تین رانیاں

ایک جنگل میں ایک فقیر بابا رہتا تھا ایک دن فقیر بابا نے اپنے ایک آدمی کو راجا اکرم کے پاس بھیجا اور کہا کے اسے میرے پاس بلا کر لے آؤ. راجا اکرم آ کر فقیر بابا کو کہتے ہیں کیا حکم ہے میرے لیے. اور کیوں بلایا ہے مجھے آپ نے. فقیر بابا … Read more

کہانی محبت کی پارٹ 1

ایک زمانے میں ، ایک سادہ اور مہربان دل خاتون اپنے ذہن میں ایک خواہش رکھتی تھی۔ اس کا صرف ایک سادہ سا خواب تھا۔ اس کا خواب تھا کہ بچی پیدا ہو۔ دن اور مہینے گزرتے چلے گئے ، لیکن اس کا خواب پورا نہیں ہوا۔ اس کی چھوٹی سی لڑکی کی خواہش مضبوط … Read more

پتھر کا بھوت (آخری پارٹ )

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم مجھے یقین ہے کہ میں تم ایک اچھے بھوت ہو تم نے میرے بابا کی مشکل میں مدد کی گل شیر نے کہا ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جب تم سب جان گئے ہوں تو میں سچ بولوں گا تمہارے بابا نیک انسان ہے ایک بزرگ یہاں آئے تھے ان کی ہدایت … Read more

غلطیاں کرتا ہے یہ دل

دل کی ایک چھوٹی سی غلطی بھی ساری زندگی کے لیے پچھتاوا اور روگ بن جاتی ہے ۔ اور اس نے آج تک سنی کس کی ہے ۔ جہاں دل ضد کر بیٹھتا ہے ۔ تو وہاں شاید دماغ بھی کام کرنا چھوڑ دیتا ہے ۔ کیونکہ دل و دماغ کی آپس میں بنتی نہیں … Read more

محبت آپ کو کیسے بدلتی ہے؟

جب میں یہ سوچتا ہوں کہ محبت میں رہنے سے مجھے کس طرح احساس ہوتا ہے تو میں مسکرا دیتا ہوں۔ مسکراہٹ اس روشن خیال کے لئے ہے جو آپ کو ابتدا میں محبت میں پڑ جانے پر کھا جاتی ہے۔ کیا محبت کی مختلف قسمیں ہیں؟ جی ہاں. لیکن کسی نہ کسی طرح محبت … Read more

آدھی ادوھوری بہن

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک دور دراز کے گاؤں میں ایک نواب صاحب کی حویلی میں دو بہنیں کھانا بنانے کا کام کرتی تھی. وہ کھانا بہت مزیدار اور لذیذ بناتی تھی. پورا کچن ان کے ماتحت تھا. پورے علاقے میں نواب صاحب کی حویلی کے لذیذ کھانا بہت مشہور تھا. بڑی بہن … Read more

سنو وائٹ

ایک زمانے میں ، ایک خوبصورت راجکماری رہتی تھی جسے سنو وائٹ کہا جاتا تھا۔ وہ مہربان ، نرم مزاج اور بہت سے دوست تھے جو جانور تھے۔ ایک عمدہ دن ، اسنو وائٹ نے ایک خوبصورت ، دلکش راجکمار سے ملاقات کی۔ وہ دوست بن جاتے ہیں اور ان کا رشتہ بڑھتا جاتا ہے۔ … Read more

مکوڑا

تحریر:-رحیم حیدر 08 جنوری، 2021 مکوڑا سیاہ رنگ میں پایا جانے والا مکوڑا جیسے آپ نے اکثر زمین پر یا پھر قربستان میں رینگتے ہوئے دیکھا ہوگا.چاہے آپ اس مکوڑے کو دن میں یا رات کے کسی بھی حصے میں دیکھیں.یہ مسلسل آپ کو رینگتا ہوا اور اپنی منزل پر گامزن چلتا ہوا ہی نظر … Read more

بارن الو barn owl

بارن الو اس کا سائنسی نام ٹیو ٹائی دیا ہے اس کی ٹانگیں لمبی اور چہرہ دل کی شکل کا ہوتا ہے ۔ چھوٹی چھوٹی آنکھوں اور دل نما چہرے کی وجہ سے اس کی پہچان بہت آسان ہے۔ اس کے پروں اور سر پر بھورے رنگ کے دھبّے ہوتے ہیں۔ دنیا میں اس نسل … Read more

ہیبت ناک

اس بات میں بحث کی گنجائش نہیں کے درد و کرب یا خوف و دہشت کے مناظر یا افسانوں سے ایک خاص قسم کی خوشی حاصل ہوتی ہے ۔یہ فقرہ بظاھر خود اپنی تردید کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے جس کو درد کہا جاتا ہے ۔اس سے خوشی کیسے حاصل ہو گی ۔لیکن یہ ہمارے … Read more

سراب (حصہ اول)

“مان لو مسٹر دولت سے کوئی بھی چیز خریدی جا سکتی ہے” بلال کے لہجے میں تکبر نمایاں تھا. “مگر انسان کوئی چیز نہیں” احتشام نے ترکی بہ ترکی جواب دیا. یہ بات سن کر بلال نے قہقہہ لگایا. ہر انسان کی کوئی نہ کوئی قیمت ضرور ہوتی ہے. سچ تو یہ ہے کہ انسان … Read more

خوبصورتی اور قسمت: قسط نمبر 1 ;تحریر میمونہ یعقوب

خوبصورتی اور قسمت: قسط نمبر 1
سیانے کہتے ہیں کہ ہر گھر میں کوئی نہ کوئی ایک کہانی ضرور ہوتی ہے چائے دکھی ہو یا سکھ کی ان سب کہانیوں کا تعلق زیادہ تر ہمارے معاشرے کے ساتھ ہوتا ہے بس ان سب کا عنوان ایک دوسرے سے الگ الگ ہوتا ہے
یہ بھی کہانی ایک ایسے ہی گھر کی ہے جو بالکل سچائی پر مبنی ہے

Read more

خوف

صبح کے وقت ایک اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا ،وہ مین روڈ پر چلتے ہوئے ایک تنگ بازار میں جا مڑا اس کی آنکھیں تیزی سے ادھر اُدھر کا جائزہ لیں رہی تھیں، صبح کا وقت ہونے کی وجہ سے بازار میں اکّا دکّا دکانیں کھلی تھیں چلتے چلتے اُس کی نظر حجام کی … Read more

اندھیرنگری

پاکستان کے کسی گاؤں میں ایک شخص کے گھر کے اوپر سے بجلی چوری کا تار گزر رہا تھا۔یعنی بجلی کوئی اور چوری کر رہا تھا جبکہ تار کسی دوسرے شخص کے گھر کے اوپر سے گزر رہا تھا۔ ایک دن واپڈا کے اہلکار اس علاقے میں آئے تو انہوں نے اس شخص کو جرمانا … Read more

دنیا اور جنت

اس دنیا میں اہلِ علم لوگوں کی کمی نہیں ہے ۔ مگر افسوس کہ اس میں بسنے والے بہت سے لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ وہ کس جگہ مقیم ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ اس بات میں بڑا تجسس ہے لیکن ہاں۔۔۔۔ میں اپنی اس بات پہ قائم ہوں۔ لوگوں کو اس بات … Read more

بھینسا,شیر اور مگر مچھ کا قصہ۔

بھینسا,شیر اور مگر مچھ کا قصہ ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک گھنے جنگل میں بھینسوں کا ایک جھنڈ رہ رہا تھا۔ بھینسیں شام کے وقت ایک جگہ جمع ہوجاتے اور سورج چڑھتے ہی چرنے کے لیے نکل جاتے تھے۔ ایک صبح جب بھینسوں کا جھنڈ گھنے جنگل کی طرف نکلا تو ایک بھینس … Read more

اللّه کا شکر ادا کرنا

ایک آدمی کی ٧ بیٹیاں تھی اس کی سب بیٹیاں بوھت سامهجدا تھی ایک دن اس آدمی نے اپنی سب بچیوں کو بولایا اور کہا کہ میں تم سب سے ایک سوال پوچھناچہتا ہوں کیا میں سوال پوچھوں تو سب نے کہا ہاں جی بابا جان آپ ضرور پوچھے سوال ہم سب ضرور جواب دے … Read more

پتھر کا بھوت ( پارٹ 2)

پتھر کا بھوت ( پارٹ 2) جہاں جاؤ گے تمہارے سامنے لکڑیوں کا ڈھیر لگ جائے گا وہ طلسمی لکڑی ہوگی جو بھی انہیں دیکھے گا منہ مانگی قیمت دے گا لیکن یہ راز بھی کسی کو نہیں بتاؤ گے ٹھیک ہے پتھر کے بھوت میں اب محنت کروں گا رمضانی بولا وہ رسی اور … Read more

چالاک طوطا .

ایک آدمی نے بہت شو ق سے ایک طوطا پال رکھا تھاوہ بہت اس سے پیار کرتا تھااسے چوری کھلاتا تھا. اس کی دیکھ بھال کرتا تھا لیکن طوطا پھر بھی اتنا خوش نہیں تھا پنجرے میں پریشا ن نڈھال ہو کر بیٹھا رہتا تھامالک اسے خوش کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے پھر بھی … Read more

آلسی خواب دیکھنے والا

ایک بار ، ایک چھوٹے سے گاؤں میں ، ایک غریب برہمن رہتا تھا۔ وہ بہت سیکھا تھا ، لیکن سارا دن کچھ نہیں کیا۔ وہ دیہاتیوں نے اسے دیئے ہوئے ہر روز خیرات پر رہتا تھا۔ ایک دن ، معمول کے مطابق ، برہمن صبح اٹھے ، اپنی صبح کی رسومات ادا کیں اور … Read more

ایک خواب ایک حقیقت ۔۔۔۔۔ تحریر:عزیزاللہ غالب

ایک دن جب میں یونیورسٹی سے گھر أیا تو ابّو حسب معمول نیم خوابیدہ حالت میں لیٹے ہیں ۔میں نے أتےہی سلام کیااور خیریت پوچھی تو ابّو نے بڑی دھیمی آوازمیں جواب دیا ہاں ٹھیک ہوں مگر اوازو لہجے میں وہ مٹھاس اورچہرے پر وہ رونق اور شگفتگی نظر نہیں آرہی تھی م۔ میرے بے … Read more

کہیں ماں واپس نہ پلٹ آۓ!

قدرتی نظاروں سے مزین شہر اسلام آباد میں آۓ ہوۓ مجھے ابھی کچھ ہی دن ہوۓ تھے‫‫‫ ‫- آج شام آفس سے فارغ ہوکر پیدل اپنی جاۓ رہائش کی طرف چل دیا- رہائش گاہ کے قریب ہی ایک بہترین فلیٹ کے باہر ایک بوڑھی اماں بیٹھی دکھائی دی- اس کے چہرے پہ اداسی صاف دکھائی … Read more

سردیوں کی راتیں اور بارش

سردیوں کی راتیں اور بارش آپ میں سے کتنے لوگ سردیوں کی بارش کو پسند کرتے ہیں ………. میرے خیال میں آپ میں سے بیشتر کو سردیوں کی بارش پسند ہے۔ایک سرد بارش کی رات میں کھڑکی کے پاس بیٹھ کر ماضی کے واقعات کو یاد کریں۔ ایک کپ چائے اور مونگ پھلی کے ساتھ۔ … Read more

پتھر کا بھوت ( پارٹ 1)

پتھر کا بھوت رمضانی آج بھی روزگار کی فکر میں برکت صحرائے لالہ ذار آ نکلا ادھر ادھر اس نے دیکھا صحرائے لالہ زار کی چیکنی مٹی سے عمدہ برتن بنائے جا سکتے تھے اس نے تھوڑی دیر سوچ بچار کے بعد ایک جگہ کا انتخاب کیا اور پھر ہمت کرکے کسی تھامی سے زمین … Read more

ماں کے 4 جھوٹ ! پارٹ 2

عربی نظم نگار (لکھاری) مصطفی اکاد کے الفا ظ کا ترجمہ پارٹ 1 کے بعد اب پارٹ 2 1# ایک وہ وقت بھی آگیا جب میری مدرسے کی تعلیم مکمل ہوگئی اور میرے آخری امتحان شروع ہوئےجب میں پیپر دینے جاتا تو میری ماں بھی میرے ساتھ جایاکرتی میں اند ر کمرہ امتحان میں پیپر … Read more

مزاحیہ کہانی

کسی گاؤں میں ایک بہرہ شخص رہتا تھا۔ایک دن اس کا ہمسایہ بیمارپڑ گیا۔سب گاؤں والے اس کی عیادت کیلے گئے۔بہرے نے سوچا کہ میں بھی اس کی عیادت کیلے جاؤں۔شام کے وقت وہ اس کے گھر کی طرف چل نکلا۔لیکن وہ بہت پریشان تھا،کیونکہ اسے معلوم تھا کہ مجھے تو مریض کی کوئی بات … Read more

لکڑی کا گھوڑا

ایک لمبا عرصہ پہلے ٹرای نامی ایک شہر تھا۔ یہ شہر بہت امیر تھا اور اس کی بڑی دیواروں کے اندر بڑے خزانے تھے۔ ٹرائے میں موجود دولت کے بارے میں کہانیاں سن کر یونانی بادشاہ نے سونا چوری کرنے کے لئے اپنی فوج وہاں لے جانے کا فیصلہ کیا۔ ہزاروں یونانی فوجیوں کے ساتھ … Read more

ہیر رانجھا محبت کی لازوال اور انوکھی داستان

ہیئر رانجھا پنجاب کے کئی مقبول المناک رومانوں میں سے ایک ہے ، دوسرے اہم “سوہنی مہیوال” ، “مرزا صاحباں” اور “سسسی پنہون” ہیں۔ کہانی کی متعدد شاعرانہ داستانیں ہیں ، سب سے مشہور وارث شاہ نے 1766 میں لکھا تھا۔ اس میں ہیئر سیال اور اس کے عاشق ڈھیدو رانجھا کی محبت کی داستان … Read more

دانی

شکور تیلی کا بیٹا دانی یوں تو کلاس کے ہونہار سٹوڈنٹس میں شمار ہوتا تھا مگر پچھلے تین دنوں سے تختی نہ ہونے کی بنا پر وہ استاد سے سزا پا رہا تھا- روتا ہوا گھر لوٹتا اور ابّا پر اپنا غصہ نکالتا کہ پڑھانے کا شوق ہے مگر تختی نہیں لے کر دے سکتا … Read more

آسیہ کی محبت۔آخری قسط

کچھ چیزیں خاندان کی راوایت کےساتھ چلتی ہیں ہم انہیں چھوڑ نہیں سکتے امی کہتی ہے لیکن دانی تو ابھی بہت چھوٹا ہے اور کیا آسیہ رضا مند ہو جائے گی ابو کہتے ہیں ماشاءاللہ دو چارسال میں دانی باشعور ہو جائے گا اور رہی بات آسیہ بیٹی کی جو ہم کہیں گے وہ ہی … Read more