Home > Articles posted by (Page 2)
FEATURE
on Jul 6, 2022

!!آہ وہ جنوری کی ٹھٹھرتی صبح !!لحاف کی گرمایش !!حی علی الفلاح !کانوں میں رس گھولتی آوازیں !سکوت اتنا کہ مر جانے کو جی چایے !دور کہیں پٹڑی پر ریل کے دوڑنے کی آواز فقط سارا عالم فیکون کی تشریح بنا ہوا اندھیری رات چھٹنے سے صبح کو بھی وجود ملا کن کی تڑپ کے […]

FEATURE
on Jul 5, 2022

اللہ کے علاوہ کوئی عبادت لائق نہیں مسلمان صرف اللہ کی عبادت کرتا ہے اور اسی کے آگے جھکتا ہے کلمہ ہمیں خوداری سیکھاتا ہے اگر انسان اللہ کے علاؤہ کسی کے سامنے جھکتا ہے تو زلت اس کا مقدر ہے وہ ہر جگہ سے زلیل ہوتا ہے تیرے در سے جو یار پھرتے ہیں […]

FEATURE
on Jul 3, 2022

محبّتوں کو وفا کا اُصُول کر ہی لیا نوید ہو کہ یہ کارِ فضُول کر ہی لیا نجانے کون سے پاپوں کی فصل کاٹی ہے دِلوں کو زخم، سو چہروں کو دُھول کر ہی لیا گُلاب جِن کے لبوں سے چُرا کے لائیں رنگ بُرا ہو وقت کا اُن کو ببُول کر ہی لیا یہ […]

FEATURE
on Jun 25, 2022

آج وہ بہت خوش تھا کیونکہ آج وہ دن تھا جس کا اس کو پانچ سال سے انتظار تھا۔کیونکہ آج اس کی شادی تھی وہ بھی اس سے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔دوسری طرف بھی یہی صورت حال تھی کیونکہ دونوں بہت خوش تھے کہ آج وہ آخر اک دوسرے کے ہو رہے ہیں […]

FEATURE
on Jun 25, 2022

کئی لفظ باعثِ درد تھے کئی لہجے حد سے گزر گئے پھول کتنے تھے راہ میں سب کانٹوں کی نظر ہوئے کچھ خواہشیں تھیں خواب تھے سب حسرتوں میں بدل گئے رستے پہ تنہا چھوڑ کر سب منزلوں کو پہنچ گئے !کہ زندگی کے سفر پہ اے دوست کئی لوگ دل سے اُتر گئے کئی […]

FEATURE
on Jun 25, 2022

کامیابی کی کنجیاں ہمارے ہاں ہر شخص کامیاب زندگی گزارنا چاہتا ہے اور کامیابی کا خواہاں ہے. ہم میں سے ہر دوسرے شخص کی یہ دیرینہ خواہش ہے کہ اس کے پاس مال و دولت کی کثرت ہو اور وہ عیش و عشرت سے بھرپور زندگی گزارے. مزے کی بات یہ ہے کہ ہم میں […]

FEATURE
on Jun 23, 2022

#کاروکاری عورتوں کا قبرستان سنِدھ کے شہر #ڈہرکی میں ایک قبرستان ‘#کاروکاری عورتوں کا قبرستان کہلاتا ہے۔ وہاں اُن عورتوں کو بغیر غُسل اور کفن کے دفنایا جاتا ہے جو اپنے بھائی، باپ یا شوہر کے ہاتھوں کلہاڑیوں یا کلاشنکوفوں کی خوراک بنتی ہیں۔اور پِھر اُن کو کاری( کالی) قرار دے کر دفنا دیا جاتا […]

FEATURE
on Jun 23, 2022

تو آج ظرف تُمہارا بھی آزماتے ہیں اگر ہو اِذن تُمہیں آئینہ دِکھاتے ہیں کہو تو جان ہتھیلی پہ لے کے حاضِر ہوں کہو تو سر پہ کوئی آسماں اُٹھاتے ہیں ہمارا شہر ہے شمشان گھاٹ کے جیسا تو چِیخ چِیخ کے کیا اِن کو ہم جگاتے ہیں کُھلے نہ اُن پہ کہِیں اپنی تُرش […]

FEATURE
on Jun 19, 2022

واجب الاحترام منتظمِ اعلیٰ نیوز فلیکس نذرانۂِ خلوص و عقیدت آپ سے استدعا یہ کرنی تھی کہ کچھ عرصہ پہلے جو سلسلہ شاعروں کی شاعری پڑھ کر سنائے جانے کا شروع کیا گیا تھا بہت اچھا جا رہا اور آگے مقبولیت کے آثار نمودار ہو چلے تھے۔ لیکن نامعلوم وجوہ کی بنا پر سلسلہ منقطع […]

FEATURE
on Jun 19, 2022

شہید ہوش محمد شیدی . مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں دن رات صدیوں سے ہوتے آ رہے ہیں اور ہمیشہ ہوتے رہیں گے ، لیکن 24 مارچ 1843ع کا دن ایک ایسا دن تھا جس میں محب وطن اور غدار وطن علیحدہ ہونے والے تھے ، سچے اور جھوٹوں کی پہچان ہونی تھی ، سندھ […]

FEATURE
on Jun 19, 2022

آج کھائی ہے چار دِن کے بعد کِتنی مِیٹھی لگی ہے روٹی آج آؤ ہم اِس کو نوچ کر کھائیں شرم کیسی ہے، اِس میں کیسی لاج؟؟ حُکمرانوں نے اِنتہا کر دی بے ضمِیری کی، بے حیائی کی کِس ڈِھٹائی سے کر رہے ہیں آج بات یہ اپنی پارسائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال میرا فقط حُکمراں […]

FEATURE
on Jun 19, 2022

تعارف آج پوری دنیا میں مسلمان زوال کا شکار ہیں، چاہے وہ علم، ایجادات یا ٹیکنالوجی کا میدان ہو۔ دنیا میں جتنی بھی ایجادات ہو رہی ہیں مسلمانوں کا ان میں دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ جہاں اس صورتحال میں مسلمانوں کا قصور تو ہے ہی وہاں یہ زمہ داری ہمارے برائے نام علما […]

FEATURE
on Jun 17, 2022

*آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی پاکستان چین کی پہلی کھڑکی تھا‘ چین کے لوگوں نے پاکستان کے ذریعے دنیا کو دیکھنا شروع کیا ‘ پی آئی اے پہلی انٹرنیشنل ائیر لائن تھی جس کے جہاز نے چین کی سرزمین کو چھوا‘ اس لینڈنگ پر پورے چین میں جشن منایا گیا ‘ […]

FEATURE
on Jun 12, 2022

 ایک ہم تھے سر پِھرے جو جل بُجھے لوگوں میں تھے ورنہ جِس کو دیکھتے معیار کے لوگوں میں تھے کون ظالِم حُکمراں کی بات کا دیتا جواب لوگ جِتنے تھے وہاں سب سر کٹے لوگوں میں تھے کون سی بستی ہے یہ, ہم کِس نگر میں آ گئے؟؟ کل تلک رنگوں میں تھے ہم’ […]

FEATURE
on Jun 11, 2022

ہفتہ کادن تھا۔ایک پچاس ہو رہے تھے۔دروازے پر دستک ہوئی۔امی نے دروازہ کھولا تو دروازے پر حراب تھی۔(اس کو سب گھر والے پیار سے حور کہتے تھے۔حور کے گھر میں اس کے بڑے بھائی اور والدین تھے)حور نے اماں کو سلام کیا اور بستہ صوفے پر پھینک کر الماری کی طرف بڑھی اور الماری میں […]

FEATURE
on Jun 10, 2022

وزن کم کرنے کے لئے ایسے طریقے بتائے جارہے ہیں جنہیں استعمال کرکے نہ صرف وزن کم کیا جائے گا بلکہ قوت مدافعت میں بھی اضافہہو گا نمبر1_ سب سے پہلے اپنے کھانے کے اوقات مقرر کر لیں نمبر2_ دن میں بارہ گلاس پانی پینے نمبر3_ اگر بھوک کھانے کے اوقات کے علاوہ محسوس ہو […]

FEATURE
on Jun 7, 2022

میرے ہونٹوں سے پہلے ہنسی چِِھینتا پِھر مِرا دِل، مِری زِندگی چِھینتا اور لُٹتے کو ہی پاس کیا تھا مِرے آنکھ میں رہ گئی تھی نمی، چِھینتا جو اندھیروں میں پل کر ہُؤا خُود جواں کیا بھلا وہ مِری آگہی چِھینتا میں نے کُچلا ہے سر، اُس نے پہلے مِرا چاند چِھینا تھا اب چاندنی […]

FEATURE
on Jun 7, 2022

According to a study, people who continue to work on their smartphones, tablets, and laptops after work are deteriorating their health. According to the Chartered Society of Physiotherapy, people have become enslaved to these devices and are often using smartphones, tablets, and laptops while traveling or even at home. According to society, the way they […]

FEATURE
on Jun 3, 2022

عنوان: ریاست ماں جیسی ہوتی ہے دنیا میں جہاں پر جمہوریت ہے وہاں ریاست کی تعریف اسطرح کی جاتی ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کی ماں ہوتی ہے یعنی آگر کسی شہری( بچے ) کے والدین فوت ہوجائے تو ریاست اس کی کفالت، نشونما،علاج معالجہ اور بہتر تعلیم وتربیت کا بندوبست کرےگی اسی طرح ریاست […]

FEATURE
on Jun 3, 2022

*ترک خلافت عثمانیہ کے دور کی کچھ حیاء و عفت سے بھری عادات کا تذکرہ* نمبر1:) قہوہ اور پانی* *جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے* *اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا ، وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب […]

FEATURE
on Jun 1, 2022

وہ ہم سے بد گُمان رہے، بد گُمان ہم سو کیا گئے کہ چھوڑ کے نِکلے مکان ہم فاقے پڑے تو پاؤں تلے (تھی زمِیں کہاں) ایسے کہاں کے عِشق کے تھے آسمان ہم اب یہ کُھلا کہ جِنسِ محبّت تمام شُد پچھتائے اپنے دِل کی بڑھا کر دُکان ہم کرتا ہے پہلا وار جو […]

FEATURE
on May 31, 2022

تحریر ،،،ارم ریاض پاکستانی معاشرے میں جہاں بہت سی برائیاں ہیں ان میں سب سے بڑی برائی اور لعنت نشہ ہے.پاکستان کا سب سے بڑا المیہ منشیات کے عادی افراد ہیں ،ہر سال لاکھوں کی تعداد میں لوگ منشیات کا استعمال کرتے ہیں ،نشے کی لت میں پڑھ کر اپنے ہوش ہواس کھو بیٹھتے ہیں […]

FEATURE
on May 31, 2022

کسی کے درد کو سینے میں پالتا کیوں ہے نئے وبال میں وہ خود کو ڈالتا کیوں ہے پسند ہے جو اسے خود رہے غلاظت میں شریف لوگوں پہ چِھینٹے اُچھالتا کیوں ہے کسی سفینے کو ویران سے جزیرے میں جو لا کے چھوڑ دیا تو سنبھالتا کیوں ہے سمجھ سکا نہ کوئی اس کے […]

FEATURE
on May 30, 2022

کبھی جھانکو صنم خانے میں آ کر رہو کُچھ دِن تو وِیرانے میں آ کر وہی خالق نُمایاں جا بجا ہے کُھلا ہے مُجھ پہ بُت خانے میں آ کر اِرادہ تو نہِیں تھا میرا لیکن بہایا خُوں کِسی طعنے میں آ کر پڑھو چہروں پہ غم کی داستانیں کچہری میں، کبھی تھانے میں آ […]

FEATURE
on May 30, 2022

داغ دھبےکیل مہاسے اورچھایاں دورکرنے اور رنگ گوراکرنے کاعلاج سکرب سکرب سے ہماری سکن گوری ہو جاتی ہے اور چھایوں سے نجات ملتی ہے ملتانی مٹی، بادام خشک پودینا،سبز دھنیا، جو، اورگلاب کے پھول ،یاسمین کے پھول کی پتیاں ہم وزن لے کر پیس لیں اور کسی جار میں ڈال لیں. ہفتے میں ۳بار گلاب […]

FEATURE
on May 30, 2022

زلفوں میں تِری پائے ہیں خم اور طرح کے آنکھوں میں اُتر آئے ہیں نم اور طرح کے کیا ہم سے ہوئی بُھول، روا تم نے رکھے ہیں جور اور طرح کے تو ستم اور طرح کے پہلو میں ترے رہتے تھے ہم یاد اگر ہو ہوتے تھے مزے من کو بہم اور طرح کے […]

FEATURE
on May 30, 2022

بجا أنکھیں ہماری تھیں مگر منظر پرائے ہمیں کچھ دِن تو رہنا تھا مگر تھے گھر برائے نجانے کِس کی آنکھوں میں اتاری نیند اپنی ہمیں بانہوں میں تھامے رہ گئے بِستر پرائے وہ کیا آسیب نگری تھی کہ جس میں سب ادھورے کہیں دھڑ تھے کہیں دھڑ پر لگےتھے سر پرائے غنیمت ہے کہ […]

FEATURE
on May 30, 2022

ہمارا معاشرہ کئی طرح کے ناسور کا شکار ہے جو ہماری معاشرتی اقدار و روایات ہماری مزہبی و ملی احکامات کو پارہ پارہ کرنے میں اپنا بھرپور اور موئثر کردار ادا کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے ہوئے حسن پرستی ایک فطری عمل ہے حسن پرستی اچھی سوچ کی بھی ہو سکتی ہے اچھی فطرت […]

FEATURE
on May 30, 2022

اللہ ہر شخص کے ساتھ اس کے یقین کے مطابق ہے  اللہ اور انسان کا تعلق صرف گمان کا تعلق نہیں ہوتا. یہ تو دکِھنے والی تمام چیزوں میں شامل، سانس لیتی ایک کیفیت ہے. اللہ ان تمام چیزوں سے بڑا ہے جس سے ہم ڈرتے ہیں یا خوف کھا جاتے ہیں. کسی بہت خوبصورت […]

FEATURE
on May 29, 2022

How to Earn Money Online In Pakistan Without Investment To earn online with no investments, require a lot of studies and abilities. Freelancing is one of the great options. You do now no longer want any investments and simply paintings to earn. It is like an impartial activity. Your paintings are for human beings and […]