کیل مہاسے کیلئے
بہت سے لڑکوں اور لڑکیوں کے چہرے مہاسوں سے خراب ہو جاتے ہیں ان کو چاہئے تازہ سبزیوں اور ترکاری کچی پکی کھائیں قبض نہ ہونے دیں
نمبر1:نیم کی گیارہ عدد کونپلیں تین عدد کالی مرچ روز صبح پیس کر پانی میں ملا کر پیئں
نمبر2:زرد کوڑیاں بازار سے لے لیں ان کو جلا کر پانی میں بجھائیں پھر ان کو پیس لیں دودھ میں ملا کر پانچ قطرے لیموں کا رس ڈالیں اور رات کو لگا کر سو جائیں
نمبر3:پانی کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں دن میں کم از کم دس سے بارہ گلاس پانی پیئں