مجاہدینِ غزوہ ہند ( قسط نمبر 11)
محمد بن قاسمؒ مسلمان فوج دیبل سے نکل کر موجودہ حیدرآباد کی جانب بڑھی۔جب محمد بن قاسمؒ نے دیبل کا قلعہ فتح کیا عوام الناس کے ساتھ انکا سلوک مثالی تھا۔چنانچہ یہ بات سندھ کے مظلوم عوام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ یہاں ایک بہت نیک حکمران پہنچا ہے۔محمد بن قاسمؒ … Read more