محمد بن قاسمؒ مسلمان فوج دیبل سے نکل کر موجودہ حیدرآباد کی جانب بڑھی۔جب محمد بن قاسمؒ نے دیبل کا قلعہ فتح کیا عوام الناس کے ساتھ انکا سلوک مثالی تھا۔چنانچہ یہ بات سندھ کے مظلوم عوام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ یہاں ایک بہت نیک حکمران پہنچا ہے۔محمد بن قاسمؒ […]
محمد بن قاسمؒ محمد بن قاسم خود ایک چھوٹے سے دستے کے ساتھ ایران سے ہوتے ہوئے بلوچستان داخل ہوئے،اور مکران کے ساحل کے ساتھ ساتھ سفر کرتے ہوئے موجودہ سندھ جا پہنچے۔دونوں فوجیں دیبل کے قلعے کے قریب آپس میں مل گئیں۔محمد بن قاسمؒ کی فوج میں گھڑ سوار دستے اور پیادہ فوج شامل […]
محمد بن قاسمؒ کسی طرح اس عورت کا پیغام بچ جانے والے مسلمانوں کے ذریعے حجاج بن یوسف کے کانوں تک پہنچ گیا۔حجاج بن یوسف اس وقت اپنے دربار میں بیٹھا تھا۔جب اس تک یہ پیغام پہنچا کہ مسلمانوں کی بیٹی نے قید خانے سے اس کو مدد کیلئے پکارا ہے،تو وہ جوش و جلال […]
محمد بن قاسمؒ حجاج بن یوسف بھی ایک عجیب و غریب شخصیت کا ما لک تھا۔ایک طرف تو یہ انتہائی دلیر،ذہین اور دوربین نگاہیں رکھنے والا سپہ سالار تھا۔ مگر دوسری طرف اس کی طبیعت میں سخت شدت اور ظلم کی حد تک سختی تھی۔بنو امیہ کے دور میں اس کو عراق اور خراسان کا […]
محمد بن قاسمؒ سیدی رسولؐ اعلان نبوت کے بعد جب مشرکینِ مکہ کو اسلام کی دعوت پیش کرتے ہیں،تو آپؐ کو شدید مزاحمت اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اپنے اسی مشن کو جاری رکھنے کیلے ایک مرتبہ حضورؐطائف کی طرف تشریف لے جاتے ہیں۔اہلِ طائف کی جانب سے بھی رسولؐ پر شدید ظلم و […]
کورونا کی عالمی وبا نے پوری دُنیا کی طرح پاکستان کے نظامِ تعلیم کو بالخصوص بُری طرح متاثر کیا ہے۔2020ء کا سال دُنیا کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ کورونا کی وبا کا آغاز مارچ2020ء سے اب تک جو ہو رہا ہے کتنی تباہی ہو چکی ہے ۔اس پر کتابیں لکھی جا سکتیں […]
محمد بن قاسم: اگر سندھ کی اس وقت کی داخلی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہو گا کہ سندھ کا حکمران راجہ داہر خود برہمن ہندو تھا،مگر وہاں بڑی تعداد میں بدھ مت اور ہندوؤں کی دوسری ذاتیں جیسے شودر وغیرہ بھی آباد تھیں کہ جن کے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا […]
دوسرا راستہ چین سے لیکر قراقرم کے پہاڑوں سے ہوتا ہوا،دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں داخل ہوتا تھا۔ہندوستان میں دریائے سندھ کی بندرگاہوں سے بازنطینی سلطنت،عرب تاجر اور دنیا کے دیگرعلاقوں کے بحری جہازسامان اٹھایا کرتے تھے۔مسلمان سلطنت،کہ جس نے اب شام کی فتح کے بعد بازنطینیوں کو بحیرہ روم میں مقید کر […]
کسی گاؤں میں ایک بہرہ شخص رہتا تھا۔ایک دن اس کا ہمسایہ بیمارپڑ گیا۔سب گاؤں والے اس کی عیادت کیلے گئے۔بہرے نے سوچا کہ میں بھی اس کی عیادت کیلے جاؤں۔شام کے وقت وہ اس کے گھر کی طرف چل نکلا۔لیکن وہ بہت پریشان تھا،کیونکہ اسے معلوم تھا کہ مجھے تو مریض کی کوئی بات […]
عربوں کے اسلام لانے کے بعد بھی مسلمانوں کے تجارتی قافلے شام سے لیکر چین تک بَری اور بحری راستوں سے سفر کیا کرتے تھے۔تجارت کے ساتھ ساتھ تبلیغِ دین بھی اب مسلمانوں کا ایک اہم ہدف تھا۔مشرق بعید کے تمام علاقے مثلا انڈونیشیا،ملایئشیا اور فلپائن وغیرہ کہ جہاں آج کروڑوں مسلمان بستے ہیں،وہ انہی […]
محمد بن قاسم کی مہم کا آغاز712 عیسوی کے آس پاس ہوتا ہے۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو سندھ کی طرف ہی کیوں بھیجا گیا؟تاریخ کی کتابوں میں اس کا جواب صرف یہی ملتا ہے کہ راجہ داہر نے عربوں کی کچھ کشتیاں لوٹ لی تھیں اور اس کے جواب میں […]
محمد بن قاسم مہم سے لے کر سلطان محمود غزنوی کے حملے،اور پھر سلطان محمد غوری کی پرتھوی راج سے جنگ اور احمد شاہ ابدالی کی پانی پت کی لڑائی اور پھر آخری دور میں پاکستانی فوج کی بھارتی فوجوں کے ساتھ فیصلہ کن جنگ،یہ تمام معرکے غزوہ ہند کے طویل سلسلے کا حصہ ہیں،اور […]
سیدی رسولؐ نے مسلمان امت کو ان علاقوں کی فتوحات کی پیشگی کی اطلاع دے دی تھی کہ جہاں تک امت رسٌولؐ نے آنے والے وقتوں میں پھیلنا ہے۔ یہ سیدی رسولؐ کا ایک حیرت انگیز معجزہ ہے کہ آپ نے قیامت تک آنے والے واقعات کو اس طرح بیان فرمایا ہے کہ جیسے آپؐ […]
ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ: رضوان، فہیم کی شاندار شراکت، فالو آن کاخطرہ ٹل گیا -ولنگٹن (ویب ڈیسک)ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کے کپتان رضوان اور فہیم اشرف کی سینچری شراکت نے ٹیم کو فالو آن ہونے سے بچا لیا۔ میچ کے تیسرے دن کھیل شروع ہوا تو عابد علی […]