Home > Articles posted by (Page 4)
FEATURE
on Apr 18, 2022

ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت اور سیاست سے اختلاف ہوسکتا ہےلیکن ایک کام انھوں نے بہت اچھا کیا۔انسان کو جب غلطیوں کا ادراک ہوجائے تو ان کے اعتراف اور ازالے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان سیاسی نظام کے لیے اپنی باقاعدہ جماعت تیار کی اور متعددمرتبہ اس سیاسی عمل میں حصہ […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

ڈائری کا ایک ورق رات اللہ تعالی سے دعا مانگ کر سوئی تھی کہ تہجد کے لئے آنکھ کھل جائے اور اللہ تعالی نے دعا قبول کر لی۔ جب سے بڑی بہن کی طبیعت خراب ہوئی ہے ایک بے چینی سی ہر وقت دل کو لگی رہتی ہے۔نہ جانے کیوں یہ احساس دل کو جکڑنے […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

بھائیوں کے درمیان دراڑ ” افسانہ مشایم عباس سرخ اینٹوں سے بنی اس سنہری دیوا ر پر نظریں جمائے وہ ایک عمیق سوچ میں ڈوبا حجرے کی آہنی دیواروں کے اس پار بجتی گھنٹیوں کے شور سے بالکل بے خبر تھا ۔۔۔ ” سبطین قعقاع ” بنو قعقاع قلعے کا اکلوتا مالک جس کے ایک […]

FEATURE
on Apr 17, 2022

بجا کہ دُور، مگر آس پاس جیسے ہو وہ اپنے آپ میں خُوشبُو ہے (باس جیسے ہو) کِسی کو تن پہ سجایا ہے پیرہن کی طرح میں اُس کی لاج، وہ میرا لِباس جیسے ہو دھڑک دھڑک کے مچلتا ہے میرا دِل ایسے اِسے کِسی کے پلٹنے کی آس جیسے ہو صدا بلند کوئی حق […]

FEATURE
on Apr 10, 2022

اک ظلم اُس پہ دیکھو آنکھیں دِکھا رہا ہے ‘انجام بے حیا کا نذدیک آ رہا ہے” پچھلی دہائیوں میں پاپی اکائیوں کا سب جانتے ہو یارو کردار کیا رہا ہے دھرتی ہے ایک ڈھانچہ، کرگس ہیں چار جانب اک نوچ کر گیا اب اک اور آ رہا ہے حاکم کی ہے ضیافت چونتیس لاکھ […]

FEATURE
on Apr 10, 2022

توہم پرستی اور ہم ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پہ توہم پرستی عام ہے حالانکہ مسلمان خدا پرست ہوتا ہے توحید پرست ہوتا ہے تقدیر کا پابند ہوتا ہے اور کبھی بھی توہم پرست نہیں ہوتا کہتے ہیں کہ کالی بلی راستہ کاٹ لے تو اچھا نہیں ہوتا کس کے لئے آپ […]

FEATURE
on Apr 10, 2022

. . . . . . . . . . نوری. . . . . . . . . . . . وہ سات سال کی ایک سانولی سی لڑکی تھی جو بد قسمتی سے ایک فقیرنی کے گھر پیدا ہوئی تھی اس کا باپ بھی فوت ہو چکا تھا وہ اپنی فقیرنی ماں کے […]

FEATURE
on Apr 10, 2022

دوسرا موڑ اس کا نام حریم تھا اور عمر 16 سال تھی اسکول میں اس کا آخری سال تھا میرا اور اس کا قریبی تعلق صرف دو سال پرانا تھا اس سے پہلے بھی میں اسے دیکھتی ضرور تھی پر بات شاذو نادر ہی ہوتی تھی میری حیثیت اسکول میں سینئر ٹیچر کی تھی حریم […]

FEATURE
on Apr 10, 2022

کہانی رخصتی از صائمہ نور قسمت جو کسی کے تابع نہیں ہوتی بلکہ اگر یہ کہا جائے ہم سب قسمت کے تابع ہیں تو بلکل بھی غلط نہیں ہوگا،قسمت اگر بدلی جا سکتی ہے تو صرف اور صرف دعا سے یا تدبیر سے ،مگر کبھی کبھی تدبیر بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی کیونکہ موت وہ […]

FEATURE
on Apr 1, 2022

ناول: عشق ذات از: پلوشہ صافی قسط: 01 حارث صاحب صحن میں بار بار گھڑی کو دیکھ کر چکر کاٹ رہے تھے۔ شادی ہال جانے کے لیے دیر ہو رہی تھی۔ “بیگم صاحبہ زرا جلدی کریں کم از کم تقریب ختم ہونے تک تو پہنچ جائے” انہوں نے بلند آواز میں صدا لگائی۔۔ نائلہ بیگم […]

FEATURE
on Mar 30, 2022

               ان الدین عند اللہ الاسلام اس دنیا میں بہت سارے دین و مذاہب ہیں پر مکمل دین اسلام ہی ہے۔ اسلام سے پہلے جتنی بھی شریعت اللہ تبارک و تعالی نے نازل لیں سب میں ردو بدل ہو گیا ہے۔ لیکن اللہ نے نبی کریم ﷺ کے اوپر […]

FEATURE
on Mar 30, 2022

میں نے بہت سوچا پھر اس موضوع پر لکھنے کی جسارت کی،مجھے نہیں معلوم لوگ اس مضمون کو کون سا چشمہ لگا کر پڑھیں گے لیکن مجھے جو کہنا ہے میں کہ کر رہوں گا۔تو چلئے سیر کرتے ہیں اس دور کی جب موبائل لفظ سے بھی کوئی واقف نہیں تھا۔اس دور کا سماجی رکھ […]

FEATURE
on Mar 30, 2022

تکلیف جن کو ہوتی تھی میرے وجود سے کس نے کہا کے غیر تھے باہر کے لوگ تھے پردے ہٹے جو عقل سے تو پھر پتہ چلا جو میرے حاسدوں میں تھے وہ گھر کے لوگ تھے ندیمؔ گُلانی

FEATURE
on Mar 30, 2022

کون آیا ہے یہ سر بہ سر روشنی ہو گیا آج تو گھر کا گھر روشنی تیرگی راج کرتی تھی چاروں طرف  راہبر بن گئی اب مگر  روشنی ایک دن جائیں گے ہم بھی پی کے نگر ہم سے لپٹے گی تب دوڑ کر روشنی وہ حقیقت میں روشن ضمیروں میں تھے جن سے پایا […]

FEATURE
on Mar 25, 2022

آنکھوں میں نہ پڑ جائے برسات تُمہیں کوئی بخشے ہے نئی وحشت ہر رات تُمہیں کوئی بس اِتنا سمجھ لیجے وابستہ نہِیں تُم سے بتلا تو نہِیں سکتا ہر بات تُمہیں کوئی آ جاؤ گھڑی بھر کو ماضی میں پلٹ جائیں کل مُجھ سے جھپٹ لے گی بارات تُمہیں کوئی ہو شِیرِیں سُخن ایسے، لب […]

FEATURE
on Mar 25, 2022

ہمارا رُتبہ، تُمہارا مقام یاد رہے خِرد سے دُور تُمہیں عقلِ خام یاد رہے ادا کِیا تو ہے کِردار شاہ زادے کا مگر غُلام ہو، ابنِ غُلام یاد رہے ابھی ہیں شل مِرے بازُو سو ہاتھ کِھینچ لِیا ضرُور لُوں گا مگر اِنتقام یاد رہے نہِیں ابھی، تو تُمہیں جِس گھڑی ملے فُرصت ہمارے ساتھ […]

FEATURE
on Mar 17, 2022

از قلم اعسییم شاہین مشوانی (تربیلہ) مرگ سیاہ (بلیک ڈیتھ) یہ بات سن ١٣۴۵ عیسوی کی ہے جب ایک ایسی وبا پھیلی جس نے تاریخ کے اوراق پر بد نما سیاہ دھبے چھوڑے اس وبا سے ہزاروں اور پھر لاکھوں کی تعداد میں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے تاریخ میں اس کا ذکر […]

FEATURE
on Mar 17, 2022

خُود کو آنسُو کر لِیا ہم نے خُوشی کرتے ہُوئے موت کی آغوش میں ہیں زِندگی کرتے ہُوئے کیا کہیں کیسی شِکست و ریخت کا تھا سامنا اپنے ارمانوں سے دامن کو تہی کرتے ہُوئے کُچھ پتہ ہی نا چلا من پر کہاں شب خُوں پڑا دِل لگی میں، دِل لگی سے، دِل لگی کرتے […]

FEATURE
on Mar 17, 2022

نااہل حکومت کا نااہل اپوزیشن بڑے بڑے دعوے کرنے والی اپوزیشن پچھلے تین سالوں کی طرح پرسوں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپوزیشن سینٹ میں ایک اہم قانون سازی میں ناکام ہوگئی ہیں۔ اور درمیان میں عوام کو بے وقوف بنا کر کبھی لانگ مارچ کا اعلان کردیتا ہے تو کبھی جلسوں […]

FEATURE
on Mar 15, 2022

خود نوشت یا آپ بیتی ایک دلچسپ ادبی صنف ہے۔ یہ لکھاری کی اپنی زندگی اپنے الفاظ میں بیان کی گئی ہوتی ہے۔ خود نوشت کا محورو مرکز مصنف کی ذات ہوتی ہے۔اس اعتبار سے دیکھا جائے تو  ایم۔آر۔ شائق صاحب نے بھرپور انداز میں اپنے بچپن کی زندگی سے لمحہ ء موجود تک اپنی […]

FEATURE
on Mar 7, 2022

غرور اور تکبر ایمان کو تباہ کرنے والے ہیں – یہ کسی کی روحانیت میں گہرا اثر ڈالتا ہے اور دوسرے کی بھلائی اور خوشی کے احساس کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بحیثیت مسلمان، یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم عاجزی، احترام اور ہمدردی سے اپنے اخلاق کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارا فرض ہے […]

FEATURE
on Mar 7, 2022

میں تیرے سنگ ابھی اور چل نہِیں سکتا لِکھا گیا جو مُقدّر میں ٹل نہِیں سکتا ہر ایک گام پہ کانٹوں کا سامنا تو ہے چُنا جو راستہ، رستہ بدل نہِیں سکتا میں بُھوک جھیل کے فاقوں سے مر تو سکتا ہُوں ٗملیں جو بِھیک میں ٹُکڑوں پہ پل نہِیں سکتا قسم جو کھائی تو […]

FEATURE
on Mar 5, 2022

غار کو ایک کمرے کی شکل دی گئی تھی _ پورا غار کالے دھوے سے بھرا ہوا تھا_ ایک بڑی انسانی کھوپڑی کے نیچے آگ جل رہی تھی _ آگ کے قریب ایک مکروہ چہرے والا شخص دوزانو بیٹھا ہوا تھا _ وہ آنکھیں بند کیے منہ ہی منہ میں کچھ پڑھ رہا تھا _ […]

FEATURE
on Mar 1, 2022

Festivals of Pakistan In this article, we’ll take a look at some of the most popular festivals in Pakistan. Each festival has its unique history and significance, and they offer a great opportunity for Pakistanis to come together and celebrate with their culture and heritage. A festival is an event that is held once or […]

FEATURE
on Mar 1, 2022

تھے انکے بھی وہی انداز زمانے والے میرے ہمدم، وہ میرا ساتھ نبھانے والے آج کھل کر ہنسے وہ میری بربادی پر قصہ درد مجھے رو رو کہ سنانے والے کوچہ جاناں میں آنا بھی اب گوارا نہیں ان کو وہ رستے بدل کر یہاں آنے جانے والے اب سنگ ملامت ہاتھوں میں لیے پھرتے […]

FEATURE
on Feb 28, 2022

کیا_شادی_سادگی_سے_نہیں_ہوسکتی شادی ایک اہم فریضہ ہے۔۔۔جسے ہم نے بے جا رسومات اور فضول خرچیوں کی نظر کر دیا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سب رسومات خوشی کو منانے کا طریقہ ہے۔۔۔۔لیکن اصل میں یہ پیسہ اڑانے کا طریقہ ہے۔۔۔ان رسومات کی وجہ سے ہمارے ملک میں شادی کرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔۔۔۔۔جب تک […]

FEATURE
on Feb 27, 2022

مصنف از قلم حرا شہزادی آج کے دور میں مصنف کون ہے ؟یہ سوال اکثر ذہن میں گردش کرتا ہے ۔ یوں تو بہت سے لوگ شوشل میڈیا پہ لکھاری بنے بیٹھے ہیں اور کچھ لکھاری تو اتنا فحاش لکھتے ہیں کہ جو پڑھنے کے قابل بالکل بھی نہیں ہوتا ۔لیکن پھر بھی قارئین ایسے […]

FEATURE
on Feb 26, 2022

آ واز حفصہ رومی دلِ امید اتنا چاہتا ہے کہ اسے کچھ راز مل جائیں۔۔ کہیں سے آس مل جائے ادھورے وسوسوں کے بیچ زرا سی پیاس مل جائے۔ دکھوں، درو، الم ،غم، میں تیرے نم ہاتھ مل جائیں میں اوروں کے لئے ہر دم رہوں بے دم کہیں مدہم تمھاری یاد کے پرچم کہیں […]

FEATURE
on Feb 25, 2022

“بہار آ ئی خزاں کے در” حفصہ رومی بہار آ ئی خزاں کے در پہ غموں کی دلکش پھوار بن کے سماں ہے دلکش حسیں سا منظر مگر یہ دھرتی جو دل کی دھرتی ہے سونی سونی اداس نگری کہاں سے لاؤ ں بہار باغاں کہ دل کی بنجر زمین مہکے کہاں سے لاؤں وہ […]