یہ ایک ’’ سوئے ہوئے شہزادے ‘‘ کی کہانی ہے جو پچھلے 16 سالوں سے نہیں اٹھا

تم نے اسے صحیح پڑھا! شہزادہ خالد بن ولید بن طلال آل سعود ایک سعودی کاروباری اور سرمایہ کار ، اور ایوان سعود کے شہزادے ہیں۔ وہ 16 سال قبل لندن میں خوفناک کار حادثے کے سبب کوما میں گر گیا تھا۔ اس کے بعد بھی ، اسے ’’ سوتے ہوئے شہزادہ ‘‘ کہا جاتا … Read more

پردیس میں خودکشی

پردیس میں خودکشی مجھے آج پردیس میں تیس سال ہو گئے ہیں۔ میں آج خودکشی کرنے لگا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کبھی مجھے معاف نہیں کریں گے ۔ پردیس ایک ایسی جیل ہے جہاں انسان آتا تو اپنی مرضی سے ہے مگر جانا کب ہے یہ وقت اور #حالات طے کرتے ہیں۔ … Read more

خبریار : قسط نمبر 125پہلا ہاف “کشمیریوں اور کسانوں کےہاتھوں مودی کی شامت آگئی!”

اسلام علیکم خبریار میں خوش آمدید میں ہو آپ کا ہوسٹ آفتاب اقبال…..! خواتین و حضرات شو کے آغاز میں آپ کی ملاقات کرواتے ہے ڈمی موزیم سے آئے ایک کسان بھائی’ ارنب گسوامی اور ساتھ تشریف رکتے ہے نردمودی. نردمودی:- پرائم منسٹر نردمودی کہے! آفتاب اقبال:- پرئم منسٹر نردمودی’ پرئم منسٹر نردمودی پرئم منسٹر … Read more

پرندوں سے ہمارا سلوک

دوستو اس دنیا کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں پرندے بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔پرندوں کی بھی بہت سی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ بادلوں سے بھی اونچی اڑان کرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے پرندوں کو کھا کر اپنا پیٹ بھرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہیں جن پہ جب … Read more

چار سو امریکی سولجرز کا مقابلہ کرنے والا ننھا مجاہد

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا سکتے ہیں کہ امریکہ اپنے دفاع پر سالانہ 500 ارب امریکی ڈالر خرچ کرتا ہے۔ دنیا امریکی فوج کو بہترین فوج مانتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اس نمبر ون فوج … Read more

بادشاہ اور وزیر

ایک دفعہ ایک بادشاہ کسی جنگل میں شکار کی غرض سے گیا تو ساتھ کچھ سپاہی بھی لے گیا ۔بادشاہ جب جنگل میں گیا تو وہاں وہ دیکھتا ہے کہ وہاں چور ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے ۔ایک چور نے کہا کہ آج رات ہم بادشاہ کے محل چوری کرنے جائیں گے ۔دوسرے … Read more

خامی بنی خوبی

شہر سے دور ایک گاؤں میں ایک بیوہ رہتی تھی، جو بہت غریب تھی۔ اس کے پاس مٹی کے دو گھڑے تھے جنہیں وہ روز صبح ایک لکڑی پر باندھے گاؤں سے دور نہر پر پانی بھرنے لے جاتی تھی۔۔ مگر ان میں سے ایک گھڑے کی نچلی سطح پر درار تھی، جس کے باعث … Read more

وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں

وہ دن نہیں رہے تورہیں گے یہ بھی نہیں یہ پنجابی کی مشہور کہاوت ہے کے۔(جے او دن نیں رے تے رینے اے وی نیں) قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک گاوں میں ایک کسان رہتا تھا جو بہت غریب تھا۔ایک دن جب کسان دوپہر کا کھاناکھانے بہٹھا اس کے پاس ایک فقیر آیا اور … Read more

عذاب

عذاب روبینہ نازلی (سرگودھا کے قریب بسے ایک گاؤں کا عجیب واقعہ) الٰہی بخش نے حسبِ معمول بھینسوں کو باڑے سے نکالا اور چرانے کے لئے انہیں ہانکتا گاؤں میں آبادی سے باہر لے آیا۔ یہاں جانوروں کی چراگاہ تھی، چراگاہ کے ساتھ ہی قبرستان تھا۔ بھینسیں چرنے کیلئے چراگاہ میں پھیل گئیں اور الٰہی … Read more

پردیسی کی زندگی

#پردیسی کی زندگی۔ #انسان #پردیس میں کئی #مجبوریوں کی وجہ سے آتا ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اپنے ماں باپ اور بھائی بہنوں کو چھوڑ کر اکیلا آکر پردیس میں رہے ۔ کسی نے خوب کہا ہے کہ اپنوں کا پتا مصیبت میں ہی لگتا ہے۔ مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اپنوں … Read more

سرد ہاتھ اور وفا کا ساتھ

وہ سردیوں کی ایک شام تھی جب وہ میرے ہم کلام تھی ، وہ جب بھی بات کرتی تھی تو اس کی باتوں کی شروعات اور اختتام وفا پہ ہی ہوتا تھا۔ اس دن جب اس نے وفا کا نام لیا تو ایسا لگا جیسے اس کے نزدیک وفا کسی ترازو کا نام ہے ، … Read more

اندروکلیس اور شیر

ایک غلام اپنے آقا سے بھاگتا ہے اور جنگل میں چھپ جاتا ہے – پھر اپنے آپ کو ایک گھونگھٹا شیر سے آمنے سامنے ملتا ہے… کہا جاتا ہے کہ اینڈروکلس اور شیر کی کہانی ایسوپ نے لکھی ہے – وہ یونانی عظیم کہانی کہنے والا ہے جس نے ہمیشہ جانوروں کی بادشاہی سے اپنی … Read more

والدین کی فرمانبرداری کا پھل۔ایک بادشاہ اور اس کے سات بیٹے

ایک بادشاہ تھا جس کے سات بیٹے تھے اس نے اپنے وزیر کو کہا کہ میرے میرے بیٹوں کے لئے شادی ڈونڈ لے ایسے بادشاہ کی جس کے سات بیٹیاں ہوں وزیر نے تلاش شروع کی اور آخر کار اسے ایک بادشاہ ملا جس کے سات بیٹیاں تھیں وزیر نے بادشاہ سے کہا کہ میرے … Read more

سپر ہٹ ہروئین

میرے ایک دوست نے پوچھا کہ ہماری بین الاقوامی ہیروئین کونسی ہے جس کے بارے میں آج تک سب سے زیادہ لکھا گیا؟ اگر ہیروکا پوچھا ہوتا تو بات واضح تھی کہ سلطان راہی ہمارا بین الاقوامی ہیرو ہے جسے لڑائی اور ایکشن کیلئے ڈپلیکیٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔میں چپ رہا تو اس نے بتایا … Read more

آخری ملاقات

آج اس سے آخری ملاقات تھی میں پارک میں بیٹھا اس کا انتظار کر رہا تھا مگر نگاہیں اس کی آمد کی کھوج میں نہیں تھی وہ میرے بتائے ہوئے وقت سے چند منٹ پہلے ہی آن پہنچی تھی خیر اب اس بات پر حیرانگی کا وقت نہیں تھا کیونکہ یہ ملاقات پہ چند منٹوں … Read more

میرا چاند کہیں کھو گیا۔۔۔!

کل میرا ایک جگہ کسی گاؤں میں جانا ہوا میں جس دوست کے پاس گیا تھا اسے خود کسی کام سے اچانک کہیں جانا پڑ گیا میں اس کے انتظار میں گلی میں ہی کھڑا ہو گیا اور گلی میں کھیلتے ہوئے ایک بچے کو دیکھنے لگ گیا جس کی عمر تقریبا پانچ چھے سال … Read more

باپ کی بھول

باپ کی بھول سنومیرے بچے! میں تمہیں اس وقت مخاطب ہوں جبکہ تم سو رہے ہو. تم نے اپنا ایک ننھا سا ہاتھ اپنے ایک رخسار کے نیچے رکھا ہوا ہے اور تمہارے گھو نگھریالے بال تمہاری نم آلود پیشانی پر پڑے ہیں.میرے پیارے بچے! یہ ہیں وہ باتیں جو میں سوچ رہا تھا. میں … Read more

ماں اور مامتا

ماں اور مامتا! بھوک سے نڈھال بچے ماں کے پہلو میں بیٹھے کبھی ٹھنڈے چولھے کی طرف دیکھ رہے تھے۔ کبھی ماں کو۔ ماں بےبسی سے بچوں کو کبھی سینے سے لگاتی کبھی آیسے ظاہر کرتی کہ کھانا بس بننے والا ہی ہے۔ پاس رکھے ٹھنڈے چولھے اور ٹھنڈے برتن میں کچھ نہ تھا۔ ماں … Read more

تین طرح کے لوگ

لوگوں کی تین اقسام ایک استاد نے ایک طالب علم کو تین کھلونے دکھائے اور طالب علم سے اختلافات کو معلوم کرنے کے لئے کہا۔ لگتا ہے کہ یہ تینوں کھلونے اپنی شکل ، سائز اور مادے میں ایک جیسے ہیں۔ گہری مشاہدے کے بعد ، طالب علم کھلونوں میں سوراخوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔ … Read more

آسیہ کی محبت۔قسط۔3

امی اور ابو چائے کےٹیبل پر بیٹھے باتیں کرتے ہیں بھائی حمزہ کی شروع سے یہ خواہش تھی کہ دانی کی پرورش ہماری نگرانی میں ہو اور پھر خدانے کیا بھی ایسا ۔امی ۔جی پھر یہ اللہ کا شکر ہے کہ دانی ہمارے ساتھ ہیں بھی خوش ۔حالانکہ جب اس کے ماں باپ کا انتقال … Read more

ناکامی کا خوف

انسان کا سب سے بڑا دشمن خوف ہی ہے۔ اس کی مختلف اقسام ہیں اور سب سےخطرناک قسم نا کامی کا خوف ہے۔ خوف انسان کو کسی کام کا نہیں چھوڑتا۔ انسان کی قوت فیصلہ مفلوج ہو جاتی ہے۔ انسان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ سوچ کر ہی ہمت ہار دیتا ہے کہ … Read more

نہایت دلچسپ واقعہ

کسی جنگل کے قریب ایک بکرا اپنے سات بچوں کے ساتھ رہتا تھا وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا تھا۔ایک دن جب بکرا اپنے بچوں کے لئے کھانا اکٹھا کرنے جارہا تھا تو اس نے ان سے کہا ، بچے! میں جنگل جا رہا ہوں کھانا لانے کے لئے۔ آپ کو جھگڑا نہیں کرنا … Read more

عروج کا مقدر زوال

وہ ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوا۔ پیدا ہوتے ہی اس کا باپ چل بسا،ماں نے پرورش کی۔ وہ گھر میں سب سے چھوٹا تھا۔ ان دنوں غربت انتہا کی تھی مگر اسے پڑھائی میں دلچسپی تھی۔ اتنے پیسے نا تھے کہ وہ ایک کتاب خرید لے۔ ماں اور اسکے بڑے بہن بھائی دور … Read more

آدھا مرد

کئی برس پہلے کی بات ہے ایک لڑکی غم سے نڈھال سوجی آنکھوں کے ساتھ مال روڈ پر چلا چلا کر کہہ رہی تھی “عزت لوٹنے والے درندوں کو موت کی سزادی جائے”۔کسی نے پوچھا یہ وہ لڑکی ہے جسکی عزت لوٹی گئی۔دوسرے نے کہا نہیں!یہ تو پروین عاطف ہے۔پروین عاطف پوری پروین ہے نا … Read more

آسیہ کی محبت ۔قسط.2

اماں لڑکیوں نے ایسا کیا کیا ہے کہ وہ کھل کے جی بھی نہیں سکتی تم اور کس طرح سے جینا چاہتی ہوکسی چیز کی کمی نہیں تمہیں ہر بات کی اجازت ہے فیشن تم کرتی ہو ٹی وی تم دیکھتی ہو خاندان بھر میں تمہارا آنا جانا ہے اور کیا چاہیے ۔آسیہ تو پھر … Read more

دھوکے باز عاشق اور اس کا انجام

سارا ایک بہادر اور نڈر خاتون ہے جو کہ اپنی شادی شدہ بہن کے پاس رہتی ہے کیونکہ اس کی والدہ اس کے بچپن میں ہی وفات پا چکی تھیں۔اور اس کے والد نے دوسری شادی کر لی۔دوسری شادی کے بعد وہ سارا کو اور اس کی بہن کے پاس چھوڑ کر دوسرے ملک چلے … Read more

جھوٹا طوطا

ایک گاؤں میں ایک زمیندار رہتا تھا جو اپنی زمین پر فصل اگا کر گزارا کرلیتا تھا۔اسکے زمین میں کوئی جانور چلا جائے،یہ ہر گز اسے منظور نہ تھا۔س نے ایک طوطا پالا ہوا تھا اور وہ طوطا بات بھی کر سکتا تھا۔اس نے اپنے طوطے کو ایک ہی نصیحت کی تھی کہ زندگی میں … Read more

رواداری اور ہمارہ معاشرہ

رواداری لوگوں کے لئے پرامن طور پر ایک ساتھ رہنا ممکن بناتی ہے۔ یہ ایک منصفانہ معاشرے کی بنیاد ہے جس میں ہر شخص اپنی مرضی کے مطابق اپنی زندگی گزار سکتا ہے۔ رواداری ایک اہم تصور ہے جو لوگوں کو پرامن طور پر ساتھ رہنے میں مدد کرتا ہے۔ رواداری کا مطلب یہ ہے … Read more

کیا انسان اپنے تاج کی لاج رکھ پایا؟

کہتے ہیں کہ ایجاد سے پہلے ضرورت وجود میں آتی ہے یعنی ایجاد کی تخلیق کے پیچھے ضرورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ انسان نے وقت اور اس کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیشہ وقت سے آگے نکلنے کی کوشش کی ہے، جس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہوا ہے۔ زمین کے … Read more

آسیہ کی محبت

آسیہ کی محبت آسیہ اپنے کمرے میں بیٹھ کر خط لکھ رہی تھی کہ اچانک اس کا بھائ کمرے میں آکر اسے کہتا ہے آپی بہت دیر ہو گئی ہے آسیہ اسے کہتی ہے کہ اماں نے بلا لیا تھا،،،؛؛ ََ؛ اور اس لئے بہت دیر ہو گئی ہے ویسے بھی صرف 10منٹ ہی تو … Read more