Home > Articles posted by (Page 3)
FEATURE
on May 27, 2022

روشن کل گھر کا دروازہ بند کرکے میں گلی میں نکل آیا مگر الجھنوں اور پریشانیوں کے جو دروازے میرے اندر کھلے تھے وہ بند نا ہو سکے میں نے اپنی زندگی میں ہر مشکل کا سامنا صبر اور سکون سے کیا تھا لیکن ساٹھ کو پہنچنے سے پہلے ہی یا تو میں سٹھیاگیا تھا […]

FEATURE
on May 27, 2022

ماں کی ساری ہمدردی محبت بیٹی کے لیے تو بے شمار ہوتی ہے لیکن اپنی بہو کے لیے دل میں نرم گوشہ بھی نہیں ہوتا کیا وجہ ہے اس سخت رویے کی جبکہ ماں بھی ایک عورت ہے بہو بھی اور بیٹی بھی۔ ہم جس معا شرے کا حصہ ہیں وہاں عورت کا کام کرنا […]

FEATURE
on May 27, 2022

نجانے مُجھ سے کیا پُوچھا گیا تھا مگر لب پر تِرا نام آ گیا تھا مُحیط اِک عُمر پر ہے فاصلہ وہ مِری جاں بِیچ جو رکھا گیا تھا سُنو سرپنچ کا یہ فیصلہ بھی وہ مُجرم ہے جِسے لُوٹا گیا تھا بِٹھایا سر پہ لوگوں نے مُجھے بھی لِباسِ فاخِرہ پہنا گیا تھا اُسے […]

FEATURE
on May 26, 2022

جھائیوں کی وجوہات اور ان کا علاج آج کل کے دور میں جھائیاں پڑ جانا اک عام مسئلہ ہے جو خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بھی پریشان کر رہا ہے لیکن کوئی بھی اس کو مکمل حل نہیں کر پا رہا۔ اس کا علاج صرف لیزر ہی سمجھا جا تا ہے۔مگر ہم قدرتی طریقے […]

FEATURE
on May 26, 2022

رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی.یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں کھیلا جائیگا، میڈیا رپورٹ رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی دوحہ (اُردو […]

FEATURE
on May 26, 2022

نِیچی ذات بہُت کم ظرف نِیچی ذات کا ہے یقیں پُختہ مُجھے اِس بات کا ہے نہیں آدابِ محفل اُس کو لوگو کہوں گا میں تو جاہِل اُس کو لوگو ذرا بھر بھی نہِیں تہذِیب جِس کو فقط آتی ہے بس تکذیب جس کو جہاں دیکھو نُمایاں خود کو رکھے سو ایسے لوگ آنکھوں کے […]

FEATURE
on May 26, 2022

عجب سنسار لوگو بنے پِھرتے ہیں وہ فنکار لوگو ازل سے جو رہے مکّار، لوگو کوئی کم ظرف دِکھلائے حقِیقت ہر اِک جا، ہر گھڑی ہر بار لوگو ہُوئے ہیں اہلِ کُوفہ کے مُقلّد ہمارے آج کل کے یار لوگو رکھو یہ یاد جائیں بد دُعائیں بِنا ٹوکے اُفق کے پار لوگو مُعافی سر کے […]

FEATURE
on May 26, 2022

مجھ ناچیز کو ملک حاشر کہتے ہیں،میں ، ،ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں اللہ کا شکر ہے بہت اچھا وقت گزر رہا ہے ،ماں باپ کی خدمت کرنا فرض عین ہے میرے لیے،ان کی دعاؤں سے بہت کچھ ملا ہے، یہاں ایک واقع آپ کی نظر کرنا چاہوں گا، ایک دفعہ کمپنی کے […]

FEATURE
on May 24, 2022

اگرچہ مہربانی تو کرے گا وہ پِھر بھی بے زبانی تو کرے گا عطا کر کے محبّت کو معانی جِگر کو پانی پانی تو کرے گا بڑے دِن سے عدُو چُپ چُپ ہے یارو کہ حملہ نا گہانی تو کرے گا اُسے ناکامیابی ہی ملے گی وہ حل پرچہ زبانی تو کرے گا ہُوئے گر […]

FEATURE
on May 24, 2022

رنگ گورا کرنے کے لئے ایک کپ دودھ لے اس میں ایک سیب شامل کریں اور ١٥ منٹ کے بعد بلینڈ کر لیں. پھر اس کو ١٥ منٹ کے لیے فریز میں رکھیں اور اس میں آدھا چمچ لیموں جو س شامل کر کے چرے پر ٢٠ منٹ کے لیے لگا لیں اور سادہ پانی […]

FEATURE
on May 20, 2022

ندی سمٹی کنارے آ گرے ہیں کنائے، استعارے آ گرے ہیں وہ لہریں، شوخیاں مستی، تلاطم مرے قدموں میں سارے آ گرے ہیں فلک پر جو کبھی رہتے فروزاں زمیں پر وہ ستارے آ گرے ہیں اُڑان اب تک نہ بھر پائے پرندے قفس میں غم کے مارے آ گرے ہیں مرے دل سے لہو […]

FEATURE
on May 19, 2022

زندگی کے سفر میں بچپن جاتا رہتا ہے اور سفر چلتا رہتا ہے اور ہمیں یاد کرواتا رہتا ہے کہ اب ہم بچے نہیں رہے بلکہ بڑے ہوگئے ہیں ۔ اب ماجرہ یہ ہے کہ کچھ باتیں ہم بُھول نہیں پاتے اور جو باتیں یاد کرنا لازم ہوں وہ بُھول جاتے ہیں۔ پھر ہم ایسا قدم اُٹھا جاتے […]

FEATURE
on May 19, 2022

شازیہ عبدالحمید (کراچی )۔ آٹھ مئی کو پوری دنیا میں ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے حالانکہ کوئی دن ماں کے بغیر نہیں ہوتا لیکن ہم نے ایک خاص دن مقرر کر لیا ہے اور اسی دن اپنی ماں کے ساتھ پیار اور محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔آج کل سوشل میڈیا کا دور […]

FEATURE
on May 19, 2022

کلامِ مختصر کروں تو اب گزارہ نہیں ہوتا جس محفل میں اُس ہستی کا تذکرہ نہیں ہوتا۔ بے چینی کا اک عجب ہے کیف طاری ہوتا جس ذکر میں میرے ذکرِ خدا نہیں ہوتا لکھتے لکھتے قلم رک گیا شاید آنکھوں کے موتیوں نے اس کی نظر سے سب کچھ مستور کر دیا شاید دل […]

FEATURE
on May 19, 2022

مصنف کا تعارف ڈاکٹر ابو امینہ بلال فلپس 17 جولائی 1947 میں ویسٹ انڈیز میں پیدا ہوئے اور آپ کی پرورش کینیڈامیں ہوئی۔1972 میں مشرف بہ اسلام ہوئے اور اپنے علمی سفر کا آغاز کیا ۔آپ نے جامعۃ المدینہ ،سعودیہ عرب سے شعبہ اصول الدین سے بی۔اے اور جامعۃ الریاض سے ایم-اے مکمل کیا ۔یونیورسٹی […]

FEATURE
on May 19, 2022

آئینہ میٹنگ ختم ہوتے ہی میں اس شاندار بلڈنگ سے باہر آ گئی جو دنیا کی ایک مشہور ترین کمپنی کا ہیڈ کوارٹر ہے ۔ سوئیٹزر لینڈ میں واقع یہ شہر ویوے میری جائے پیدائش ہے زندگی کے پینتالیس سال میں نے یہیں گزارے کیونکہ مجھے اس کا حسن اور سکون پسند ہے میری ہر […]

FEATURE
on May 19, 2022

گاؤں کو واپسی وہ مجُھ میں رہ گئی کوئی کمی ہے مِرا دِل ہے، نظر کی روشنی ہے سجی سازوں پہ میری دھڑکنوں کے کھنکتی، کھنکھناتی راگنی ہے اسے چاہت کِسی کی مانتا ہُوں نہ ہو گی، پر مجُھے اُس شخص کی ہے بڑی مُدّت کے بعد آیا ہوں گاؤں وُہی سرسوں کی پِیلی سی […]

FEATURE
on May 18, 2022

دِکھا ہے ایک چہرہ اوٹ میں سے کھرا پایا ہے ہم نے کھوٹ میں سے تُم اپنے ہاتھ کا دو زخم کوئی سو پُھوٹے روشنی اُس چوٹ میں سے خُوشی کے شادیانے بج رہے ہیں چلا ہے گھوٹ کوئی گوٹ میں سے سمجھ آئی نہیں ناکامیابی کِیا تھا حل تو پرچہ نوٹ میں سے نہِیں […]

FEATURE
on May 18, 2022

تلاوت کلام پاک کرتے وقت کیا نیت و ارادہ کرنا چاھیے ؟ بہت سے مسلمان قرآن مجید کی تلاوت کرتے ھوئے محض اجر و ثواب کی نیت کرتے ہیں۔جبکہ قرآن پاک کی تلاوت کرتے وقت مزید کئی بڑی نیتیں بھی کی جا سکتی ہیں جس سے اکثر لوگ ناواقف ہیں- حالانکہ قرآن پاک کی تلاوت […]

FEATURE
on May 14, 2022

ضرُوری خُود کو سمجھو یا نہِیں سمجھو، ضرُوری ہو بظاہر اِستعارہ قُرب کا، صدیوں کی دُوری ہو اکڑ کر کہہ تو دیتے ہو کہ ہم ہیں جوہری طاقت بہے گا خُون اِنساں کا، وہ ہو شاہیں کہ سُوری ہو لو اب سے توڑ دیتے ہیں، جو محرُومی کے حلقے تھے مِلائیں ہاں میں ہاں کب […]

FEATURE
on May 13, 2022

اسلام وعلیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔دوستو ویسے تو پورا پاکستان ہی جنت ہے پاکستان کی خوبصورتی کے بارے میں جتنا لکھا جائے کم ہے لیکن پاکستان کے آزاد کشمیر کی اگر بات کی جائے بہت کچھ ملتا لکھنے کو، دیکھنے کو. وہاں کے لوگوں سے جو پیار محبت و […]

FEATURE
on May 7, 2022

جھوٹ جھوٹ دانستہ نادانستہ طور پر ہماری شخصیت کا حصہ ہوتاہے ، ہم جھوٹ کیوں بولتے ہیں یا جھوٹ ہمارے منہ سے کیوں نکل جاتا ہے آٸیے اس بارے غور کرتے ہیں۔ جھوٹ کیا ہے؟ # مذاق میں غلط بیانی کرنا۔ #اصل بات میں اپنی طرف سے اضافہ یا کمی کرنا۔ #اپنی عزت بڑھانے کے […]

FEATURE
on May 7, 2022

واٹس ایپ نے اپنے کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے والے ایک اور جز سے متعارف کرایا ہے۔ افراد اب ایک ہی وقت میں 32 افراد کو ایک صوتی کال کر سکتے ہیں۔ میٹا پاسزڈ ٹیکسٹنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے کلائنٹس کو ان کی ضروریات کے مطابق نئے عناصر دینے کی کوشش جاری رکھے ہوئے […]

FEATURE
on Apr 28, 2022

پناہ دے گا، کوئی سائباں تو وہ بھی نہِیں ہمیں فنا ہے مگر جاوِداں تو وہ بھی نہِیں ہمارے پیار کی ناؤ پھنسی ہے بِیچ بھن٘ور بچا کے لائے کوئی بادباں تو وہ بھی نہِیں جو سچ کہیں تو خزاں اوڑھ کے بھی خُوش ہیں بہُت نہِیں اُجاڑ مگر گُلسِتاں تو وہ بھی نہِیں جہاں […]

FEATURE
on Apr 28, 2022

What Are the Benefits of Podcasting in Cutting edge Publicizing? We wreck down the several benefits of podcasting (6 reasons) and how might affect your undertaking for the higher. Sound substance material publicizing is winding up an essential a piece of automated advancing. As extra people are moving from using workspaces to the use of […]

FEATURE
on Apr 22, 2022

بِچھڑ جانا پڑا ہم کو لِکھے جو آسمانی تھے جُدا کر کے ہمیں دیکھا مُقدّر پانی پانی تھے تراشِیدہ صنم کُچھ دِل کے مندر میں چُھپائے ہیں کہِیں پر کابُلی تھے بُت کہِیں پر اصفہانی تھے ہوا بدلا نہِیں کرتی کہ جیسے تُم نے رُخ بدلا پرائے ہو گئے؟ کل تک تُمہاری زِندگانی تھے نجانے […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

استاد صاحب کلاس میں اسلامیات پڑھا رہے ہیں۔ وہ بہت ہی پر اثر انداز میں حقوق العباد پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ وہ بچوں کو بتا رہے ہیں کہ اسلام میں یتیموں،مسکینوں،غریبوں اور بیواؤں کے کیا حقوق ہیں۔بچے بڑے انہماک سے استاد صاحب کا لیکچر سن رہے ہیں اور متاثر ہو رہے ہیں۔ جب کہ […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

ہم ترستے ہیں عمدہ کھانوں کو موت پڑتی ہے حکم رانوں کو جرم آزاد پھر رہا ہے یہاں بے کسوں سے بھریں یہ تھانوں کو چھپ کے بیٹھے گا تُو کہاں ہم سے جانتے ہیں تِرے ٹھکانوں کو سر پہ رکھتے ہیں ہم زمیں لیکن زیرِ پا اپنے، آسمانوں کو آئے دِن اِن کے بیچ […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

روزے کے متفرق احکام ومساٸل اور روزے کی شرعی تعریف کیا ہے؟ دوستوں اس کے ساتھ ساتھ آج ہم سیکھیں گے کہ روزے کی نیت کس طرح کرنی چاہیے۔ اور اس کے علاوہ بھی روزہ کے مطلق آپ اس میں بھت کچھ جان سکھتے ہیں۔ ========مضامین=========== روزہ رکھنے کی نیت۔ روزہ کی حالت میں بیوی […]

FEATURE
on Apr 18, 2022

خوں آشام آج پھر رجو کی کمبختی آئی تھی ۔ شاید کوئی برتن اس سے ٹوٹ گیا تھا تبھی اسکی بھابھی اسے صلواتیں سنا رہی تھی ۔ میں چینی کے پیالے میں گدلی سی رنگت والی چائے میں گول پاپے ڈبو ڈبو کر کھاتا رہا ۔ میرے لیے یہ آئے دن کے معمول کی بات […]