Skip to content

ٹوتھ پیسٹ کو خراب نہ کرے اب ٹوتھ پیسٹ میں بیکنگ سوڈا ملا کر چہرے پر لگائیں اور نتائج دیکھ کر حیران رہ جائیں

ہم لوگ اکثر یہ نہیں جانتے کہ ہمارے روزمرہ کے استعمال میں کچھ اشیاء ایسے بھی ہیں جنکا صرف فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اور بھی فائدے ہوتے ہیں ان میں ایک ٹوتھ پیسٹ ہے جو ہم میں سے ہر ایک روزانہ استعمال کرتا ہے دانتوں کو صاف کرنے کے لئے ۔مگر کیا آپکو پتہ ہے کہ ٹوتھ پیسٹ صرف دونتوں کی صفائی کیلئے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے بہت سے استعمال ہیں جو واقعی زبردست نتائج دیتے ہیں۔اور ہمیں انکا پتا ہی نہیں ہے۔تو آئیے آج جان لیتے ہیں۔
ٹوتھ پیسٹ کے فائدے:
سب سے پہلے یہ جان لے کہ ٹوتھ پیسٹ کلیننگ کیلئے کیوں استعمال ہوتا ہے۔چونکہ ٹوتھ پیسٹ میں سوڈیئم، فلورائیڈ، گلائسرول، سوربیٹال، کیلشئیم کاربونیٹ، سوڈیئم لارئیل سلفیٹ اور پیور سلفیٹس پائے جاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے گھروں میں موجودٹوتھ پیسٹ کلیننگ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ بیکنگ پاؤڈر اور ٹوتھ پیسٹ کو اگر ہم ایک ساتھ ملا کر 10 دن استعمال کرتے ہیں تو ہمارے چہرے پر موجود تمام بلیک ہیڈز نکلنے لگیں گے، کچھ مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے اور جو گہرے بلیک ہیڈز ہیں وہ ان میں بھی کمی آجائےگی۔ کیونکہ بیکنگ سوڈا میں الکلائن اور ایسٹک پائی جاتی ہیں جو کہ ان بلیک ہیڈز کو ختم کر دیتے ہیں اورہمارے جلد میں موجود تمام تر گندگی کو نکال باہر کرتی ہیں کیونکہ بلیک ہیڈز ہمارے جلد میں موجود آئل اور اس کے اندر گندگی جم جانے کی وجہ سےہی ہوتے ہیں۔
کارآمدٹپس اور فائدے
بلیک ہیڈز
آپ ایک پیالی لے اور اس میں آدھا چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ بیکنگ سوڈا اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھرایک بُرَش کی مدد سے یا کسی صاف کپڑے سے ناک پر یا چہرے پر لگائیں اور آہستہ آہستہ رگڑیں ۔ رگڑنے کی وجہ سے آپ کے جلد کی گندگی باہر نکلنے لگے گی اور بلیک ہیڈز کی جڑیں کمزور یا ختم ہو جائیں گی یوں جلد کچھ ہی وقت میں نرم و ملائم بھی ہوجائے گی اور بلیک ہیڈزمیں بھی کمی آجائےگی ۔
اپنے جسم کے سیاہ حصوں کو منٹوں میں صاف کرنے کا طریقہ
جسم پر جہاں بھی نشان ہے وہاں ایک چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور اس میں آدھا لیموں کا رس شامل کرلیں اگر ہو سکے تواور کم از کم بیس منٹ کے لئے اپنے جلد پر لگا کر چھوڑ دیں۔ پھر سادہ پانی سے دھو لیں اس طرح سے آپ جلد ہی صاف ہو جائے گی۔اور اس میں رنگت آجائےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *