Skip to content

چہرے کی حفاظت

رنگ گورا کرنے کے لئے

ایک کپ دودھ لے اس میں ایک سیب شامل کریں اور ١٥ منٹ کے بعد بلینڈ کر لیں. پھر اس کو ١٥ منٹ کے لیے فریز میں رکھیں اور اس میں آدھا چمچ لیموں جو س شامل کر کے چرے پر ٢٠ منٹ کے لیے لگا لیں اور سادہ پانی سے چہرا دھو لیں اور پائیں نرم اور خوب صورت جلد.

ایک پکا ہوا ٹماٹر لیں اس کو پیس لیں اور اس میں آدھا چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں اور آدھا چمچ شہد ڈال کر چہرے پر لگائیں. یہ عمل ہفتے میں 3 بار کریں اور چمک دار جلد پائیں. دو چمچ بیسن میں گلاب کا عرق شامل کر یں اور پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر لگا لیں . ١٠ منٹ بعد چہرہ دھو لیں اور ہو جائیں گورے گورے

ایک آلو کو کدوکش کر لیں اس میں شہد اور لیموں شامل کر کے پیسٹ بنا لیں اور چہرےپر لگا لیں اور ١٥ منٹ بعد چہرے کو واش کر لیں

2 thoughts on “چہرے کی حفاظت”

  1. Food planet by Muskan khan

    میں نے ارٹیکل لیھکا ھے شایر بھی ھو گیا رجرجسٹر یشنن نھیں ھو رھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *