داغ دھبےکیل مہاسے اورچھایاں دورکرنے اور رنگ گوراکرنے کاعلاج
سکرب
سکرب سے ہماری سکن گوری ہو جاتی ہے اور چھایوں سے نجات ملتی ہے
ملتانی مٹی، بادام خشک پودینا،سبز دھنیا، جو، اورگلاب کے پھول ،یاسمین کے پھول کی پتیاں ہم وزن لے کر پیس لیں اور کسی جار میں ڈال لیں. ہفتے میں ۳بار گلاب کے عرق میں ڈال کرپیسٹ بنا لیں اور چھرے پر لگالیں اور ۱۵ منٹ بعدچھرادھو لیں اور پائیں بے داغ گوری رنگت
رنگ گورا کرکرنے کی کریم
نمبر1:دوعددوٹامن سی کی گولیاں
نمبر2: دوعددوٹامن ای کی گولیاں
نمبر3:کوجک ایسڑ کریم
مکس کرکے صبح شام لگائیں اس سے آپ کا چہرا صاف اور رنگ گورا ہو گا