Home > Articles posted by
FEATURE
on Dec 13, 2022

اقبال کا فلسفہ بے حسی کے ان الزامات کے بالکل برعکس ہے جو اسلام کے بعد کے دور کے صوفیاء سے منسلک تھے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ اقبال نے روحانی عروج کے نمونے کو ادراک کے مختلف مراحل میں استعمال کیا جو کہ تمام صوفیانہ صوفیانہ احکامات میں مضمر ہے، لیکن انہوں نے روحانی […]

FEATURE
on Dec 9, 2022

*دسمبر لہولہو۔۔۔۔۔۔* *سا نحہ پشاور*۔ *تحریر : مسز علی گوجرانوالہ* بچے اسکول جائیں اور واپس نہ آئیں ایسا دسمبر یا اللہ پھر کبھی نہ آ ئے کچھ خاص دن لوح تاریخ پر اس طرح رقم ہو جاتے ہیں کہ آنے والے زمانے کی دھول بھی انہیں دھندلا نہیں کر پاتی۔ 16 دسمبر کا دن بھی […]

FEATURE
on Dec 2, 2022

آج ہم چھوڑ کے جاتے ہیں تُمہاری دُنیا وار دی ہم نے فقط عِشق پہ ساری دُنیا قہقہے آنکھ میں نم اور بڑھا دیتے ہیں دِل میں بستی ہے کوئی درد کی ماری دُنیا کھینچ لیتی ہے بجا بات یہ اپنی جانِب ہم نے شِیشے میں مگر اپنے اُتاری دُنیا دُنیا والوں کی نِگاہوں میں […]

FEATURE
on Nov 23, 2022

انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 162 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے، علاقائی گورنر رضوان کامل نے کہا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے اعداد و شمار کے مطابق، 5.6 شدت کا یہ زلزلہ مغربی جاوا کے شہر سیانجور میں آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر (چھ […]

FEATURE
on Nov 23, 2022

اِسی لِیئے کوئی جادُو اثر نہِیں کرتا گُمان دِل میں مِرے دوست گھر نہِیں کرتا جُھکا ہی رہتا ہے گشتی پہ اپنے شام و سحر پِسر کو بولتا ہوں کام کر، نہِیں کرتا فقِیر جان کے محبُوب پیار بِھیک میں دے میں اپنے آپ کو یُوں در بدر نہِیں کرتا ہُؤا ہے یُوں بھی کہ […]

FEATURE
on Nov 21, 2022

میں اور میرے گھر والے کافی عرصہ سے سوچ ہی رہے تھے کہ ہم مری کی سیر کو جائیں،لیکن ہر بار کوئی نہ کوئ کام آ جاتا۔خیر ایک دن آخر کار ہم نے فیصلہ کر ہی لیا کہ ہم جا کر ہی رہیں گے،جمعہ کی صبح ہم اپنے گھر سے مری کی طرف روانہ ہوئے۔ […]

FEATURE
on Nov 19, 2022

وہ اپنے کاندھے پہ اب تک کُہاڑی رکھتا ہے مگر وہ دوست ہی سارے کِھلاڑی رکھتا ہے بس اِتنی بات پہ بِیوی خفا ہے شوہر سے کہ ماں کے ہاتھ پہ لا کر دِہاڑی رکھتا ہے ابھی تو قبر بھی محفُوظ نا رہی، اِنساں کِسی کو دفن جو کرتا ہے، جھاڑی رکھتا ہے ہزار تِیس […]

FEATURE
on Nov 19, 2022

ذکیہ پانی پلا دے راحت بیگم چارپائی پر بیٹھے بیٹھے چیخیں آرہی ہوں اماں… شائستہ جو اسٹول پر چڑھی برابر پڑوسن کہ گھر میں تانکا جھانکی میں لگی ہوئی تھی ساس کی آواز پر بد مزہ ہوکر جھنجھلا کر بولی۔۔ لو اماں وہ پانی کا گلاس پکڑاتے ہوۓ بولی۔”کتنی بار منع کیا ہے یوں دوسروں […]

FEATURE
on Nov 19, 2022

کیوں روا رکھتے ہو مُجھ سے سرد مہری بے سبب بِیچ میں لانا پڑے تھانہ کچہری بے سبب میں نے اُس رُخ سے اِسے جِتنا الگ رکھا عبث آنکھ تھی گُستاخ میری جا کے ٹھہری بے سبب ناں کِسی پائل کی چھن چھن، ناں کہِیں دستک کوئی کر رہی ہے وار گہرے رات گہری بے […]

FEATURE
on Nov 12, 2022

Cholesterol Facts Cholesterol Real factor With all the news and cautions about the dangers of raised cholesterol, numerous people view cholesterol as a “horrendous” substance that should be discarded absolutely from our lives. In truth, cholesterol serves a couple of critical capacities in the body. To understand how cholesterol affects the body, one must first […]

FEATURE
on Nov 10, 2022

محبت کا دھوکا جون کےگرم مہینے کی ٹھنڈی صبح کے وقت سورج افق سے جھانکتے ہوئے  ہلکی ہلکی کرنیں زمین کے مکینوں پر بکھیر رہا تھا۔ کم گہرے بادل دوڑ دوڑ کر سورج کو پردۂ اخفا میں ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے۔سورج کبھی بادلوں کے دامن میں  چھپ جاتا تو کبھی بادلوں کو چیر […]

FEATURE
on Nov 9, 2022

“اگر میں کہوں پہاڑی کے اُس پار لشکر ہے جو تم پر حملہ آور ہونے والا ہے مان لوگے؟ بالکل کیونکہ ہم نے آج تک آپ کو جھوٹ بولتے نہیں سُنا۔ تو کہو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہاہم نہیں مانتے” اس کے بعد وہ جادوگر بھی کہلائے، لوگوں کو ان کے مذہب […]

FEATURE
on Nov 9, 2022

پاکستان اور بھارت کو علیحدہ ہوئے 75 سال ہو گئے لیکن آج تک ان دو ممالک کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکا۔ آزادی سے اب تک یہ دونوں ممالک آپس میں چار جنگیں لڑ چکے ہیں لیکن دونوں ملکوں کا جانی و مالی نقصان ہی ہوا اس کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوا […]

FEATURE
on Nov 9, 2022

*صراط مستقیم اور پل صراط* تحریر: مسز علی گوجرانوالہ صراط مستقیم ایک ایسا راستہ جس پر چل کر پاکیزہ لوگ انعام یافتہ کہلائے۔ یقیناً سب سے بڑا خوش بخت انسان وہی ہے جس نے اپنے خالق کی رضا اور ناراضگی کا باعث بننے والے افعال کو پہچانا اور رب کے حکم کے مطابق زندگی بسر […]

FEATURE
on Nov 4, 2022

ایک چہرہ، (گلاب جیسے ہو) ابر میں ماہتاب جیسے ہو دِل کو ایسے سزائیں دیتا ہے روز، روزِ حِساب جیسے ہو میں ہُؤا اُس کے تابعِ فرماں وہ مِرا اِنتخاب جیسے ہو ایک صُورت گُماں میں لِپٹی ہُوئی دشت میں اِک سراب جیسے ہو ایسے دِن رات پڑھتا رہتا ہُوں اُس کا چہرہ کِتاب جیسے […]

FEATURE
on Nov 4, 2022

آپ نے جو کی ہے وُہ ہے شاعری بھی شاعری دِل لگی کی دِل لگی، دِل کی لگی کی شاعری سِیدھی سادھی زِندگی تھی لت پڑی ایسی ہمیں مے سے ہم نے کر لیا پہلُو تہی، پِی شاعری ہم نے اِک چھیدوں بھرا اُن کو دِیا تھا لوتھڑا دِل اُنہوں نے کیا دِیا، گویا کہ […]

FEATURE
on Nov 4, 2022

کس عمر میں بچوں کا ذاتی موبائل فون ہونا چاہیے ؟ یو-کے کی ایک ریسرچ کے مطابق دنیا بھر میں۶۰ فیصد بچے نو سال کی عمر میں موبائل فونز کا استعمال باآسانی کر سکتےہیں، اور۹۱ فیصد بچے گیارہ سال کی عمر میں اپنے ذاتی موبائل کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ جدید دور کا معمہ ہے […]

FEATURE
on Nov 1, 2022

بال آنکھوں میں ہے، مِیزان کہاں سے ہو گی کھرے کھوٹے کی ہی پہچان کہاں سے ہو گی جِس کی بُنیاد فقط جُھوٹ سہارے پہ رکھی چِیز تسکِین کا سامان کہاں سے ہو گی ماپنے کا ہی نہِیں خُود کو میسّر آلہ اور کی پِھر ہمیں پہچان کہاں سے ہو گی خُود پرستی ہو جہاں، […]

FEATURE
on Nov 1, 2022

تحریر : مسز علی گوجرانوالہ *بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق* جب بابل شہر میں نمرود کی جھوٹی خدائی کا نقارہ بج رہا تھا اور شہر کے ہر دروازے پر اس کے ہم شکل بت رکھے تھے اور شہر میں ہر داخل ہونے والے کے لیے لازم تھا کہ وہ اس بت کو […]

FEATURE
on Oct 28, 2022

جو رات تیرے لیئے قُمقُموں سموئی تھی وہ رات میں نے فقط آنسُوؤں سے دھوئی تھی رفِیق چھوڑ گئے ایک ایک کر کے مُجھے نہِیں تھا جُرم کوئی، صِرف راست گوئی تھی وہِیں پہ روتے کھڑے رہ گئے مِرے ارماں خُود اپنے ہاتھ سے کشتی جہاں ڈبوئی تھی جہاں سے آج چُنِیں سِیپِیاں مسرّت کی […]

FEATURE
on Oct 27, 2022

ایک تِتلی مُجھے گُلستاں میں مِلی ظُلم کی اِنتہا داستاں میں مِلی غُسل دو جو نہ ہاتھوں سے اپنے کیے زِندگانی فقط درمیاں میں مِلی بعد مُدّت اذاں اِک اذانوں میں تھی رُوح سی اِک بِلالی اذاں میں مِلی کل کہا اور تھا، آج کُچھ اور ہے کیسی تفرِیق اُس کے بیاں میں مِلی پر […]

FEATURE
on Oct 27, 2022

مجھے ہے حکم اذاں ٹرانس جینڈر ایکٹ پر سینٹ کے دو ممبران سینیٹرمشتاق احمد اور اس ایکٹ کی اسپوک پرسن سینیٹر شیریں مزاری کے درمیان ایک مکالمہ تحریر : مسز علی گوجرانوالہ سینیٹر مشتاق احمد محترمہ شیریں مزاری صاحبہ آپ پر واضح کرتا چلوں کہ امریکہ نے ۲۰۱۵ میں یہی بل زمبابوے پر بھی اپلائی […]

FEATURE
on Oct 24, 2022

تحریر : مسز علی ،،بڑا آدمی،، آدھی سے زیادہ رات بیت چُکی تھی۔ گھر کے تمام افراد گہری نیند سو رہے تھے۔اسی گھر کے ایک کمرے کی روشنی جل رہی تھی اور ایک بچہ پڑھنے میں مصروف تھا۔ بچہ نہایت انہماک سے پڑھائی میں مشغول تھا کہ اس کی بہن گہری نیند سے اٹھ کے […]

FEATURE
on Oct 24, 2022

مسز علی گوجرانوالہ ،،تربیت اولاد ،، (پہلا حصّہ) ایک بچہ اسلامی تعلیم حاصل کرنے کے لیےایک قافلے کے ساتھ بغدادجا رہا تھا۔سفر پہ روانہ ہوتے وقت ماں نے بچے کو سفر کے اخراجات کے لیے چالیس اشرفیاں (سونے کے سکّے) کرتے کی ته میں سی دیں اور کہا کہ بیٹا ،،ہمیشہ سچ بولنا خواہ تمہارا […]

FEATURE
on Oct 23, 2022

مشکل وقت میں عزم و ہمت کی مثال،ایک کسان اور اس کے گھوڑے کی کہانی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گھوڑا ایک بہت گہرے گڑھے کے اندر جا گرا اور بہت زور زور سے آوازیں نکالنے لگا اس گھوڑے کا مالک ایک کسان تھا جو اس گڑھے کے کنارے پہ کھڑا اس کو […]

FEATURE
on Oct 20, 2022

،،،لا تحزن،، تحریر : مسز علی گوجرانوالہ انسانی زندگی غم اور خوشی سے عبارت ہے۔زندگی کی دھوپ چھاؤں میں گرمی کو ٹھنڈک سے بجھائیے ۔تاکہ آپ تلخیوں سے بچ جائیں۔یہ مشیت کا فیصلہ ہے کہ یہاں گرم سرد،خیر ،شر دونوں ہوں۔اچھائی ہو برائی ہو ۔خوشی کے ساتھ غم بھی ہو۔ زندگی کے مسائل ہمیں زندہ […]

FEATURE
on Oct 20, 2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ تحریر : مسز علی گوجرانوالہ ایک انٹر نیشنل رپورٹ کے مطابق پاکستان یورپ کے بعد پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے جس میں ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت مل گئی ہے ۔ جن صاحب نے یہ بل پاس کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی بل پاس کرنے سے […]

FEATURE
on Oct 19, 2022

جِیون بھر کے ارمانوں کا حاصِل ایک مکان قطعہ، پانی، گارا آدھی سِی سِل ایک مکان معمُولی سی مانگ ہے میری پُوری ہو سکتی ہے مانگ رہا ہے مولا میرا بھی دِل ایک مکان میں نے جو اِک خواب بُنا تھا خوابوں میں بستا ہے ہو گا میرا عِشق سوایا، ساحِل، ایک مکان بُوڑھے ہو […]

FEATURE
on Oct 19, 2022

ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جسکا نام اس وقت بے نظیر ائرپورٹ تھا. وہ وی آئی پی لاؤنج تک آئی اور اپنا لیگیج کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اسکا بیگ چیک کرنا چاہا، ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولا اور اعجاز چوہدری نامی کسٹم انسپکٹر نے […]

FEATURE
on Oct 18, 2022

خواتین کے حقوق کیا ہیں؟آنے والی جنریشن کے لیے یہ جاننا کتنا ضروری ہے؟ .خواتین کے حقوق بین الاقوامی انسانی حقوق کی روشنی میں      بین الاقوامی انسانی حقوق پر بنائے جانے والے قوانین 2013 خواتین کے حقوق پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔ ان قوانین کے مطابق خواتین کو مناسب رہائش ،خوراک، کپڑا ، […]