زیادہ تر خواتین لیمو ں کو کھانے میں پسند کرتی ہے اور لیموں کو پسند کرتی ہے کیونکہ یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ لیموں کھانے میں اپنا ہی مزہ ہوتا ہےاور پینے میں تو اور بھی مختلف ہوتا ہے، اسکے علاوہ لیموں ہمارےصحت میں خوبصورتی کے لئے بھی زبردست کردار ادا کرتا ہے۔
مگر چند فوائد کا ذکر کرتے ہے جس سے آپ شائد ناواقف ہیں۔ آج جانیں اپنی بیوٹی سے متعلق 3 بڑے مسائل کا حل جو ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ کالی مرچ اور لیموں سے۔ یقینا آپ بھی پریشان ہوئے ہونگے کہ لیموں کے ساتھ ساتھ کالی مرچ بھی ؟ کالی مرچ اور لیموںکو ایک ساتھ ملا کر بتائے گئے طریقے سے اپنے استعمال میں لائے اور اپنے مسائل کے حل کےلئے یہ نسخہ ضرور اپنایئے۔
لیموں اور مرچ کے فوائد:
جیسے کہ سب کو تقریبا پتا ہوگا کہ لیموں میں وٹامن اے، وٹامن سی، فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم اور سٹرک ایسڈ پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کی بیوٹی اور صحت دونوں کے لئے انتہائی مفید ہوتا ہے اور اس میں وٹامن کی مقدار کچھ یوں ہوتا ہے۔وٹامن اے 10%,وٹامن سی 35%،وٹامن ای 30%،سوڈیم 3%،پوٹاشیم 27%،کیلشیم 44%،آئرن 360%،فاسفورس 25%، میگنیشیم 48.5% اور زنک 13% موجود ہوتا ہےجس کو مصالحوں کی ملکہ بھی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔
مسائل اور انکا حل
کیا برص کے نشانات سے پریشان ہیں۔
برص ایک قسم کی بیماری ہے جو ہمارے جلد میں میلانن کی کمی کی وجہ سے ہو پیداہوتی ہے اور اس کی وجہ سے ہماراچہرہ بہت خراب لگتا ہے کہیں سے سفید تو کہیں سے کالا اور کہیں سے براون جلد۔۔ آپ بھی یقینانا ان مسائل سے بچنا چاہینگے تو سب سے پہلے ایک لیموں لیں اور اس کو کاٹ کر دوپیس کردیں اس پر کالی مرچ چھڑکیں جو کسی بھی دکان سے مل جاتا ہے اور اپنے جلد پر مساج کر لیں جہاں جلد خراب ہو ہےتو ہے نہ یہ انتہائی آسان ٹپ ۔ ڈرمیٹالوجیکل ریسرچ آف پینسلین نے ایک ریسرچ کیا ہے جس کے مطابق : ” ل کالی مرچ اور لیموں کا استعمال ہمیں اس بیماری سے نجات دلا سکتی ہے۔اور فائدہ مند ثابت بھی ہو ہے۔
کیا بالوں میں خشکی ہے۔
سردیوں میں زیادہ تر لوگوں کے سر کے بالوں میں خشکی پیدا ہوجاتی ہے اور کافی لوگ پیشان بھی نظر آنے لگتے ہیں۔ لیکن کالی مرچ لیموں اور کا نہ نسخہ آپ کو ضرور فائدہ دے گی۔ مرچ سے آپ کو تھوڑی جلن ضرور لگے گی مگر خُشکی کے ذرات بھی جھڑ سے ختم ہوجائیں گے۔تو لیموں اور مرچ دونوں کا استعمال سے اب آپ بھی اپنی خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔