چہرے کی رنگت اور نکھار کی راز
آج ہم آپ کو چہرے کی چمک اور خوبصورتی کے راز بتاتے ہیں۔ اور جلد کی حفاظت کے طریقے بھی بتاتے ہیں چہرے کی صفاہی انسان کی پرسنلٹی میں اہم کردار ادا کرتا ہے سب سے پہلے چہرے پر ھی نظر پڑتی ہے۔ خاص طور پر لڑکیاں اپنے چہرے کیلئے بہت ہی زیادہ سنسیٹیو ہوتی ھے
1۔ پانی کا استعمال
پانی کا استعمال انسانی جلد کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتا ہے فنی کلپ زیادہ سے زیادہ استعمال جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے زیادہ پانی کے استعمال سے چہرہ تروتازہ رہتا ہے
بلاوجہ لگنے والی بھوک موٹاپے کا شکار کرتی ہے اور اس کا واحد علاج پانی کا زیادہ استعمال ہے پانی زیادہ پینے سے بھوک کم لگتی ہیںے آجکل ہر کوہی مختصر طریقہے کار بتاتے ہیں کہ پانی میں فلانی چیز ڈالو یا اتنے دن پانی کو رکھو اور اس پانی کو پھر استعمال میں لا کر اس سے پانی کے تمام فوائد حاصل کریں جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے قدرتی پانی میں جو کرشمے پائے جاتے ہیں تو اس کا نعم البدل ملنا مشکل ہے لہذا جتنا زیادہ ہو سکے سادا پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے
سلاد کا استعمال
سلاد مختلف طریقے کار سے بنائے جاتے ہیں کچھ لوگ صرف سبز پتوں کا استعمال کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ ابلے ہوئے آلو کھیرا گاجر کو استعمال میں لا کر اس کو سلاۃ کا نام دیتے ہیں
سلاد کسی بھی شکل میں ہوں وہ آپ کے جسم کی میں خون کو صاف کرتا ہے اور خون کی روانی پوری جسم میں نورمل رکھتا ہے خون کو گھاڑا ہونے سے روکتا ہے صاف خون کی گردش کی وجہ سے چہرہ سرخ وہ سفید رہتہا ھے لہذا اس علاقے کو اپنے روز مرہ کے استعمال میں لازمی طور پر رکھنا چاہیے اور سب سے بڑا فائدہ سلاد کا کھانے کی میز پر ہونا کی وجہ سے کھانا جلد ہضم ہو جاتا ہے آپ کا معدہ ٹھیک رہتا ہے اور جب معدہ ٹھیک تو سارا جسم ٹھیک ہوتا ہے جسم ہلکا پھلکا رہتا ہے جس کی وجہ سے جسم ہر طرح کی ایکٹیویٹی سمیت بھرپور انداز میں حصہ لے سکتے ہوں۔
لیموں
لیموں کو چہرے کی خوبصورتی کے لیے سب سے اہم چیز مانا جاتا ہے اس کے بغیر کوئی بھی فیشل یا چہرے کی خوبصورتی کی لیے بننے والے ہوم ٹوٹکے کارآمد نہیں مانی جاتے
لیکن آج میں آپ کو اس غلط فہمی سے نکالتی ہوں کی لیموں کا زیادہ استعمال چہرے کے لئے خطرناک ثابت ہوتا ہے اس میں موجود ایسٹد چہرے کی جلد کو خراب کرنے میں زیادہ تیز کردار ادا کرتے ہیں جن کی چہرا نازک ہوتا ہے لیوں اس کو جلاتے ہیں ایک سروے کے مطابق ایسے لوگ جو لیموں کا استعمال چہرے کے اوپر زیادہ کرتے ہیں ان کے چہرے پر جھریاں بہت زیادہ جلد آنے لگتی ہیں
جلی ہوئی رنگت کے لیے لیموں کا استعمال زیادہ اچھا ہے کیوں کہ گندگی کو صاف کرتا ہے یہ تیزابی خاصیت کا حامل ہے لہذا لیموں کبھی اکیلے منہ میں نہیں لگانا چہرے پر نہیں لگانا چاہی
دو عدد لیموں کا جوس
گرام 250 گلیسرین
250 گرام عرق گلاب
ان تینوں اجزا کو ملا کر لے اس مکسچر کو استعمال کرنے سے چہرہ سرخ سفید اور نکھر تا ہے
اور چہرے کے سکن بچوں کی طرح نرم و ملائم رہتی ہے