Home > Articles posted by (Page 2)
FEATURE
on Oct 18, 2022

*میرا* *سوہنا* *نبی* صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحریر: مسز علی گوجرانوالہ وہ صبح ربی کی سحر کا اجالا وہ جس کو بہاروں نے صدیوں میں پالا جسے حق نے خود آپ سانچے میں ڈھالا وہ جس نے اندھیروں سے ہم کو نکالا وہ برکت کا پردہ وہ رحمت کا اجالا وہ آدم تا عیسیٰ […]

FEATURE
on Oct 18, 2022

ناز اُس کے اُٹھاتا ہُوں رُلاتا بھی مُجھے ہے زُلفوں میں سُلاتا بھی، جگاتا بھی مُجھے ہے آتا ہے بہُت اُس پہ مُجھے غُصّہ بھی لیکِن پیار اُس پہ کبھی ٹُوٹ کے آتا بھی مُجھے ہے در پے ہے مِری جان کے، جو پِیچھے پڑا ہے وُہ دُشمنِ جاں دوستو بھاتا بھی مُجھے ہے انجان […]

FEATURE
on Oct 18, 2022

اس کی رضا میں رب کی رضا تحریر : مسز علی گوجرانوالہ میں اس شرط پر کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتیوں تو تُجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جو سب سے پہلا رشتہ بنایا وہ میاں بیوی کا تھا اور پھر سارے رشتے بعد میں۔اس رشتے کی اہمیت […]

FEATURE
on Oct 17, 2022

پولیس فورس اور عوامی رویے تحریر: مسز علی گوجرانوالہ ہم کو خدمت کا موقع دیجئے ہم پر بھروسہ کیجئے ہم حاضر ہیں نصب العین ہماری زندگی کا ہے خدمت آپ کی آپ کی خدمت کے اس فرض کو جانیں ہم عبادت جان کر دیں گے قربان ہم ہیں آپ کے نگہبان راتوں کو پولیس جاگتی […]

FEATURE
on Oct 16, 2022

اووربلنگ اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ تحریر : *مسزعلی* *گوجرانوالہ* تیرے محلوں کی تکمیل ہمارے خون پسینے سے ہے پھر بھی امیر شہر تُجھے تکلیف ہمارے جینے سے ہے ملک میں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔بجلی کی بچت بھی کی جاتی ہے تاکہ بل کم آئے پھر بھی 8,000 والا بل 20,0000 ہے۔ گھریلو بلز اور […]

FEATURE
on Oct 15, 2022

غذا اور لائف سٹائل تحریر : مسز علی گوجرانوالہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ اے رحمان و رحیم رب اگر آپ کا بھی کوئی رب ہوتا تو آپ اس سے کیا مانگتے۔اللّٰہ تعالی نے جواب دیا کہ میں اپنے رب سے صحت مانگتا۔ صحت اتنی قیمتی چیز ہے۔زندگی کا دوسرا […]

FEATURE
on Oct 14, 2022

بِچھڑا وہ گویا زِیست میں آیا کبھی نہ تھا اُس نے مِرے مِزاج کو سمجھا کبھی نہ تھا لہجے میں اُس کے تُرشی بھی ایسی کبھی نہ تھی دِل اِس بُری طرح مِرا ٹُوٹا کبھی نہ تھا گو اِضطراب کی تو نہ تھی وجہ ظاہری دِل کو مگر قرار کبھی تھا، کبھی نہ تھا مانا […]

FEATURE
on Oct 14, 2022

غزوہ ہند مسلمانوں کی نظر میں تحریر : مسز علی گوجرانوالہ نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایامہدی کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اورپھولوں کےکیاحال ہوئے غزوه ہند محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیوں میں مذکور ایک جہاد ہے ۔ برصغیر میں مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ایک جنگ ہو گی جس […]

FEATURE
on Oct 13, 2022

سوچو امیرِ شہر نے لوگوں کو کیا دِیا بُھوک اور مُفلسی ہی وفا کا صِلہ دیا کوٹھی امیرِ شہر کی ہے قُمقُموں سجی گھر میں غرِیبِ شہر کے بُجھتا ہُؤا دِیا ہم نے تُمہیں چراغ دیا، روشنی بھی دی تُم نے ہمارے دِل کا فقط غم بڑھا دیا ہم سے ہماری تِتلیوں کے رنگ لے […]

FEATURE
on Oct 13, 2022

ہیں شعر تِرے شُستہ لب و لہجہ حسِیں ہے پر کیا ہے کہ یہ مُردہ پرستوں کی زمِیں ہے اے سہمی کسک تُو نے مِرا ساتھ دیا ہے ہمدرد مِری تُو ہے، تُو ہی دِل کی مکِیں ہے جو چرب زُباں اُس کو پذِیرائی مِلی ہے اور اصل جو فنکار ہے وہ گوشہ نشِیں ہے […]

FEATURE
on Oct 11, 2022

واجدعلی جس کا تعلق زمیندار گھرانے سے تھا. نسل در نسل سیاست کے میدان سے کوئی نہ کوئی وابستہ ضرور رہا. جن میں واجد علی کا شمار بھی ہوتا تھا.عالقے کا ایم پی اے ہونے کی حیثیت سے وہ اپنی طاقت کا بے دریغ استعمال کرتا طاقت کا نشہ اور پیسے کی ہوس نے اس […]

FEATURE
on Oct 8, 2022

یہاں پر ہو رہی بد اِنتظامی جہاں دیکھو وہاں خامی ہی خامی ہمارا خُون پی کر، چاہتے ہیں نہ ہو گی اِن رذِیلوں کی غُلامی ہمارے شعر پڑھنا مانگتے ہیں ہیں اِن میں عام کُچھ، کُچھ ہیں عوامی ہمیں بھی لَوٹ جانا ہے کِسی دِن یہاں سے اُٹھ گئے نامی گِرامی بنا مجذُوب کوئی اِس […]

FEATURE
on Oct 7, 2022

سمیرا فیصل : نارووال عنوان :سوچ کی اہمیت انسان جو کچھ بھی کرتا ہے آپ اور ہم جو کوئی بھی عمل کرتے ہیں اس کے پیچھے کہیں نہ کہیں کوئی سوچ کارفرماء ہوتی ہے ۔ انسان نے جو بھی ترقی کی ہے اس کے پیچھے بھی کسی نہ کسی سوچ کا تعلق نظر آتا ہے […]

FEATURE
on Oct 7, 2022

“حافظہ نورافشاں”   میں پاکستانی اسکولوں میں ایک نہایت خطرناک عمل کو بہت عام ہوتے ہوئے دیکھ رہی ہوں ۔ تقریباً تمام اسکولوں میں بچے پین میں سیاہی بھرنے کے لیے سرنج کا استعمال کرتے ہیں ۔بچے ہر قسم کے پین میں سیاہی بھرنے کا لیے پہلے سرنج میں سیاہی بھرتے ہیں پھر اس کو […]

FEATURE
on Oct 7, 2022

خُود کو آرام سے تُو گھر پر رکھ اور پَگ عورتوں کے سر پر رکھ دوستوں نے تو مِہربانیاں کِیں داغ تُو بھی دِل و جِگر پر رکھ میں نے قرضہ دیا ہے، جُرم کِیا؟ اور اب تُو اگر مگر پر رکھ تُو وڈیرے کے گھر کا آدمی ہے فتح اپنی کو میرے ڈر پر […]

FEATURE
on Oct 7, 2022

مَیں اپنے آپ میں اُلجھا ہُؤا ہُوں، اُس سے کہو کبھی میں کیا تھا، ابھی کیا ہُؤا ہُوں، اُس سےکہو وُہ جس جگہ پہ مُجھے چھوڑ کر گیا تھا کبھی اُسی مقام پہ ٹھہرا ہُؤا ہُوں، اُس سے کہو یہ خنجروں سے کریں وار، اُلجھ کِسی سے نہِیں کہا تھا ماں نے یہ، سہما ہُؤا […]

FEATURE
on Oct 4, 2022

اِس، اُس کے لِیئے، اب، نہ کِسی تب کے لِیئے ہے ہے دِل میں مِرے پیار جو وہ سب کے لِیئے ہے اِک عُمر اِسی پیاس کی شِدّت میں گُزاری یہ آنکھ کا پیمانہ مِرے لب کے لِیئے ہے یہ چہرہ تِرا دِن کے اُجالے کے لِیئے ہے اور زُلف گھنیری ہے، سو وہ شب […]

FEATURE
on Oct 4, 2022

اُڑتے تو بھلا کیسے بنا پنکھ پرندے رہتے تو ہیں اُکتائے بنا پنکھ پرندے ہم نے تو فقط دانہ دیا، پانی پلایا آنگن میں گرے آ کے بنا پنکھ پرندے پر ان کے نکل آئے تو لہجہ تھا کوئی اور کیا آج ہوئے، کیا تھے بنا پنکھ پرندے تھا ہم کو نہیں ایسا اشارہ ہی […]

FEATURE
on Oct 2, 2022

میں تمہارا مسیحا ہوں انتہائی شریف النفس انسان کا تذکرہ ہے جس کی شرافت میں کوئی ثانی نہیں ہے، امیر محمد خان پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 89 سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور حکومت سازی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی مقرر کر دیۓ گئے موصوف کے […]

FEATURE
on Oct 1, 2022

سفر نے تو مُجھے شل کر دیا ہے مُعمّا تھا مگر حل کر دیا ہے وہ آیا نکہتوں کے جُھرمُٹوں میں بہاروں کو مکمل کر دیا ہے مُجھے محفوظ کرنا ذات کو تھا تِری آنکھوں کا کاجل کر دیا ہے عِنایت کی ہے اُس نے، حال پوچھا بیاں میں نے بھی اجمل کر دیا ہے […]

FEATURE
on Sep 29, 2022

وہ مجھ سے جل یہ بولے کہ ہو ترقّی میں ہضم یہ بات نہ ہو تم رہو ترقّی میں اُنہیں زوال کا کھٹکا کبھی نہیں ہوتا خدا یاد جگاتے ہیں جو ترقّی میں یقین ہے کہ عقیدت عروج پاٸے گی نگاہیں یار کو پاٸیں گی جب ترقّی میں وگرنہ اُن کی حقیقت کبھی نہیں کھلتی […]

FEATURE
on Sep 24, 2022

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر ایک کو شخصی آزادی مہیا کی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر اپنے اطراف آپ جو کچھ دیکھ اور سن رہے ہیں سب سوشل میڈیا ہے۔ تصاویر، تحاریر، ویڈیوز، روابط، خبر اور پیغام رسانی سب میڈیا ہی کی کرامات ہیں۔ سوشل میڈیا وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ایک […]

FEATURE
on Sep 23, 2022

مسھا امینی کی موت اور ایران میں حجاب مخالف مظاہرے ایران کے شہر تہران میں سخت حجاب کے قوانین کو توڑنے کے الزام میں حراست میں لی گئی 22 سالہ مهسا امینی نامی خاتون کی 16 ستمبر 2022 کو ممکنہ طور پر پولیس کی بربریت کی وجہ سے موت کے بعد تہران سے شروع ہونے […]

FEATURE
on Sep 22, 2022

“حافظہ نورافشاں”   یہ ان دنوں کی بات ہے جب میرے پاس نہ کوئی نوکری تھی اور نہ ہی کوئی کاروبار تھا ۔صرف میرے شوہر کی نوکری سے گھر کا تمام خرچہ چل رہا تھا ۔ میری چند دنوں سے آہستہ آہستہ صحت بگڑ رہی تھی۔ایسا میرے ساتھ چار سال سے ہر رمضان المبارک میںں […]

FEATURE
on Sep 22, 2022

سب سے پہلے گانا شیطان نے گایا : مدینہ کے تاجدار صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: شیطان نے سب سے پہلے نَوحَا کیا اور گانا گایا۔ ( فردوس الاخبار،ج 1،ص34، حدیث:42ملخصاً) دنیا کی پہلی محفلِ موسیقی کس نے سجائی؟ پہلی محفل ِمُوسِیقی بھی شیطان نے سجائی تھی جس کی تفصیل کچھ یوں […]

FEATURE
on Sep 20, 2022

محمد عبداللہ نامی تیس سالہ نوجوان اپنی ماں کو لیڈی ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لایا۔ لڑکے کی ماں چیک اپ کے لئے بیٹھنے کی بجائے اٹھ اٹھ کر جاتی ادھر ادھر اور بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ بار بار اپنی چادر اتار پھنکتی لیکن اس کا بیٹا پیار کے ساتھ اسے بہلاتا اور […]

FEATURE
on Sep 19, 2022

قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے – اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے وہ تعداد اور اس کا پورا بیک گراؤنڈ اپنی جگہ […]

FEATURE
on Sep 18, 2022

محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں گی، اور پاکستان میں آئندہ مون سون زیادہ خطرناک ہونے کا خطرہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابھی درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے سے […]

FEATURE
on Sep 18, 2022

موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سائنس کی بنیاد پر ان کا مقابلہ کررہی ہے تو وہاں ہم اس پانی کے آگے بیٹھ کر اس مقدس کتاب کی آیات تلاوت کررہے ہیں جس کو پڑھ کر ہمیں تدبر کرنے اور تسخیر کائنات کا حکم دیا […]

FEATURE
on Sep 18, 2022

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے ۔گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔ […]