Skip to content

آئلی اسکن ٹونر

آئلی اسکن کے لیے بہت ہی آسان اور مفید ٹوٹکا

اجزاء

ایک کپ پانی
آدھا لیموں
8 سے 10 لونگ
ایک دارچینی کا ٹکڑا
پودینے کی پتیاں تھوڑی سی

ترکیب

یہ تمام چیزیں پانی میں ڈال دیں. اور ایک اسپرے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھی دن میں دو سے تین بار فیس پے اسپرے کریں. آئلی سکن کے لیے بہترین ٹونر تیار ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *