چاندی کی چیزوں کو اپنے گھر پر صاف کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کے پاس گھر میں چاندی کی انگوٹھی ہے یا چاندی کا چین ہے تو اسکا بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔
چاندی کی چیز پر کوئی بھی ٹوتھ پیسٹ لگا لیں پھر اسکو چھ سے سات گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔پھر اس کو ٹوتھ برش کی مدد سے آہستہ آہستہ رگڑیں۔۔۔۔۔۔تب تک رگڑیں جب تک پوری طرح اسکا میل اچھی طرح نکل نہیں جاتا ۔۔۔۔۔پھر پانی سے اچھی طرح دھو لیں پھر رزلٹ بہت اچھا ملے گا ۔۔۔۔