Skip to content

چہرے کو پرکشش بنانے کے لئے بیسن میں ان چیزوں کا اضافہ کریں

نیوز فلیکس کے پڑھنے والو اسلام وعلیکم . آج میں آپ کو ایک ایسی ریمے ڈی بتانے والا ہوں جس کے استعمال سے آپ کا رنگ کچھ ہی دن میں وائٹ اور شائن ہو جائے گا .

سب سے پہلے ایک آلُو ( پٹاٹو ) لیں اور چھوٹے پیس کر کے گرینڈر میں ڈال دیں پِھر اس میں خالص عرق گلاب کے 3 بڑے چمچ اِس میں ڈال دینا ہے اور ساتھ ہی آپ اِس میں آدھا لیمن کا رس ڈالیں اور پِھر گرینڈ کر لیں . پِھر جو مکسچر بنے اس کو پیالی میں نکال کر رکھ لیں اور پِھر اِس میں ایک چمچ خالص بیسن دال دیں اور خالص گلاسرین لیں کسی بھی میڈیکل اسٹور سے آپ کو مل جائے گی 2 ڈراپس گلایسرین اس میں ڈال دیں . زیادہ گلایسرین نہیں لینی کیوں کے یہ اسکن کو چکنا بناتی ہے اگر آپ کی اسکن اولئی ہے تو ایک ڈروپ گلایسرین ڈالیں . اور اچھی طرح چمچ کی مدد سے مکس کر لیں .

اب مکسچر تیار ہیں اِس کے لگانے کا طریقہ یہ ہے کے آپ اپنے چہرے پر مساج کرتے کرتے یہ لگائیں اپنے ہاتھوں پر بھی لگا سکتے ہیں ، گردن پر بھی اور جہاں جہاں آپ کو لگتا ہے لگا لیں . اِس سے اسکن آپ کی دودھ کی طرح وائٹ ہو جائے گی 3 منٹس تک مساج کریں اور 17‬ منٹس تک لگا رہنے دین پِھر دھو ڈالیں اور ڈیلی کسی بھی وقت یہ استعمال کریں .

1 آلُو ( پٹاٹو ) ، 3 اسپون عرق- گلاب ، ہالف لیمن پِھر گرینڈ کر لیں . 2 ڈروپ گلایسرین . 1 اسپون بیسن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *