مستقبل کا فیصلہ ھوگا۔ سب سے پہلے صدارتی […]

FEATURE
on Aug 4, 2022

کیا انسان جب اس دنیا میں آیا تب بھی اتنا ہی مغرور تھا تب بھی وہ اکڑ کر چلنا چاہتا تھا اور اس قدر تکبر والے لفظوں کا استعمال کرنا چاہتا ہے اور آمریت کو ترجیح دینا آگیا تھا کیا صرف تب اس کے پاس طاقت کی کمی ہوتی ہے کیا وہ پہلے سانس کے […]

FEATURE
on Jul 19, 2022

داماد رسول، ہمراز مصطفٰی، ہم زلف حیدر کرار ،سسر حسن ابن علی، جامع القرآن، سخاوت کے مہر و منیر ،جن سے حیا کرے خود رب ذوالجلال وہ پاک ہستی ہیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ۔جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا محاصرہ کر لیاگیا تو یہ خلافت کا آخری دور ہے […]

FEATURE
on Jul 16, 2022

ہمیں جو ضبط کا حاصل کمال ہو جائے ہمارا عِشق بھی جنّت مِثال ہو جائے سُنا ہے تُم کو سلِیقہ ہے زخم بھرنے کا ہمارے گھاؤ کا بھی اِندمال ہو جائے ذرا سی اُس کے رویّے میں گر کمی دیکھیں طرح طرح کا ہمیں اِحتمال ہو جائے چلا تھا کھوکھلی کرنے جڑیں وطن کی جو […]

FEATURE
on Jul 16, 2022

اپنی زندگی میں اس انقلاب کے لیے تیار ہو جائیں۔ یہ بلاگ اپ کی کایا پلٹ دے گا۔ میں بے شمار ایسے لوگوں سے ملا ہوں جو اپنے آپ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔ اور ہر وقت اس کوشش میں مصروف رہتے ہیں۔کہ جہاں بھی اس موضوع پر کوئی لیکچر یا تربیتی اجتماع ہوتا ہے […]

FEATURE
on Jul 16, 2022

تغیر زمان اور اسلام تغیر زمان یعنی زمانے کا بدلنا،اج بشریت زندگی کے نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے.ایک طرف ترقی و پیشرفت اور بڑھتی ہوئی ثقافتی یلغار ہے اور دوسری طرف چند کوتاہ فکر لوگوں کی روشن فکری باعث بنی ہے کہ لوگوں کو اسلام سے دور کیا جائے۔ ہمارے ایجوکیشن سسٹم پر […]

FEATURE
on Jul 13, 2022

محکمہ خزانہ 1872-1880-1905 کے ریکارڈ کو کیسے جانیں۔ مکمل تفصیلات دیکھیں اپنا شجرہ نسب کیسے معلوم کریں؟ محکمہ خزانہ سے نسب نامہ کیسے حاصل کیا جائے؟ اگر آپ اپنا نسب نامہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔اس لیے آپ اپنی آبائی زمین کا خسرہ نمبر لے کر یا موضع یا یونین کونسل کے پتے پر ریکارڈ حاصل […]

FEATURE
on Jul 13, 2022

اس وقت دنیا دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے. ایک طرف نظر دوڑائیں تو آپ کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست نظر آئے گی. جہاں وسائل کی بہتات ہے. لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہے. لوگ یہاں پر رہنا پسند کرتے ہیں. ان ممالک میں تمام لوگوں کے لیے سہولیات ایک جیسی ہیں. لوگوں […]

FEATURE
on Jul 12, 2022

تو نے پیچھے سے جب نہ دی آواز آنکھ سے آئی دکھ بھری آواز میرے ہونے کا بس یہ مطلب ہے ان سنی اور ان کہی آواز خون پانی ہوا تو دل میں ہی زنگ سے بھر گئی نئی آواز منتظر دست آرزو کی تھی پانی میں ڈوبتی ہوئی آواز اس کی آواز تھک گئی […]

FEATURE
on Jul 12, 2022

ہر قسم کے باطل کے خلاف اکیلا لڑنا پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے ، ‏باطل کے ساتھ اتحاد کر کے آپ حق کے راستے پر نہیں چل سکتے۔۔ ناممکن ، ‏پوری دنیا بھی اگر خلاف ہو جائے یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم کسی ظالم کا ساتھ دیں کبھی ‏تمام جہان بھی […]

FEATURE
on Jul 12, 2022

اچُھوت کوئی، کِسی برہمن میں کیا تفرِیق تُمہارے اُجلے، مِرے میلے من میں کیا تفرِیق دھکیل کر جو کرے زن پرے خصم خُود سے تو فاحشہ کے کسِیلے بدن میں کیا تفرِیق شجر میں ایسا، نہِیں جِس پہ برگ و بار کوئی رہُوں میں دشت یا صحنِ چمن میں کیا تفرِیق تُمہارا کام جفا، ہے […]

FEATURE
on Jul 7, 2022

موجودہ دور میں عیش و عشرت کے بے شمار ظاہری اسباب مہیاہونے کے باوجود معاشرے کا ہر دوسرا فرد بے چینی اور بے سکونی کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ مال و دولت کی فراوانی کے باوجود کئی لوگ سکون کی تلاش میں در در بھٹکتے نظر آتے ہیں۔ زندگی پرسکون نہ ہونے کی وجہ […]

FEATURE
on Jul 7, 2022

اچھی کتابوں کے مطالعے کی اہمیت سے کوئی صاحب بصیرت انکار نہیں کرسکتا،کتابوں کی بدولت جاہل آدمی علم سے آراستہ ہوتا ہے جب کہ صاحب علم اپنی بصیرت بڑھاتا ہے۔معیاری کتابوں کا مطالعہ آدمی کو وہ آگہی فراہم کرتا ہے کہ جس سے آشنا ہونے کے بعد فرد اپنے آپ کو پہچانتا ہے،جوں جوں آدمی […]

FEATURE
on Jul 6, 2022

جانتا کوئی نہِیں آج اصُولوں کی زباں کاش آ جائے ہمیں بولنا پُھولوں کی زباں موسمِ گُل ہے کِھلے آپ کی خُوشبُو کے گُلاب بولنا آ کے ذرا پِھر سے وہ جُھولوں کی زباں یہ رویّہ بھی ہمیں شہر کے لوگو سے مِلا پُھول کے مُنہ میں رکھی آج ببُولوں کی زباں آپ نے سمجھا […]

FEATURE
on Jul 6, 2022

اب کہاں مجھ کو یہ گھر لگتا ہے ماں بنا غیر کا در لگتا ہے قبر تک ساتھ چلے گا میرے غم ترا دردِ جگر لگتا ہے ماں بنا زندگی یوں لگتی ہے جیسے پت جھڑ میں شجر لگتا ہے جم گئے اشک مرے چہرے پر چہرہ گر خشک ہو تر لگتا ہے تری آغوش […]